آسکرایوارڈ یافتہ نتالی پورٹ مین اگلے ماہ شادی کرینگی

آسکرایوارڈ یافتہ نتالی پورٹ مین اگلے ماہ شادی کرینگی

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ ایکٹرس نتالی پورٹ مین نے اگلے ماہ کوریوگرافر بینجمن سے شادی کا اعلان کردیا۔ رقاصہ پربنائی گئی فلم بلیک سوان نے نتالی پورٹ مین کی زندگی بدل دی۔ پہلے فلم نے نتالی کو…

الحمرا ہال میں اسٹیج ڈرامہ پونے 14اگست پیش کردیا گیا لاہور

الحمرا ہال میں اسٹیج ڈرامہ پونے 14اگست پیش کردیا گیا لاہور

لاہور : (جیو ڈیسک) قیام پاکستان کے حوالے اسٹیج ڈرامہ پونے چودہ اگست کا آغاز لاہور کے الحمراہال میں ہو گیا ہے،زندہ دلان لاہور قائداعظم،علامہ اقبال اور وینا ملک کے کرداروں کی اداکاری سے محظوظ ہوتے رہے۔ معروف رائٹر انور مقصود کے…

نیٹوسپلائی بحالی سے پاک امریکا مذاکرات کے کئی در کھل گئے، شیری رحمن

نیٹوسپلائی بحالی سے پاک امریکا مذاکرات کے کئی در کھل گئے، شیری رحمن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بحال ہونے سے کئی دیگر معاملات بھی حل ہونے کی امید ہے تاہم پاک امریکا تعلقات میں ابھی کئی اہم مراحل ہیں۔ غیر ملکی…

حکومت نے بائیسویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے بائیسویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حکومت نے 22 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے جمعرات کو ایوان صدر میں پیپلزپارٹی کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں دوہری شہریت اور توہین عدالت کے بارے…

نیٹوسپلائی بحال،امریکا کو ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی

نیٹوسپلائی بحال،امریکا کو ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی

پینٹا گون : (جیو ڈیسک) پینٹا گون کے مطابق پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی سے امریکہ کو ماہانہ دس کروڑ ڈالرکی بچت ہوگی۔ پینٹاگون کے ترجمان کیپٹن جان کربی کے مطابق ماہانہ سات کروڑ سے دس کروڑ ڈالر تک کی بچت…

شام میں خونریزی ، فورسز کی گولہ باری،63 افراد ہلاک

شام میں خونریزی ، فورسز کی گولہ باری،63 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک) شام میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، گذشتہ روز شامی فورسز کی گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں ملک کے مختلف حصوں میں تریسٹھ شہری ہلاک ہو گئے۔ سرکاری فورسز نے دعوی کیا کہ ہلاک ہونے والوں…

دورہ پاکستان کیلئے تیار ہوں، بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

دورہ پاکستان کیلئے تیار ہوں، بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے دورے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم کا کہناہے کہ ان کے دورہ پاکستان سے اچھے نتائج برآمد ہوں گے۔ من موہن سنگھ کا…

کراچی: نوادرات سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا، مورتیاں اور مجسمے برآمد

کراچی: نوادرات سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا، مورتیاں اور مجسمے برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرکے قیمتی نوادرات سے بھرا کنٹینر پکڑ کر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق کورنگی میں واقع عوامی کالونی میں پولیس نے حساس اداروں کی اطلاع…

فرح خان نے6 سال بعد اجے دیوگن سے معافی مانگ لی

فرح خان نے6 سال بعد اجے دیوگن سے معافی مانگ لی

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ پروڈیوسر اورکوریوگرافر فرح خان کو اجے دیوگن سے چھ سال بعد معافی مانگنا یاد آگیا۔ بالی ووڈ کی فرح خان اور ان کی زبان ہمیشہ تو بہ کراتی ہے۔ اب کی بار فرح کو یاد آئی…

عمدہ کارکردگی سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،مصباح الحق

عمدہ کارکردگی سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،مصباح الحق

کولمبو : (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کولمبو ٹیسٹ ڈرا ہونے کے باوجود ٹیم کے لئے مثبت ثابت ہوا اور عمدہ کارکردگی سے کھلاڑی کے اعتماد میں اضافہ ہواہے۔ سری لنکا کے خلاف دوسرا…

ومبلڈن: سرینا ولیمز اور ایگنیزکا رڈوانسکا فائنل میں مدمقابل

ومبلڈن: سرینا ولیمز اور ایگنیزکا رڈوانسکا فائنل میں مدمقابل

لندن : (جیو ڈیسک) ٹینس گرینڈ سلیم ومبلڈن کا فائنل امریکہ کی سرینا ولیمز اور پولینڈ کی ایگنیزکا رڈوانسکا کے درمیان کھیلا جائیگا۔ سیمی فائنل میں سرینا ولیمز نے وکٹوریہ آزرینکا کو اور رڈوانسکا نے اینجلیک کیر بر کو شکست دی تھی۔…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ رک گیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ رک گیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بیرونی قرض ملنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافے کے باعث پاکستان کے ڈالر ریزرو میں ڈھائی ماہ سے جاری کمی کا سلسلہ رک گیا ہے۔ قرضوں کی واپسی اور برھتے…

