پی آئی اے کو یومیہ پانچ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

پی آئی اے کو یومیہ پانچ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

پاکستان (جیو ڈیسک) قومی ائرلائن کے پندرہ طیارے بدستور گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے اندرون وبیرون ملک آپریشن بدنظمی کا شکار اور ادرے کو شدید مالی نقصان بھی اٹھانا پڑرہا ہے باکمال لوگ لاجواب سروس۔ قومی ایئر لائن کے طیارے گراؤنڈ ہونے…

شدیدگرمی ، واشنگٹن کا141، ویانا کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

شدیدگرمی ، واشنگٹن کا141، ویانا کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)دنیا بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ واشنگٹن میں گرمی نے ایک سو اکتالیس اور آسٹریا میں تیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا جبکہ اس لہر میں پینتالیس افراد اپنی جان گنوا بیٹھے۔ واشنگٹن ڈی سی کے باسیوں…

ارسلان کیس، نیب کی ٹیم 9جولائی سے تفتیش شروع کرے گی

ارسلان کیس، نیب کی ٹیم 9جولائی سے تفتیش شروع کرے گی

سپریم کورٹ (جیو ڈیسک) ارسلان افتخار کیس کے حوالے سے نیب کی بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کوتمام فریقین کی دستاویزات سمیت سپریم کورٹ کی رپورٹ بھی موصول ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نوجولائی سے ارسلان افتخار اورملک ریاض سمیت…

اتحادی جماعتوں کا اجلاس، دہری شہریت بل پر اختلافات

اتحادی جماعتوں کا اجلاس، دہری شہریت بل پر اختلافات

پاکستان : (جیو ڈیسک)ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں توہین عدالت اور دہری شہریت سے متعلق مجوزہ بل پراتفاق نہیں ہوسکا۔اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی گئی۔اجلاس میں اکیسویں اور بائیسیویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق…

مشیر داخلہ رحمان ملک سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

مشیر داخلہ رحمان ملک سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک سے پاکستان مین تعینات کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں پاک افغان سرحد ی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک افغان آپریشن پراسس…

نیٹو سپلائی بحالی کے بعد پہلا ڈرون حملہ،21 افراد ہلاک

نیٹو سپلائی بحالی کے بعد پہلا ڈرون حملہ،21 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی بحالی کے بعد امریکہ نے شمالی وزیرستان میں پہلا ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میزائل حملے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ہوئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق…

جرمنی میں آئی عرب فیشن شوکی بہار،مصری ملبوسات چھاگئے

جرمنی میں آئی عرب فیشن شوکی بہار،مصری ملبوسات چھاگئے

جرمنی (جیو ڈیسک) ملبوسات قدرت کا تحفہ ہیں یہ ثابت کیا جرمن ڈیزائنرنے فیشن شو کے ذریعے۔ جرمن ڈیزائنر نے مصر کی سیر کیا کی، وہیں سے ڈیزائن بھی چرالئے۔ مصری تہذیب اورثقافت کا انھوں نے اِتنا اثر لیا کہ فیشن شو…

چین اور روس شامی حکومت کی حمایت سے باز رہیں، ہیلری کلنٹن

چین اور روس شامی حکومت کی حمایت سے باز رہیں، ہیلری کلنٹن

امریکا (جیو ڈیسک) امریکا کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے چین اور روس کو شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت کی حمایت کرنے پر بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ پیرس میں فرینڈز آف سریاکانفرنس سے خطاب میں ہیلری کلنٹن کا…

آسٹریلین کرکٹرز پاک آسٹریلیا میچوں کے اوقات پر ناخوش

آسٹریلین کرکٹرز پاک آسٹریلیا میچوں کے اوقات پر ناخوش

آسٹریلیا (جیو ڈیسک) آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے میچوں کے اوقات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے اور کہا ہے کہ رات پونے دو بجے ختم ہونیوالے میچز سکیورٹی رسک ہوسکتے ہیں۔آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی…

ومبلڈن ٹینس سیمی فائنل: روجر فیڈرر کی نواک یوکو وچ کو شکست

ومبلڈن ٹینس سیمی فائنل: روجر فیڈرر کی نواک یوکو وچ کو شکست

ومبلڈن ٹینس : (جیو ڈیسک) سابق عالمی نمبر ایک سوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر نے دفاعی چیمپیئن سربیا کے نواک جوکو وچ کو شکست دیکر ومبلڈن ٹینس کے فائنل میں جگہ بنالی۔ لندن میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں سابق چیمپیئن روجر فیڈرر…

گلگت میں امن وامان کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

گلگت میں امن وامان کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

گلگت (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں امن وامان اور معیشت کی بہتری حکومت کی اولین ترجیحات کا حصہ ہے۔ وزیراعظم ہاوس میں گلگت بلتستان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے…

تربت : ایران جانیوالی تین گاڑیوں پر فائرنگ،18افراد جاں بحق

تربت : ایران جانیوالی تین گاڑیوں پر فائرنگ،18افراد جاں بحق

تربت : (جیو ڈیسک)بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایرانی سرحد کے قریب تحصیل دشت کے علاقے کھڈان میں پانچ موٹرسائیکلوں پر سوار دس افراد نے تین گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اٹھارہ افراد جاں بحق جبکہ ایک…

