توہین عدالت کے آئینی ترمیمی بل 2012 کی منظوری

توہین عدالت کے آئینی ترمیمی بل 2012 کی منظوری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی کابینہ نے آج ہونے والے اجلاس میں توہین عدالت کے آئینی ترمیمی بل 2012 کی منظوری بھی دی ۔ بل میں کہاگیا ہے کہ شوکاز نوٹس کے بعد کسی کو عدالت میں براہ راست طلب کرنے…

وفاقی کابینہ نے دہری شہریت رکھنے کا بل منظور کرلیا

وفاقی کابینہ نے دہری شہریت رکھنے کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت رکھنے کا بل منظور کرلیا ہے ۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا جس میں دہری شہریت رکھنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا…

یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے ڈھائی ارب کا رمضان ریلیف پیکیج منظور

یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے ڈھائی ارب کا رمضان ریلیف پیکیج منظور

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ماہ رمضان میں دال ، چینی اور تیل سمیت دیگر سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بازار سے کم نرخ پر مختلف اشیاء کی فراہمی کے لیے ڈھائی ارب روپے کے پیکیج کی…

پیرس فیشن ویک مہمان خصوصی ہوگئے اڑن چھو

پیرس فیشن ویک مہمان خصوصی ہوگئے اڑن چھو

پیرس : (جیو ڈیسک) کسی تقریب کے خاص مہمان نہ پہنچیں تو تقریب پھیکی پڑ جاتی ہے۔ ایسا ہی کچھ معاملہ ہوا فرانس کے شہر پیرس میں، جہاں سجایا گیا فیشن شو ، لیکن مہمان خصوصی ہوگئے اڑن چھو۔ فرانسیسی ڈیزائنر سٹیفین…

امریکی اداکار اینڈی گر فتھ 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

امریکی اداکار اینڈی گر فتھ 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کے فلم و ٹی وی کے مشہور اداکار اینڈی گر فتھ ،بیا سی سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ اینڈی گرفتھ نارتھ کریلونا میں اپنے گھر میں وفات پائی۔ اپنے نام سے منصوب پروگرام اینڈی گرفتھ…

ٹیسٹ ٹیوب بچوں کی تعداد پچاس لاکھ ہو گئی

ٹیسٹ ٹیوب بچوں کی تعداد پچاس لاکھ ہو گئی

ڈاکٹروں کی ایک کانفرنس میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعے پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد پچاس لاکھ ہو گئی ہے۔ ترکی میں ہونے والی اس کانفرنس کے شرکاء نے اسے بانجھ پن…

سپرہیرو ٹام کروز نے نمبر ون کا میدان مار لیا

سپرہیرو ٹام کروز نے نمبر ون کا میدان مار لیا

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی فلمی دنیا میں ہیروز کے درمیان چھڑ گئی ہے جنگ نمبر ون کی ۔ سپرہیرو ٹام کروز نے نمبر ون کا میدان مار لیا ۔ ذاتی زندگی میں ناکام شوہر ٹام کروز ہالی ووڈ…

دہری شہریت کیس، ایف آئی اے بلاناغہ غلطی کرتی ہے، چیف جسٹس

دہری شہریت کیس، ایف آئی اے بلاناغہ غلطی کرتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاق تحقیقاتی ادارے ، ایف آئی اے نے رکن پنجاب اسمبلی طارق الوانہ پر غیرملکی شہریت کے الزامات پر اپنی تصدیق کو غلط تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے، عدالت نے ایف آئی اے پر برہمی…

امریکا: یوٹا کے جنگل میں لگنے والی آگ آبادی تک پھیل گئی

امریکا: یوٹا کے جنگل میں لگنے والی آگ آبادی تک پھیل گئی

سالٹ لیک سٹی : (جیو ڈیسک) امریکی ریاست یوٹا کے جنگل میں لگنے والی آگ آبادی تک پھیل گئی جس کے نتیجے میں ایک گھر جل کر تباہ ہوگیا جبکہ متعدد گھروں کو خالی کرالیا گیاہے۔ الپائن شہر کے قریب سالٹ لیک سٹی…

عراق میں بم دھماکا،25 ہلاک،40 زخمی

عراق میں بم دھماکا،25 ہلاک،40 زخمی

عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے جنوبی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں پچیس افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کے صوبے قادسیہ کے شہر دیوانیا کے مارکیٹ میں سبزیوں سے بھرا ٹرک دھماکے…

امریکا کا آبنائے ہرمز میں فوجی قوت میں مسلسل اضافہ

امریکا کا آبنائے ہرمز میں فوجی قوت میں مسلسل اضافہ

تہران : (جیو ڈیسک) ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کے بعد امریکا آبنائے ہرمز میں اپنی فوجی قوت میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کی تعداد 40 ہزار ہو گئی ہے۔ آبنائے ہرمز تیل کی ترسیل کا سب سے…