پاکستان اور امریکا کا مفاد مشترکہ ہے، محکمہ خارجہ

پاکستان اور امریکا کا مفاد مشترکہ ہے، محکمہ خارجہ

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکا نے کہاہے کہ نیٹوسپلائی کی بحالی کے بعد پاکستان کے ساتھ تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ میں محکمہ خارجہ کے ترجمان کاکہنا تھا کہ پاکستان نے نیٹوسپلائی بحال کردی ہے اور جمعرات…

وزیراعلی پنجاب کیسیکیورٹی آفیسرگھر میں دستی بم پھٹنے سے زخمی

وزیراعلی پنجاب کیسیکیورٹی آفیسرگھر میں دستی بم پھٹنے سے زخمی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کے چیف سیکیورٹی آفیسر میجر(ر)معاز حسین کے گھر میں دستی بم پھٹنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقہ کریم بلاک کے رہائشی وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے چیف سیکیورٹی افسر میجر(ر) معاز حسین کے…

کراچی: تین ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

کراچی: تین ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی سینٹرل جیل پھانسی کی سزا پانے والے تینوں ملزمان کی سزا پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے حم پر عمل درآمد روک دیا گیا۔ کراچی کی سنیڑل جیل میں قید کالعدم تنظیم کے تین ملزمان عطااللہ…

کراچی میں رمضان کے دوران پرچی مافیا ختم کردیں گے،رحمان ملک

کراچی میں رمضان کے دوران پرچی مافیا ختم کردیں گے،رحمان ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) سینئر مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کراچی میں بھتہ خوری کے واقعات میں کمی آئی ہے، رمضان میں پرچی مافیاکو ختم کردیا جائے گا۔ فطرے کیلئے کیمپ لگوائیں گے۔ کراچی میں مشیر داخلہ رحمان ملک نے…

نیٹو سپلائی میں مہلک اشیاء لے جانے کی اجازت نہیں،دفتر خارجہ

نیٹو سپلائی میں مہلک اشیاء لے جانے کی اجازت نہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی روٹ کی بحالی کا فیصلہ قومی مفاد میں کیا گیا اس کے نئے انتظامات پر رابطے جارہے ہیں، سپلائی میں کوئی مہلک ہتھیار لیجانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے…

نیٹو سپلائی بحال، 3 کنٹینرز افغانستان پہنچ گئے

نیٹو سپلائی بحال، 3 کنٹینرز افغانستان پہنچ گئے

چمن : (جیو ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی روٹ کی بحالی کے احکامات کے بعد آج پہلی بارچمن بارڈر کے راستے نیٹو کے تین کنٹینرز افغانستان میں داخل ہو گئے ہے ۔ گذشتہ روز نیوسپلائی کھل جانے کے باقاعدہ…

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم لیکن علامتی طور پر

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم لیکن علامتی طور پر

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے کئی روز سے جاری ہڑتال تو ختم کر دی ہے لیکن علامتی طور پر۔ ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی منظوری تک لاہور،ملتان اور فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجیز کے علاوہ دیگر اسپتالوں…

پی ٹی اے کے چیئرمین کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی ہدایت

پی ٹی اے کے چیئرمین کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پبلک اکاونٹس کمیٹی نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر یاسین اور بورڈ ارکان کے نام ، ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی ہدایت کردی ہے ، چیئرمین کمیٹی ندیم افضل نے کہاہے کہ…

لاہور:30 سی این جی اسٹیشنز کے گیس کنکشنز منقطع

لاہور:30 سی این جی اسٹیشنز کے گیس کنکشنز منقطع

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں تیس سے زائد سی این جی اسٹیشن کے گیس کنکشن کاٹ دیئے گئے۔ سی این جی ایسوسی ایشن اور مشیر پیٹرولیم کے درمیان طے پانے والے معاہدے کومحکمہ سوئی گیس نے ماننے سے انکار کر دیا،اور…

برٹش ائر لائن : مسلمان پائلٹ نوکری سے برطرف

برٹش ائر لائن : مسلمان پائلٹ نوکری سے برطرف

لندن : (جیو ڈیسک) برٹش ائر لائن نے ایک مسلمان پائلٹ کو مشتبہ دہشت گردوں کے ساتھ تعلق ہونے کے شبہے میں نوکری سے برطرف کردیا۔ سمیر جمال الدین جو کہ بوئنگ 747 جیٹ کا پائلٹ تھا اسے 2007 میں نوکری سے…

برطانیہ:مسلم خاتون کے چہرے سے نقاب کھینچنے پر فرد جرم عائد

برطانیہ:مسلم خاتون کے چہرے سے نقاب کھینچنے پر فرد جرم عائد

لندن : (جیو ڈیسک) برطانیہ کے علاقے شرلے میں ایک نوجوان پر مسلم خاتون کے چہرے سے نقاب کھینچنے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ایان بریزیئر نامی باشندے نے عدالت کے سامنے فرد جرم عائد ہو جانے کے بعد اپنی صفائی…

اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت صوبوں کا ساتھ نہیں دے رہی؟

اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت صوبوں کا ساتھ نہیں دے رہی؟

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) منصوبہ بندی کمیشن نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت ترقیاتی منصوبوں میں صوبوں کا ساتھ نہیں دے رہی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات…