اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کونسل کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وارنظرثانی اورایچ اوبی سی کی قیمت ڈی ریگولیٹ کرنیپر غورکیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس…
میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حزب اختلاف کی جماعت کے امیدوار انریک پینانیٹو نے کامیابی حاصل کر لی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ابتدائی نتائج میں انسٹیٹیو شنل ریولیوشنری پارٹی(پی آر آئی) کے امیدوار انریک پینانیٹو…
افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے مبینہ میزائل حملوں کے خلاف اقوام متحدہ میں جانے کی دھمکی دے دی۔ افغان وزرات خارجہ کے نائب ترجمان فرامرض تمنا نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بحریہ ٹاؤن نے سپریم کورٹ سے اپنے خلاف دعوؤں کے مقدمات نہ سننے کی درخواست کردی۔ بحریہ ٹاؤن نے یہ درخواست بھی کی ہے کہ اس کے خلاف جتنے بھی دعوے ہیں ان کا فیصلہ ڈاکٹر ارسلان…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے،نیٹو سپلائی کھولنے کے لیے دو طرفہ سول و فوجی مذاکرات ہوئے۔ توقع ہے کہ بہت جلد مثبت پیشرفت کا باضابطہ اعلان ہوسکتا ہے۔ اس تناظر میں کابینہ…
اسلام آباد( جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ صدر زرداری پیر کی صبح غیر سرکاری دورہ برطانیہ کے بعد واپس…
برسلز( جیو ڈسک) سیکریٹری جنرل نیٹو آندریس فوگ راسموسین کا کہنا ہے کہ نیٹو اور پاکستان میں قریبی تعلقات ضروری ہیں، امید ہے نیٹو سپلائی روٹ جلد بحال ہوجائے گا، افغان فورسز اور پولیس کو 2014 تک افغانستان کا سیکیورٹی کنٹرول دینے…
اسلام آباد(جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ناراض بلوچ رہنماؤں کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی۔ راجا پرویز اشرف نے لاپتہ افراد سے متعلق اجلاس بھی کل طلب کرلیا۔ بلوچستان کی صورتحال پر اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے…
لاہور( جیو ڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال سے نمٹنے کیلئے صوبے کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں 596 نئے ڈاکٹرز تعینات کر دیئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہورکے میو اسپتال میں57 نئے ڈاکٹر تعینات کئے گئے ہیں۔ سروسز اسپتال…
فلوریڈا : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں اکسٹھ رنز سے ہراکر کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز جمعرات سے شروع ہوگی۔ امریکی ریاست فلوریڈا…
لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور انکے ڈچ پارٹنر جین جولین روجرز ومبلڈن میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ لندن میں جاری ٹینس گرینڈ سلیم میں اعصام الحق اور جین جولین روجرز پری کوارٹر فائنل میں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینئر مشیر داخلہ رحمان ملک نے پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کیخلاف سرکاری کارروائی پر وزیراعلی پنجاب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، رحمان ملک نے کہاہے کہ مہذب طبقہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز کا مسئلہ…
لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں پاک فوج کے ڈاکٹرز نے ذمہ داریاں سنبھالنا شروع کر دی ہیں جس کے بعد او پی ڈیز کھلنا شروع ہو گئی ہیں۔ لاہور کے میو اور سروسز اسپتال میں پاک فوج کے…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے لندن اولمپکس کیلئے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا، پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس کپتان ہوں گے جبکہ گول کیپر سلمان اکبر کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ لندن اولمپکس میں شرکت…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں آج دہری شہریت کیس کی سماعت ہوگی ۔ گزشتہ ہونیوالی سماعت میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پارلیمنٹرینز کی دوہری شہریت کیس کی سماعت کے دوران پیپلز پارٹی…
کینیا : (جیو ڈیسک) کینیا میں دو چرچوں پر مسلح افراد کا بندوقوں اور دستی بموں سے حملہ، کم از کم سترہ افراد قتل کردیئے گئے۔ حملوں کے زخمیوں کو جہازوں کے ذریعے نیروبی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔…
ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ سپراسٹار سلمان خان نے سربجیت سنگھ کی رہائی کیلئے آن لائن مہم شروع کردی ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں اور عوام سے مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ بھارتی جاسوس سرجیت سنگھ رہا ہوا…
میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری لوپیز اوبریڈور سمیت دیگر صدارتی امیدواروں نے اپنا ووٹ استعمال کیا۔ میکسیکو کے اس صدارتی انتخاب میں پینا نیٹو کو چالیس سے پینتالیس فیصد ووٹ کے ساتھ پہلی،…
لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) تیسری مرتبہ علیحدگی کا شکار ہونے والے عالمی شہریت یافتہ اداکار ٹام کروز تین جولائی کو پچاس برس کے ہوجائیں گے ٹام کروز کی گولڈن جوبلی سالگرہ کی خوشیاں ان کی اداکارہ بیوی کیٹی ہومز نے کرکری…
کوئٹہ : (جیو ڈیسک) پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کیکئی علاقوں میں پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کر دی گئی ۔ جس سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا کرناپڑا۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکہ کی مشرقی ریاست میں آنیوالے طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ لاکھوں لوگ بجلی کی فراہمی سے محروم ہوگئے ہیں۔امریکی ریاست ورجینیا، ویسٹ ورجینا اور اوہائیو میں طوفا ن نے اب تک 13 افراد کی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملک کی معاشی صورتحال بہتررہی۔ عوام کی ریلیف کیلئے گزشتہ پینتالس روز کے دوران تیل کی قیمتوں میں تین بارکمی کی گئی۔ اسلام آباد میں…
افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں مسافر بس سڑک پرنصب بم سے ٹکرا گئی جس سے پانچ افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہو گئے۔دہشت گردی کا واقعہ جنوبی صوبہ غزنی کے قریب پیش آیا۔مسافر بس دارالحکومت کابل سے قندھار جا رہی…
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہت سے مسائل پر اختلافات ہیں، ان مسائل پر دونوں ممالک مسلسل بات چیت کر رہے ہیں۔ وہ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ پریس…