ممبئی : (جیو ڈیسک) امرتا راؤ گرو دت کی رشتے دار نکلیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کے دادا لیجنڈ اداکار کے سیکنڈ کزن تھے۔ بالی ووڈ انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار گرو دت کی ستاسی ویں یوم پیدائش کے موقع پر امرتا راؤ نے انکشاف کرکے مداحوں کو…
ممبئی : (جیو ڈیسک) افیئرز کی ملکہ وینا ملک نے پرکشش ہونے میں انجلینا جولی اور برٹنی اسپئرز کو بھی پیچھے چھوڑدیا۔ تنازعات کی ملکہ وینا ملک نے اب تک کئے کئی پنگے۔ اور سب نے اس کو کرادیاہٹ۔ کبھی منگنی تو…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سپریم کورٹ سے درخواست میں میمو کمیشن کی رپورٹ کو جانبدار قرار دے کر اسے مسترد کرنے کی درخواست کی ہے۔ حسین حقانی نے وکیل رہ نما عاصمہ…
پشاور: (جیو ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پرائمری اسکول کو بم سے اڑادیا تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکہ پیر اور منگل کی درمیانی شب ہوا۔ شرپسندوں نے تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں…
لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ٹام کروز اور کیٹی ہومز کے طلاق کا مقدمہ تصفیے تک پہنچ گیا جبکہ علیحدگی کے بعد نے دونوں کا کہنا ہے کہ وہ بیٹی سوری ‘والدین کے طور پر مل جل کر کام کریں گے۔ حال…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس کی تیاری کے لئے بارہ جولائی کو انگلینڈ روانہ ہوگی۔ برمنگھم میں دس روزہ تربیتی کیمپ کے بعد ٹیم اولمپک ولیج لندن منتقل ہو جائیگی۔ سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے میڈیا سے…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹیگرٹی کمیٹی نے ٹیسٹ کرکٹر دانش کینیریا پر ہر طرح کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی سربراہی میں ہونے والے انٹیگریٹی کمیٹی کے اجلاس میں…
ایران : (جیو ڈیسک) شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کوفی عنان ایرانی حکام سے بات چیت کے لئے ایران پہنچ گئے، شام میں امن کی کوششوں میں پیش رفت جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے…
بٹگرام : (جیو ڈیسک) بٹگرام پولیس نے تحریک طالبان کے دو اہم دہشت گرد گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد قبضے میں لے لیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کا کہنا ہے کہ سوات کا مولوی فضل اللہ افغانستان میں…
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکا پاکستان کی سویلین اور فوجی امداد غیر مشروط کرنے پر غور کر رہا ہے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد پاک امریکا تعلقات بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں اور امریکا پاکستان…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی نے توہین عدالت بل دو ہزار بارہ کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ مسلم لیگ ن نے بل کی شدید مخالفت کی۔ ن لیگ کا موقف تھا کہ حکومت عدلیہ پر قدغن لگانا اور…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی جبکہ غریبوں کا ایندھن مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق سولہ جولائی سے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے اسی پیسے اور ہائی…
یونان : (جیو ڈیسک) یونان میں وزیر اعظم انتونیز سمساراز نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اقتصادی مسائل کو تیزی سے حل کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔ سہ جماعتی اتحادی حکومت کو ایوان کی تین سو نشستوں میں سے…
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی دانشور اور ادیب کلدیپ نائر نے انکشاف کیا ہے کہ کانگریس کے آنجہانی لیڈر ارجن سنگھ سونیا گاندھی کو وزیر اعظم بنانا چاہتے تھے۔ اپنی نئی کتاب بیونڈ دی لائنز میں کلدیپ نائر کا کہنا ہے کہ…
افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں ایک خاتون کو گولیاں مار کر قتل کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ملک میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کابل کے نواحی علاقے گوربند میں طالبان نے ایک…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی حکومت آج پارلیمنٹ میں دہری شہریت کے حامل افراد کو رکنیت دینے،اعلی حکومتی عہدیداروں کو توہین عدالت سے استثنی دلانے اور سابق وزیر اعظم کے تمام اقدامات کی توثیق کرائے گی۔ دہری شہریت کے بل پر…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی طبیعت پھر خراب ہوگئی۔ طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے حالت خطرے سے باہر قرار دے دی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق عبدالستار ایدھی کی طبعیت آج اچانک…
نوابشاہ : (جیو ڈیسک) ایئر انڈیا کے طیارے نے فنی خرابی کے باعث نوابشاہ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ بھارت سے ٹیکنیشن کی آمد میں تاخیر کی وجہ سے پرواز کی واپسی میں تاخیر ہو رہی ہے۔ ایئر انڈیا کا طیارہ…
گجرات : (جیو ڈیسک) نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر ضلع میں ڈکیتیاں پڑرہی ہیں۔۔امن وامان کی ابترصورتحال میں وزیر اعلی پنجاب کو حکمرانی کا کوئی حق نہیں ہے۔ گجرات میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ…
کراچی : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ متحدہ غیر روایتی جماعت ہے ۔یہی جماعت ملک و قوم کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے…
لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے قرار دیا ہے ینگ ڈاکٹرز یا پنجاب حکومت میں سے جس نے بھی عدالتی فیصلہ پر عمل نہ کیا تو وہ کارروائی کیلیے تیار رہے۔ ہڑتال کیس کی سماعت کے دوران…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس ریٹائڑد فخرالدین جی ابراہیم کے نام پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ ہوا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے تجویز کئے گئے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سیکریٹری داخلہ پر بر ہم ہو گئے ۔ قانون شکنوں کے خلاف مثر کارروائی کا حکم دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے بڑے واقعات ہوئے تاہم…
کمبوڈیا : (جیو ڈیسک) کمبوڈیا کے شہر فنوم پینھ میں جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کا اجلاس شروع ہو گیا۔ خطے کے ممالک کے نمائندے اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی آمد بھی کسی…