ججز کو الاٹ کردہ پلاٹس کی تفصیل پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پیش

ججز کو الاٹ کردہ پلاٹس کی تفصیل پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پیش

اسلام آباد : (جیوڈیسک) ججز اور بیورو کریٹس کو الاٹ کئے گئے پلاٹوں کی تفصیلات پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں پیش کر دی گئیں۔ سپریم کورٹ کے اکیس ججز میں سے سولہ نے دو دو پلاٹ الاٹ کروائے ۔ پبلک اکاونٹس…

طلبا کو دئیے جانے والے وظائف پر قائمہ کمیٹی کی تشویش

طلبا کو دئیے جانے والے وظائف پر قائمہ کمیٹی کی تشویش

اسلام آباد : (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی روابط نے او جی ڈی سی ایل کی جانب سے 504 طلبا کو دئیے جانے والے وظائف پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ کمیٹی کا…

عدالتی حکم کے بغیر ملک ریاض کے خلاف کوئی ادارہ کارروائی نہ کرے، زاہد بخاری

عدالتی حکم کے بغیر ملک ریاض کے خلاف کوئی ادارہ کارروائی نہ کرے، زاہد بخاری

اسلام آباد : (جیوڈیسک) زاہد بخاری نے کہا ہے عدالت سے تین رکنی بینچ تشکیل دینے کی درخواست کی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا عدالتی حکم کے بغیر ملک ریاض کے خلاف کوئی ادارہ…

آئندہ سال پاکستان جا رہا ہوں۔ پرویز مشرف

آئندہ سال پاکستان جا رہا ہوں۔ پرویز مشرف

امریکہ : (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال پاکستان واپس جا رہے ہیں تاکہ ناکام ریاست کی مدد کر سکیں۔ امریکہ میں ایسپن آئیڈیاز فیسٹیول میں ایٹلانٹک میڈیا کمپنی کو دیئے گئے انٹرویو میں…

خیبر ایجنسی میں دستی بم پھٹنے سے 4 خواتین جاں بحق

خیبر ایجنسی میں دستی بم پھٹنے سے 4 خواتین جاں بحق

پشاور : (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دستی بم پھٹنے سے 4 خواتین جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ تحصیل باڑہ کے علاقہ ملک دین خیل کے ایک گھر میں دستی بم پھٹنے سے 4 خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں…

ملک ریاض کے تحفظ کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ملک ریاض کے تحفظ کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد : (جیوڈیسک) ملک ریاض حسین نے اپنے اور اپنے اہلخانہ کے جانی اور مالی تحفظ کیلئے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کردی ہے جس میں پنجاب کی انتظامیہ کو کسی مخالفانہ کارروائی سے روکنے کی استدعا بھی کی گئی…

ارسلان افتخار کا معاملہ، جسٹس طارق مسعود کی سماعت سے معذرت

ارسلان افتخار کا معاملہ، جسٹس طارق مسعود کی سماعت سے معذرت

لاہور : (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے ارسلان افتحار کیس کی نیب سے انکوائری کروانے کیخلاف کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔ درخواست گزار امان اللہ بھٹی نے موقف اختیار کیا کہ ارسلان افتحار کیس کی انکوائری کرنے…

ایران :آبنائے ہرمز بند کرنے کے حوالہ سے مسودہ قانون تیار

ایران :آبنائے ہرمز بند کرنے کے حوالہ سے مسودہ قانون تیار

تہران : (جیوڈیسک) ایران نے یورپ کی اقتصادی پابندیوں کیخلاف ردعمل کے طور پر دنیا کو خام تیل سپلائی کے بڑے راستے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی…

پینٹاگون نے نیٹوسپلائی کے لیے اضافی رقم کا مطالبہ کردیا

پینٹاگون نے نیٹوسپلائی کے لیے اضافی رقم کا مطالبہ کردیا

پینٹاگون : (جیوڈیسک) پینٹاگون نے نیٹوسپلائی کے لیے آٹھ اعشاریہ دو ارب ڈالر کی اضافی رقم کا مطالبہ کردیا۔ کانگریس کو لکھے گئے خط میں پینٹاگون نے آٹھ اعشاریہ دو ارب ڈالر کے فنڈز کی ری پروگرامنگ کا تقاضہ کیا۔ پاکستان سے…

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں مواقعے حاصل ہیں، وزیر اعظم

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں مواقعے حاصل ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد : (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ہدایت کی ہے کہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیئے سرمایہ کاری کے طریقہ کار کو اسان اور پر کشش بنایا جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مقامی سرمایہ کاروں…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی ورثہ کا اجلاس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی ورثہ کا اجلاس

اسلام آباد : (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی ورثہ کا اجلاس میں قومی زبان اردو کی ترقی اور ترویج کا گزشتہ سالوں میں کئے جانے والے اقدامات جائزہ پیش کیا گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی چیئرمین…

حج پالیسی دو ہزار بارہ من پسند کمپنیز کو کوٹہ دیاگیا، ہائی کورٹ میں چیلنج

حج پالیسی دو ہزار بارہ من پسند کمپنیز کو کوٹہ دیاگیا، ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور : (جیوڈیسک)درخواست گزار منیر احمد کی جانب سے دائر کی جانیوالی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ حج پالیسی دو ہزار بارہ میں من پسند کمپنیز کو کوٹہ دیاگیا اور ان میں ایسی کمپنیز شامل ہیں جو ٹیکس نادہندہ ہیں…

