پنجاب : (جیو ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف ہر خرابی کی ذمہ داری دوسروں پر نہ ڈالیں،وہ اپنے خلاف بھی ایکشن لیں۔ڈپٹی پرائم منسٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد لاہور میں اپنی رہائش…
امریکا (جیو ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر کے بیش تر ممالک اس وقت گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ امریکا میں بھی گرمی کی شدت اپنے عروج پر ہے اور لوگ گرمی سے بچنے کے لیے چشموں اور دریاں کا رخ کر رہے ہیں۔…
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رات گئے فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین افراد جان کی بازی ہارگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی۔ مختلف علاقوں سے پولیس نے تین بھتہ…
پاکستان : (جیو ڈیسک) عوام ہوجائیں خوش کہ وزارت پیٹرولیم نے تیل مصنوعات اور گیس کی قیمتیں مزید کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیٹرولیم قیمتوں میں اٹھارہ فیصد کمی کی منظوری دے دی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔پٹرول…
ہالی ووڈ : (جیو ڈیسک)ہالی ووڈ کا سپر اسٹار جوڑا ٹام کروز اور کیٹی ہومز اپنی چھ سالہ ازدواجی زندگی کے اختتام کیلئے تیار ہوگیا۔ امریکی میگزین نے رپورٹ جاری کردی۔پیپلز میگزین کے مطابق ہومز کے وکیل جوناتھن وولف کا کہنا ہے…
شام : (جیو ڈیسک)شام کے بحران کا حل تلاش کرنے کے لیے دنیا بھر کے وزرائے خارجہ اور سفیر اس وقت جینیوا میں موجود ہیں، اور فرانسیسی وزیر خارجہ نے شامی نیشنل کونسل کے سربراہ عبدالباسط سِدا سے ملاقات کی ہے۔فرانسیسی وزیر…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں جانب ایک دوسرے پر اعتماد کی فضا پیدا ہو رہی ہے اور امید…
پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیرہویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز بھی اسپتالوں میں تالے لگے رہے اور مریض دربدر ہوتے رہے ۔ صوبائی حکومت نے دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کرکے اسپتالوں میں پولیس چوکیاں قائم…
پاکستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں متعین ایساف کمانڈرجنرل جان ایلن کے دورہ پاکستان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کے دوروزبعد اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔جس میں اس دورے کے دوران پاک فوج اورایساف قیادت کے درمیان…
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان جونئیر کیوئسٹ ٹیم کو ورلڈ جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ میں بھیجنے کیلئے فنڈز کا انتظام کرلیا گیا ہے۔ صوبائی وزارت برائے امور نوجوانان کی جانب نصف رقم اسپانسر کردی گئی۔صوبائی وزیر برائے امور نوجوانان فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس…
لاہور : (جیو ڈیسک) سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ انگلینڈ میں انہیں غلط سزادی گئی۔ بکی مظہرمجید نے انہیں بھی پیشکش کی تھی لیکن جواب نہیں دیا جس کے ثبوت موجود…
پنجاب : (جیو ڈیسک)قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ قوم اس سوال کا جواب چاہتی ہے کہ بھارتی جاسوس کو اعتراف جاسوسی کے باوجود عوام کواعتماد میں لئے بغیر کیوں رہا کیا گیا۔قومی اسمبلی سے جاری ہونے والے…
ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارتی فلم اداکار سلمان خان نے پاکستانی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ سربجیت سنگھ کی رہائی کی کوششوں میں ان کی مدد کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سلمان خان کا کہنا تھا…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی نظامت تعلیمات میں نائب قاصدین کی مبینہ سیاسی بھرتی کے مقدمہ میں محکمہ سے اس بھرتی عمل کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔ چیف جسٹس افتخار محمود چودھری کی سربراہی میں تین…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر دفاع سید نوید قمر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سلالہ چیک پوسٹ کے واقعے پر امریکا سے معافی کے مطالبے پر قائم ہے، امریکا سے تعلقات قومی مفاد کے مطابق ہوں گے۔ قومی ائیر لائن…
کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ میں زائرین کی بس پر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین پیاروں کو یاد کرکے روتے…
فورٹ منرو : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے فورٹ منرو میں پانچ خواتین کے زیادتی کیس کو کرائم برانچ پنجاب کے حوالے کرنے اور جلد از جلد منتقی انجام تک پہنچانے کا حکم دے دیا۔ قائمہ…
لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صدر کے دو عہدوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔پانچ ستمبر تک عملدرآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ صدر کے دو عہدوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ چھ صفحات پر مشتمل ہے۔…
سانتیاگو : (جیو ڈیسک) چلی میں ہزاروں طلبہ تعلیمی سسٹم میں اصلاحات کے لئے احتجاجا سڑکوں پر نکل آئے۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہیرں میں جھڑپیں ہوئی۔ چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں مہنگی تعلیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ہزاروں…
کابل : (جیو ڈیسک) افغان حکام نے تاجک عملہ کے بارہ افراد سمیت دو ہیلی کاپٹروں کو حراست میں لے لیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلائٹ انجینئر الہوم قیوموف نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ…
نئی دہلی : (جیو ڈیسک) پاکستانی قید سے رہائی پانے والے سرجیت سنگھ نے دعوی کیا ہے کہ سربجیت سنگھ مسلمان ہوگیا ہے۔ سرجیت سنگھ نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستانی جیل میں قید سرابجیت سنگھ اور کرپال…
بیجنگ : (جیو ڈیسک) چین نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے علاقائی پانیوں میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت کے خلاف ہے ، چین کا ظاہری طور پر براہ راست اشارہ امریکہ،فلپائن ا ور ویت نام کی طرف تھا ۔…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس میں حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے متعارف کرائے جانے والے بل پر اوباما انتظامیہ کی جانب سے غور جاری ہے۔ امریکا کی دونوں بڑی سیاسی جماعتیں ڈیموکریٹس اور ریپبلکن حقانی نیٹ…
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم نے تردید کی ہے سرجیت سنگھ کو جاسوسی کیلئے نہیں بھیجا گیا تھا، اس سلسلے میں سرجیت کا دعوی درست نہیں۔ نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے سرجیت کے…