برطانوی فضائیہ کے 2 طیارے گر کر تباہ، 2 افراد لاپتہ

برطانوی فضائیہ کے 2 طیارے گر کر تباہ، 2 افراد لاپتہ

برطانیہ: (جیو ڈیسک) برطانوی رائل ایئر فورس کے دو طیارے تربیتی پرواز کے دوران تباہ، دو افراد لاپتہ، تلاش جاری ہے۔ اس سے قبل دو طیاروں کو بچالیا گیا تھا اسکاٹ لینڈ کے ساحل کے قریب دو طیاروں کے عملے کو بھی…

نیٹو سپلائی کی بحالی،کابینہ کا اجلاس جاری

نیٹو سپلائی کی بحالی،کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی کا باضابطہ اعلان آج ہوگا۔ کابینہ کا اہم اجلاس شروع ہوگیا ۔ نیٹو سپلائی کی بحالی اور امریکی معافی پر غور ہوگا۔ کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں…

توہین عدالت کیس، ملک ریاض نے عدالت سے معافی مانگ لی

توہین عدالت کیس، ملک ریاض نے عدالت سے معافی مانگ لی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملک ریاض نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے ان کے وکیل عبدالباسط کا کہنا ہے کے رجسٹرار عدالتی اہلکار ہے جج نہیں،توہین عدالت کا نوٹس چیف جسٹس کو لینا…

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امورکا اجلاس سنیٹر حاجی عدیل کی سربراہی میں ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے ارکان کو وزیر امورکشمیر اور سیکرٹری امورکشمیر نے بریفنگ دی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس…

نیٹوسپلائی کی بحالی، ڈرائیورز اور عملے کو تحفظات

نیٹوسپلائی کی بحالی، ڈرائیورز اور عملے کو تحفظات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی حکومت نے نیٹوسپلائی کی ممکنہ بحالی کے حوالے سے ٹرانسپوٹرز کو اعتماد میں لینے کے لیے اجلاس آج طلب کرلیا ہے جبکہ گڈز ٹرانسپورٹرز نے نیٹوکا سامان رسد اٹھانے سے انکار کردیا ہے۔ آئل ٹینکرزایسوسی ایشن…

ڈاکٹروں کو دھمکی آمیز میسج والے نمبرز ٹریس کر لیے، رانا ثنا

ڈاکٹروں کو دھمکی آمیز میسج والے نمبرز ٹریس کر لیے، رانا ثنا

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت نے کام کرنے والے ینگ ڈاکٹرزکو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والے نمبرز ٹریس کرلیے،وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز میسجز ینگ ڈاکٹرز کررہے ہیں۔ ڈیوٹی سنبھالنے والے ینگ ڈاکٹرز کو دھمکی…

پاکستان نے نیٹو سپلائی کھولنے کا فیصلہ کر لیا، قمر زمان کائرہ

پاکستان نے نیٹو سپلائی کھولنے کا فیصلہ کر لیا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے نیٹو سپلائی لائن کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ کابینہ کی دفاعی کمیتی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے ابت چیت میں بتایا کہ کابینی کمیٹی…

برفی کو کرینہ کی فلم ہیروئن سے کوئی خطرہ نہیں،رنبیر پریانکا

برفی کو کرینہ کی فلم ہیروئن سے کوئی خطرہ نہیں،رنبیر پریانکا

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی نئی آنے والی رومینٹک کامیڈی فلم برفی کو کرینہ کپور کی فلم ہیروئن سے کوئی خطرہ نہیں۔ یہ کہتے ہیں رنبیراور پریانکا۔ کھٹی میٹھی کہانی برفی جس میں پریانکا چوپڑا ہوں گی ایک نئے انداز…

ومبلڈن:اعصام الحق اور جولیئن راجرز کو تیسرے راؤنڈ میں شکست

ومبلڈن:اعصام الحق اور جولیئن راجرز کو تیسرے راؤنڈ میں شکست

لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولیئن روجرز کو ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہو گئی۔ لندن میں ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں…

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کے پاکستان کیخلاف 5 وکٹ پر 278 رنز

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کے پاکستان کیخلاف 5 وکٹ پر 278 رنز

کولمبو : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر دو سو اٹھہتر رنز بنائے ہیں اور اس کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔ کولمبو مین جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا نے پاکستان کے…

کراچی اسٹاک ایکسچینج نے اٹھارہ کمپنیوں کو ڈی لسٹ کردیا

کراچی اسٹاک ایکسچینج نے اٹھارہ کمپنیوں کو ڈی لسٹ کردیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج نے کمپنیز قواعد کی خلاف ورزی کرنے والی اٹھارہ کمپنیز کو ڈی لسٹ کردیا ہے۔ کے ایس ای اعلامیہ کے مطابق ان کمپنیز کو سالانہ عمومی اجلاس کی عدم انعقاد، ایکسچینج فیس کی عدم ادائیگی،…

پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے، کرشنا

پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے، کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے۔ بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کل…

امریکہ نے سلالہ حملے پر پاکستان سے معذرت کرلی

امریکہ نے سلالہ حملے پر پاکستان سے معذرت کرلی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) امریکہ نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے حوالے سے پاکستان سے معذرت کرلی ہے۔ اس حوالے سے امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے اپنی پاکستانی ہم منصب حناربانی کھر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سلالہ چیک…