اسلام آباد : (جیو ڈیسک) رواں سال خریف کے سیزن میں کھاد کی طلب کو پورا کرنے کے لئے حکومت تین لاکھ ٹن کھاد درآمد کر ے گی۔ فرٹیلائزر سیکٹر تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ فرٹیلائزر کمپنیوں…
ممبئی : (جیو ڈیسک) سنجے لیلا بھنسالی کی فلم سے فرار کے بعد کرینہ کپور نے چھکا مارا ہے۔ رام لیلا میں انکار کے بعد کرینہ اب بھارت کی وزیر اعظم بنیں گی۔ اطلاعات ہیں کہ کرینہ کپور پرکاش جھا کی فلم…
پٹنہ : (جیو ڈیسک) بھارتی شہر پٹنہ میں ہونے والے رنگا نگ فیشن شو میں ڈزائنر نے پینٹنگز کو لباس کی شکل دے دی۔ فیشن شو میں بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا اور ٹاپ ماڈلز ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ ڈیزائنر اگنی…
ممبئی : (جیو ڈیسک) دبنگ ہیرو سلمان خان جلد پاکستان آئیں گے۔بھارتی اداکار نے یہ فیصلہ پاکستان میں فلم ایک تھا ٹائیگر کی پروموشن پر پابندی کے بعد کیا ہے ۔ سلمان خان کی فلم ایک تھا ٹائیگر بھارت کے یوم آزادی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ توہین عدالت کے حوالے سے ہونے والی حالیہ قانون سازی کے حوالے سے اپوزیشن کے تحفظات روایتی ہیں جبکہ دوہری شہریت کے بل پر اتحادیوں…
کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کور کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2012کے مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایک گھنٹے سے زائد…
سہون : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے سہون میں حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی کی قیادت میں ایم کیوایم کے وفد نے حضر ت لعل…
ملتان : (جیو ڈیسک) دوہزار چھ میں ملتان میں فوکر طیارہ کے گرکر تباہ ہونے کے واقعے کی رپورٹ منظرعام پرآگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طیارے کو حادثہ انجن میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ فوکر طیارے…
بھمبر : (جیو ڈیسک) میر پور آزاد کشمیر سے ملحقہ ضلع بھمبر کی تحصیل سمانی کے گاؤں گریون میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر آٹھ افراد کو کچہری میں پیشی کیلئے جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ کارل لیون نے پاکستان کے روکے گئے ایک ارب دس کروڑ ڈالرز کے فنڈ فوری طور پر جاری کرنے کی حمایت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمڈ سروسز کمیٹی…
مصر : (جیو ڈیسک) مصر کی پارلیمنٹ کا اجلاس پانچ منٹ جاری رہنے کے بعد ملتوی کردیا گیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے رائے شماری کے ذریعے فیصلہ کیا کہ اعلی آئینی عدالت کے فیصلے سے متعلق اپیل کی جائے گی۔ اسپیکر کا کہنا…
مصر : (جیو ڈیسک) مصری انقلاب میں احتجاج کے لیے مرکزی حیثیت اختیار کرنے والا تحریر اسکوائر انتخابات اور جمہوری حکومت کے قیام کے بعد ایک مرتبہ پھر احتجاج کا مرکز بن گیا۔ ہزاروں افراد نے تحریر اسکوائر پر جمع ہو کر…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے نوعمر شافع تھوبانی نے صرف 8 سال کی عمر میں دنیا کے سب سے چھو ٹے مائیکرو سافٹ سرٹیفائڈ ہولڈر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ آسماں کی بلندیاں نگاہوں میں لئے ننھا منھا، نٹ کھٹ اور معصوم…
خیر پور : (جیو ڈیسک) خیر پور کے قریب زائرین کی بس اور کار میں ٹکر کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ حادثہ خیر پور کی تحصیل سوبھو ڈیرو کے علاقے رسول آباد میں پیش آیا،جہاں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملکی برآمدات کے حوالے سے مقرر کردہ پچیس ارب ڈالر کا ہدف حاصل نہ کیا جاسکا۔ جون میں ختم ہونے والے مالی سال دوہزار گیارہ اور بارہ کے دوران تجارتی خسارہ اکیس ارب ڈالر سے تجاوز کر…
کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن کا کہنا ہے کہ پی او اے کے معاملات میں حکومتی مداخلت ختم نہ ہوئی تو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے سخت ایکشن کا امکان ہے۔ کراچی پریس کلب…
جنوبی افریقہ : (جیو ڈیسک) جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر مارک باؤچر نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ مارک باؤچر دنیائے کرکٹ کے بہترین وکٹ کیپر تھے ۔ باؤچر نے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز پاکستان کے خلاف…
برطانیہ : (جیو ڈیسک) لارنس آف عربیہ اور اس جیسی کلاسیکل فلموں میں اہم کردار ادا کرنے والے معروف برطانوی اداکار پیٹراو ٹولے نے فلم اور اسٹیج سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گذشتہ روزجاری ہونیوالے اپنے ایک بیان میں اوٹولے کا…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ توہین عدالت کا قانون عدالت خود ختم کردے گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک…
نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ صدارتی انتخاب کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا ہے، مذاکرات کیلئے ستمبرکی تاریخیں پاکستان کو تجویز کی گئی ہے، اب پاکستانی جواب کا انتظار…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی قوتوں اور اداروں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم راجا پرویز…
کراچی : (جیو ڈیسک) امریکی سفیر کیمرون منٹر نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی سے بات ختم نہیں ہوتی ،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور نواز شریف مکمل طور پر امریکا کے…
دادو : (جیو ڈیسک) دو سال قبل آنے والے سیلاب کی تلخ یادیں سندھ کے شہریوں کے ذہنوں سے اتری نہ تھیں کہ دادو میں ایک بار پھر ندی میں طغیانی سے 50 دیہات زیر آب آگئے۔متاثرین بے سروسامان کے عالم میں…
مصر : (جیو ڈیسک) مصر میں سیاسی بحران پھر سر اٹھا رہا ہے۔ صدر محمد مرسی کے حکم پر بحالی کے بعد پارلیمان کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے ۔ فوجی کونسل کا کہنا ہے ملکی آئین کا دفاع اور احترام…