کاہنہ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ نیتجے میں ایک ڈاکو ہلاک

کاہنہ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ نیتجے میں ایک ڈاکو ہلاک

کاہنہ ( پ ر )کاہنہ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ نیتجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ پولیس کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب 5ڈاکو رائے ونڈ روڈ پر ناکہ لگاکر راہگیروں کو لوٹ…

شب برات کے موقع پر متحدہ شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام قبرستانوں کے باہر کیمپس کا قیام

شب برات کے موقع پر متحدہ شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام قبرستانوں کے باہر کیمپس کا قیام

کراچی (پ ر) حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان ،اراکین صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول ،نشاط محمد ضیاء قادری نے ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی اور شاہ فیصل سیکٹر کے ذمہ دران کے ہمراہ شب برات کے موقع پر…

بلدیہ شرقی شاہ فیصل زون کی جانب سے شب برات کے موقع پر قبرستانوں میں مثالی انتظامات

بلدیہ شرقی شاہ فیصل زون کی جانب سے شب برات کے موقع پر قبرستانوں میں مثالی انتظامات

کراچی (پ ر)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ عوام کو ہر سطح پر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے حق پرست عوامی نمائندے،ذمہ دران و کارکنان قائد تحریک محترم الطاف حسین کی ہدایت اور…

وفاقی بیورو کریسی میں اعلی سطحی تقرر و تبادلوں کی منظوری

وفاقی بیورو کریسی میں اعلی سطحی تقرر و تبادلوں کی منظوری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے وفاقی بیورو کریسی میں اعلی سطحی تقرر و تبادلوں کی منظوری دے دی ہے۔ رشید چوہدری کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات ، تیمور عظمت عثمان کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ مقرر کر…

جنرل کیانی کا اپر دیر کا دورہ اور خطاب

جنرل کیانی کا اپر دیر کا دورہ اور خطاب

اپر دیر : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اپر دیر میں قائم اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے پاک فوج کے ان جوانوں سے ملاقات کی جنہوں نے گزشتہ ماہ کے دوران افغانستان کی…

شام کے صدر بشار الاسد اقتدار چھوڑ دیں، فرانسیسی صدر

شام کے صدر بشار الاسد اقتدار چھوڑ دیں، فرانسیسی صدر

پیرس : (جیو ڈیسک) فرانس کے صدر فرانسوااولاں نے شام کے صدر بشار الاسد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اقتدار چھوڑ دیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فرینڈز آف سیریا کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی…

لاہور میں طبی امداد نہ ملنے سے خاتون چل بسی

لاہور میں طبی امداد نہ ملنے سے خاتون چل بسی

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز پچھلے انیس دنوں سے ہڑتال پر ہیں۔ ہڑتال اور طبی امداد نہ ملنے کے باعث آج ایک خاتون چل بسی جبکہ چار گرفتار ینگ ڈاکٹرز لاہور کی عدالت میں پیش ہوگئے۔لاہورہائی کورٹ نے دو…

نیکیا میں خریسی اووگی کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

نیکیا میں خریسی اووگی کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

ایتھنز(سکندرریاض چوہان ) ایتھنز کے علاقہ نیکیا میں خریسی اووگی کی غنڈہ گردی پاکستانیوں پر تشدد اور پاکستانی دکان داروں کو دکانیں بندکرنے کی دھمکیوں کے خلاف نیکیا کے آغیونیکولاؤس پار ک میں پاکستانی برادری کی بہت بڑی تعداد کے علاوہ یونانی…

توہین عدالت سے متعلق ترمیم کا بل ایوان میں پیش کرنے کی تیاریاں

توہین عدالت سے متعلق ترمیم کا بل ایوان میں پیش کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج دن گیارہ بجے ہورہا ہے۔ دہری شہریت اور توہین عدالت سے متعلق ترمیم کا بل ایوان میں پیش کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔۔۔ مگر مسلم لیگ ن اور اے این پی…

بولیویا میں جھڑپیں،مظاہرین پر واٹرکینن کا استعمال

بولیویا میں جھڑپیں،مظاہرین پر واٹرکینن کا استعمال

بولیویا : (جیو ڈیسک) بولیویا کے دارالحکومت لاپاز میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں۔ پولیس کا مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال، مظاہرین کے تمام کیمپ ختم کردیے گئے۔ مظاہرین متنازعہ امیزونین ہائی وے کی تعمیر پر احتجاج کر رہے تھے۔…

مصر:اقتدار کی کشمکش کے باوجود فوج کا نئے صدر کو سیلوٹ

مصر:اقتدار کی کشمکش کے باوجود فوج کا نئے صدر کو سیلوٹ

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کے نو منتخب صدر محمد مرسی کی فوجی تقریب میں شرکت۔ فوج اور اخوان المسلمین میں اقتدار کی کشمکش کے باوجود فوج کا نئے صدر کو سیلوٹ۔ محمد مرسی نے فوجی کیڈٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا…

پاور سیکٹر کو اضافی گیس فراہم کی جارہی ہے ،عارف حمید

پاور سیکٹر کو اضافی گیس فراہم کی جارہی ہے ،عارف حمید

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سوئی نادرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید نے کہا ہے حکومتی ترجیحی کے باعث پاور سیکٹر کو معاہدے کے علاوہ بھی بیاسی ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جارہی ہے۔ ایم ڈی سوئی…