امریکی نائب سیکریٹری خارجہ کا دورہ پاکستان

امریکی نائب سیکریٹری خارجہ کا دورہ پاکستان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا کے نائب سیکریٹری خارجہ تھامس نائیڈز پاکستان کا دورہ مکمل کر کے امریکا روانہ ہوگئے۔ امریکی سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے نائب سیکریٹری خارجہ کا دورہ تعمیری رہا۔ تھامس…

شام کی فوج میں بغاوت ، 85 اہلکار ترکی سے جا ملے

شام کی فوج میں بغاوت ، 85 اہلکار ترکی سے جا ملے

شام : (جیو ڈیسک) شام کی فوج میں بغاوت کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک جنرل سمیت شام کے پچاسی فوجی اہلکار ترکی سے جاملے ہیں اور انہوں نے سیاسی پناہ کی درخواست بھی کردی ہے۔ ترکی…

میانوالی: دریائے سندھ کی سطح بلند، ہزاروں مکین پریشان

میانوالی: دریائے سندھ کی سطح بلند، ہزاروں مکین پریشان

میانوالی : (جیو ڈیسک) دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے سے میانوالی کے جنوبی علاقوں کے ہزاروں مکین شدید پریشان ہیں۔ مون سون کی آمد آمد ہے۔ بالائی علاقوں میں بارش کی وجہ سے دریائے سندھ کی سطح بلند ہو رہی ہے۔…

ایران کا 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

ایران کا 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

ایران : (جیو ڈیسک) ایران نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شہاب تھری کا تجربہ انقلابی گارڈز کی صحرائے کاویر میں جاری جنگی مشقوں کے دوران کیا گیا۔ شہاب تھری…

دہری شہریت کیس کی سماعت، رکن اسمبلی جمیل ملک کی رکنیت معطل

دہری شہریت کیس کی سماعت، رکن اسمبلی جمیل ملک کی رکنیت معطل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں دہری شہریت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جمیل ملک جن کا مسلم لیگ ن سے تعلق ہے اور جو این اے 107سے رکن اسمبلی منتخب…

لاس اینجلس میں لگا بیٹ ایوارڈز کا میلہ

لاس اینجلس میں لگا بیٹ ایوارڈز کا میلہ

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) لاس اینجلس میں ہوا رنگارنگ ایوارڈ۔ گلوکار بیونسے اور کرس بران نے میلہ لوٹ لیا۔ امریکہ میں ہونے والا یہ ایوارڈزشو خاص طورپر منعقد کیا جاتا ہے۔ سیاہ فام گلوکاروں اور موسیقاروں کے لئے۔ بیٹ ایوارڈزمیں اس…

ممبئی: کینسر کیخلاف آگہی مہم،بالی ووڈ اسٹارز فیشن میں

ممبئی: کینسر کیخلاف آگہی مہم،بالی ووڈ اسٹارز فیشن میں

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ اداکاراؤں نے کینسر جیسے موذی مرض کو پیروں تلے روندنے کا عزم کیا۔ ممبئی میں کینسر سے آگہی دینے کیلئے پریانکا چوپڑا نے بھی ریمپ واک کی ۔ کینسرسے بچائو کی آگہی دینے کیلئے آگئی ہیں…

پاکستان : کارٹون فلم آئس ایج فور کا ریکارڈ توڑ بزنس

پاکستان : کارٹون فلم آئس ایج فور کا ریکارڈ توڑ بزنس

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان بھر کے سنیما گھروں پر آج کل راج ہے جانوروں کے کردار پر بنی فلم آئس ایج فور کا۔ جس نے پاکستان میں تین دن میں ریکارڈ توڑ بزنس کرلیا۔ پاکستان بھر کے سنیماگھروں پر راج ہے…

کنگ خان اور کاجول ایک بار پھرساتھ نظر آئیں گے

کنگ خان اور کاجول ایک بار پھرساتھ نظر آئیں گے

ممبئی : (جیو ڈیسک) کنگ خان اور کاجول ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے کرن جوہر کی آنے والی نئی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر میں معروف بھارتی ڈائریکٹر کرن جوہرکنگ خان اور کاجول سے بہت ہی قریب ہیں۔ حال میں…

یورو 2012 کی فاتح ٹیم اسپین کی وطن واپسی پر جشن

یورو 2012 کی فاتح ٹیم اسپین کی وطن واپسی پر جشن

اسپین : (جیو ڈیسک) یوروکپ فٹبال چیمپئن شپ دو ہزار بارہ کی فاتح ٹیم اسپین کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیاگیا۔ شہریوں نے سڑکوں پر نکل کررقص کیا اور اپنی ٹیم کو خوش آمدید کہا۔ اسپینش ٹیم وطن پہنچی تو…

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ایشیا کپ فائنل میں بھارت کے ساتھ میچ ٹائی ہوا تھا۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر…

جنوبی کوریا کو آم کی برآمد شروع کردی گئی

جنوبی کوریا کو آم کی برآمد شروع کردی گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) جنوبی کوریا کے معائنہ کاروں نے کراچی میں ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ کرکے پاکستان میں آم کو بیماری سے محفوظ بنانے کے عمل پر اطمینان کا اظہار کردیا ہے۔ فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین وحید…