اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بابر اعوان توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت ججز اور سابق وفاقی وزیر کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بابر اعوان کل بھی اپنے دلائل جا ری رکھیں گے۔ سپریم…
نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت نے اپنے عوام کو مفت دوائیں فراہم کر نے کا فیصلہ کیاہے اور ڈاکٹروں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ صرف جینرک دوائیں تجویز کریں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مفت دواوں کی فراہمی کے لئے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے چوہدری برادران نے ملاقات کی اور نیٹو سپلائی کی بحالی کے فیصلے کو سراہا۔چوہدری شجاعت کا نیٹو سپلائی کی بحالی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی…
لندن : (جیو ڈیسک) لندن کے مختلف علاقوں سے دہشتگردی کے الزام میں خاتون سمیت چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان افراد کو انسداد دہشتگردی کمانڈ کے آفیسرز نے دہشتگردی ایکٹ دوہزار کے تحت سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیا۔…
لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) سپر اسٹار ٹام کروز اب اداکاری کے جو ہر دیکھائیں گے اپنی نئی فلم جیک ریچر میں ۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے فلم جیک ریچر کے ٹریلر میں ٹام نظر آئیں گے تفتیشی افسر کے روپ میں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے دو ، دو سرکاری گھر رکھنے والے افسران کی فہرست طلب کرلی ہے اور پلاٹ الاٹمنٹ کی غلط فہرست دینے کے ذمہ داروں کی نشاندہی کی ہدایت بھی کی ہے۔…
برلن : (جیو ڈیسک) پیرس کے بعد جرمنی کے شہر برلن میں بھی فیشن ویک شروع ہوگیا ہے۔ امریکا کے صف اول کے فیشن ڈیزائنر جرمنی پہنچ گئے۔ رنگ و نور کی بارش میں ڈیزائنر آف ٹومارو کے ایوارڈ کا اعلان۔ روشنی…
سانتیاگو : (جیو ڈیسک) چلی کے شہر بیو بیو میں ٹرک نے منی بس کو ٹکر مار دی، حادثے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ٹرک اور بس مخالف سمت میں سفر کر ر ہے…
لاہور : (جیو ڈیسک) حکومت، ینگ ڈاکٹروں میں ڈیڈلاک برقرار ہے جس کے بعد صورتحال معمول پر نہیں آسکی ۔ دوسری جانب کل منتخب ہونے والے 350 ڈاکٹروں نے اپنے فرائض سنبھال لئے ہیں۔ ترجمان ینگ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جب…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا میں آزادی کا دوسو چھتیسواں جشن منایا جارہا ہے۔ آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا۔ جبکہ وائٹ ہاؤس میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں امریکی صدر براک اوباما بچوں سے اٹھکیلیاں کرتے نظرآئے۔ دنیا کے مختلف…
نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن اور اجے دیوگن نے فلم بول بچن کی پروموشن کے دوران اکھاڑا سجا لیا۔ بھارتی شہر نئی دہلی میں فلم بول بچن کی ہوئی پروموشن کچھ مختلف انداز سے۔ پریس کانفرنس کے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے اور جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ گذشتہ روز ہونے والی سماعت میں…
ممبئی : (جیو ڈیسک) دھرم کے بھرم ٹوٹ گئے۔ ایشا کی شادی پر بیٹوں کی شرکت سے متعلق سوال پر دھرمندر بھڑک اٹھے۔ انہوں نے دکھائے وہ تیور جو صرف آن اسکرین ہی نظر آتے ہیں۔ ایشا دیول کی شادی میں خاندان…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر ممتاز حیدر رضوی نے کہا ہے کہ نیٹو کنٹینرز پر اب کوئی پابندی یا قدغن نہیں ہے، پورٹ قاسم سے نیٹو کنٹینرز پر ترسیل شروع ہوگئی ہے، طورخم، چمن، پورٹ قاسم، کراچی پورٹ…
قادر پور : (جیو ڈیسک) قادر پور گیس فیلڈ تیرہ جولائی سے تئیس جولائی تک سالانہ مرمت کے لئے بند رہے گی. وزارت پیڑولیم اور قدرتی وسائل کے زرائع کے مطابق قادر پور گیس فیلڈ کو سالانہ مرمت کے لئے دس دن…
فلسطین : (جیو ڈیسک) فلسطین کے لیے اعزاز،جوڈو کھلاڑی مہرابو رمیلہ پہلے فلسطینی جو میرٹ پر لندن اولمپکس میں شریک ہوں گے ۔ لندن اولمپکس شروع ہونے کوہیں جوڈوکھلاڑی مہر ابو رمیلہ ان کھیلوں میں فلسطین کیلیے ایک ایسا رکارڈبنانے والے ہیں…
کولمبو : (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ سری لنکا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ کولمبو ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان…
غزہ : (جیو ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی نے سابق صدر یاسرعرفات کی بیوہ سوہا عرفات کا یہ مطالبہ تسلیم کرلیا ہے کہ قبرکشائی کرکے اس بات کی تصدیق کی جائے کہ عظیم رہ نماکو زہر دیکر مارا گیا تھا۔ سوئس ماہرین بھی تصدیق…
لندن : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ سلالہ واقعے پر امریکا نے پاکستان سے باضابطہ معافی نہیں مانگی، اور حکومت نے بھی قومی غیرت کے معاملے پر ٹھوس موقف اختیار نہیں کیا۔ لندن آمد کے…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی پورٹ قاسم سے نیٹو کنٹینر افغانستان کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات میں روانہ ہونا شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم سے آج تقریبا 135 کنٹینر روانہ ہوں گے۔ نیٹو سپلائی 7 ماہ سے زائد عرصے کے بعد…
کابل : (جیو ڈیسک) افغانستان میں فوجی وردی میں ملبوس شخص نے فائرنگ کرکے 5 نیٹو اہلکاروں کو زخمی کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کابل کے علاقے میں افغان اور نیٹوافواج کے مشترکہ کیمپ میں ایک فوجی وردی میں ملبوس شخص…
دمشق : (جیو ڈیسک) شام کے صدر بشارالاسد مشروط طور پر اقتدار منتقل کرنے کے لئے رضا مند ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دمشق میں ایک غیر ملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ امریکہ کے اس مطالبے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہاہے پاکستان نے نیٹو روٹ بحال کیا لیکن ایک سپر پاور بھی اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا، امریکا کو بتا دیا ہے کہ ریڈ لائنز کی خلاف ورزیاں نہیں…
کراچی : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد ملک بھر سے دو ہزار سے زائد نیٹو کنیٹرز افغانستان جانے کیلئے تیار ہیں۔ کراچی کی بندرگاہ سے کنٹینرز 2 روز بعد خیبر ایجنسی کے قریب طور خم بارڈر پہنچ جائیں گے۔…