واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکہ کی مشرقی ریاست میں آنیوالے طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ لاکھوں لوگ بجلی کی فراہمی سے محروم ہوگئے ہیں۔ امریکی ریاست ورجینیا، ویسٹ ورجینا اور اوہائیو میں طوفا ن نے اب تک 13افرادکی جانیں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک سے اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ان کے دفتر میں غیر رسمی ملاقات کی جس میں اٹارنی جنرل عرفان قادر نے سپریم کورٹ کے سوئس حکام کو خط لکھنے کے حوالے…
لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈرون حملے اور دہشت گردی میں کوئی فرق نہیں جب تک کشکول توڑا نہیں جاتا ڈرون حملے نہیں رک سکتے۔ میاں شہباز شریف آج پنجاب بھر کی بار ایسوسی…
لاہور : (جیو ڈیسک) ماتحت عدلیہ کی کارکردگی کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے ججوں کا اجلاس ہوا اجلاس میں ماتحت عدلیہ کی کارکردگی کی مستقل بنیادوں پر نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں بن قاسم ریلوے اسٹیشن کے قریب کریکر دھماکے سے ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ایس ایس پی ریلوے ارشد کمال کیانی کے مطابق بن قاسم ٹاون…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاک فوج نے پنجاب حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے کی آرمی میڈیکل کورپس کے ایک سو پچاس ڈاکٹر صوبائی حکومت کو فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکی…
امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں طوفان کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ مواصلات کا نطام درہم برہم ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں شدید طوفان کے باعث ایمرجسنی نافظ…
مصر : (جیو ڈیسک) مصر میں اخوان المسلمین کے نو منتخب صدر محمد مرسی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے ۔ حلف کے بعد اپنے مختصر خطاب میں نومنتخب صدر محمد مرسی نے کہاکہ وہ مصری شہریوں کے حقوق کا تحفظ…
آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) لیڈی گاگا خود کو گانے میں لیڈی ڈیانا سمجھنے پر ہوگئیں تنازعے کا شکار۔ گانے گاتے گاتے لیڈی گاگا بن گئی خیالوں میں لیڈی ڈیانا اور اپنا نیا گانا بیحد شوق سے ریلیز کیا۔ اس گانے میں وہ…
ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی اولڈ آئٹم گرل ملائیکہ اروڑا دہلی کی ٹریفک کو اپنے اشاروں پر نچائیں گی۔ ملائیکہ اروڑا نے چلتی ٹرین پر چھیاں چھیاں کا مظاہرہ کیا دکھایا، ٹریفک پولیس کو آئیڈیا سوجھ گیا کہ کیوں نہ…
ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ الزامات پر 5 کرکٹرز پر پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جن کرکٹرز پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سدھیندرا، مونش مشرا، امیت یادیو،ابھیناو،سری واستو شامل ہیں۔…
لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے امپائر علیم ڈار نے ایک سو پچاس ون ڈے میچز سوپروائز کرانے والے ساتوویں امپائر بن گئے ہیں۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے دوران علیم ڈار نے یہ سنگ میل عبور…
کولمبو : (جیو ڈیسک) سری لنکا کیخلاف پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر محمدحفیظ کے کیریئر بیسٹ اسکور کی بدولت ایک وکٹ پر تین سو چونتیس رنز بنالئے ہیں۔ کولمبو میں پاکستان کیخلاف سری لنکا نے ٹاس…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ہفتہ کی رات بارہ بجے سے پیٹرول اور سی این جی سستی ہوجائیں گی۔ پیٹرول کی قیمت میں اٹھارہ فی صد کمی کی گئی ہے جبکہ سی این جی پانچ فی صد تک سستی کی گئی ہے۔…
دمشق : (جیو ڈیسک) شام میں حکومت مخالفین کے خلاف فوج کی کارروائیوں اور جھڑپوں میں83 افراد ہلاک ہوگئے۔شام کی صورت حال پر نظر رکھنے والی تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کو شامی فوج کی بمباری اور مخالفین…
لاہور : (جیو ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کوئی وزیراعظم اوپر گیا اورکوئی باہر وہ واحد شخص ہیں جو ملک میں ہیں۔ سیفما کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی وزیراعظم پر برطرفی کی…
لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجہ پر ویز اشرف نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے یا نہ لکھنے کے حوالے سے ابھی کسی نتیجہ پر نہیں پہنچا قانونی مشیروں سے مشاورت جاری ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے انکشاف کیا ہے ملک میں روزانہ چھ سے آٹھ ارب روپے کرپشن کی نذر ہو رہے ہیں۔ارسلان افتخارکیس کی تحقیقات کیلئے مشترکہ ٹیم بنادی گئی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کوبریفنگ…
پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیرہویں روز بھی جاری ہے۔ہڑتال ختم کرنے کی ڈیڈ لائن گزرنے پر مذاکرات کے لیے مزید ایک دن کی مہلت دے دی گئی۔ صوبائی حکومت نے چار سو چوون خواتین میڈیکل افسران…
لاہور : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ادارے حدود میں رہ کر کام کریں گے تو مسائل نہیں ہوں گے۔ خط لکھنے پر کیا جواب ہوگا بارہ جولائی کو اس کا پتہ چل جائے گا۔ توانائی بحران کا حل اولین ترجیح…
لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تھرڈ کلاس مجسٹریٹ کے سامنے فرسٹ کلاس صدر کو جھکنے نہیں دیں گے۔ آئین کی بات کی جاتی ہے اور آئین ہی خط لکھنے سے روکتا ہے۔گورنر ہاؤس لاہور میں…
مصر : (جیو ڈیسک)مصر کے نو منتخب صدر محمد مورسی نے تحریر اسکوائر پر اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا ہے کہ مقاصد کے حصول تک انقلاب جاری رہنا چاہیے۔ محمد مورسی نے صدارت کا حلف اٹھانے سے قبل تحریر اسکوائر پر…
بھارت : (جیو ڈیسک)بہت شور سنتے رہے ایکٹنگ پرنسیس ایشا دیول اور جیول پرنس بھارت تختانی کی شادی ہونے والی ہے، اوربلاخر دونوں بندھ ہی گئے شادی کے بندھن میں۔ بھارت تختانی کی بارات عالیشان بگھی میں پہنچی تو دھرمیندر اور ہیما…
نیویارک : (جیو ڈیسک)یورپی سربراہان کی جانب سے اتفاق کے بعد یورپی معاشی بحران کے ممکنہ حل کے پیش نظر عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں نو اعشاریہ چار…