دیر : (جیو ڈیسک) لوئر دیر کے قریب پاک افغان سرحد میں افغان شد ت پسندوں نے ایک بار پھر فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی،فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 شدت پسند مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق…
نیویارک: (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عبداللہ حسین ہارون کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ حسین ہارون نے کہا…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمن نے امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کے علاوہ دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں امریکی کانگریس کے وفد نے…
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے صدر اوباما کی ہیلتھ کیئر اصلاحات کو آئینی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ عوام کو اختیار ہے کہ وہ انشورنس پالیسی کے خریدیں یا پھر جرمانہ ادا کریں نو…
جنوبی کوریا : (جیو ڈیسک) جنوبی کوریا میں حکومت مخالف محنت کشوں کی بھرپور ریلی، قومی اسمبلی کی طرف پیش قدمی ،کام کا بہتر ماحول فراہم نہ کیا گیا تو مستقبل میں مسلسل ہڑتالیں کریں گے، ہڑتالی مزدوروں کی دھمکی۔ جنوبی کوریا…
جینیوا : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جینیوا اجلاس کو شام کے لیے اہم موڑ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے دفتر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانکی مون نے کہا کہ وہ شام…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس نے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر کو توہین پارلیمان کا ملزم قرار دے دیا۔ وائٹ ہاس نے ردعمل میں کہا کہ کانگریس میں اٹارنی جنرل سے متعلق ووٹنگ سیاسی شعبدہ بازی ہے۔ امریکا کے اٹارنی جنرل ایرک…
کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کوئٹہ کے شہر ہزارہ گنجی میں زائرین کی بس پر مسلح دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے…
لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹروں کے درمیان تناؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے سروس میں غیر ذمہ داری برتنے والے ڈاکٹروں پر ایک سال کی پابندی کی سزا سنا دی۔ڈاکٹروں نے سیاسی شخصیات اور ججوں کا…
ممبئی (جیو ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشادیول کی شادی آج ہوگی۔ گذشتہ روز ممبئی میں اداکارہ ایشا دیول کی مہندی کی تقریب ہوئی جس میں ایشا کے خاندان والوں اور دوستوں نے بھر پور شرکت کی۔ بالی وڈ ڈریم گرل ہیمامالنی کی…
ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ڈریم گرل کی بیٹی ایشا دیول کے ڈریم پورے ہونے میں ایک دن باقی ہے۔ ایشا دیول کی مہندی کی رسم دھوم دھام سے ہوئی۔ ایشادیول کی شادی کے شادیانے بج رہے ہیں ممبئی میں۔ جہان…
برطانیہ : (جیو ڈیسک) نامور فٹبالر اور سابق فٹبال کپتان ڈیوڈ بیکھم برطانیہ کی اولمپک ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے اور ان کا اپنے ہی شہر میں اولمپکس کھیلنے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ سینتیس سالہ بیکہم کو برطانیہ کی ابتدائی…
ممبئی (جیو ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار کرینہ کپور اور سیف علی خان کی شادی کی تاریخ تو طے ہو ہی چکی ہے لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ سیف خان سے شادی کے لیے کرینہ کو اپنا مذہب بدلنے کی…
لندن : (جیو ڈیسک) ومبلڈن چیمپین شپ کے چوتھے روز کوئی بڑا اپ سیٹ نہیں ہوا اور مینز کے علاوہ ویمنز ایونٹ میں بھی تمام اہم کھلاڑیوں نے کامیابی کے بعد اگلے راؤنڈ میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ لندن میں…
وارسا : (جیو ڈیسک) یورو کپ فٹ بال دو ہزار بارہ کے دوسرے سیمی فائنل میں اٹلی نے جرمنی کو ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ جرمنی کی مضبوط ٹیم کو زیر کرنے کے لیئے اٹالین اسٹرائیکر ماریو بیلوٹیلی…
کراچی(جیو ڈیسک ) دورۂ سری لنکا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں209 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اس بڑے مارجن سے شکست کے بعد سے ٹیم کی مشکلا ت بڑھ رہی ہیں۔ پاکستان کے فاسٹ بولر عمرگل…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ آئندہ یکم جولائی کو گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس معاملے میں کوئی کثر اٹھائی نہیں رکھی جائے گی۔ اسلام آباد میں نیشنل پاور کنٹرول سینٹر میں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے 2011-12 کے بعض ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز کی عدم فراہمی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خزانہ کے حکام کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔ کمیٹی نے…
بیجنگ(جیو ڈیسک) چینی خلائی جہاز شینزو 9 خلائی تاریخ میں پہلی مرتبہ انسان بردار خلائی جہاز کو مدار میں ایک ماڈیول سے منسلک کرنے کے کامیاب تجربے کے بعد زمین پر اتر گیا. چین کی پہلی خاتون خلا باز لیو ینگ سمیت…
کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردی کی ہولناک کارروائی میں ایران سے آنے والی زائرین کی بس کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں گیارہ مسافر جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے ۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار…
واشنگٹن (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس نے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈرکوہتھیاروں سے متعلق محکمہ انصاف کی اہم دستاویزچھپانے پرتوہین کانگریس کاملزم ٹھہرادیا۔ ایرک ہولڈرکاکہنا ہے کہ اس اقدام سے غیرضروری عدالتی تنازع پیدا ہوگا۔ امریکی ایوان نمائندگان نے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر کومیکسیکوکی…
انقرہ : (جیو ڈیسک) ترکی نے شامی سرحد سے ملحق علاقوں میں اینٹی ایئر کرافٹ گنیں اور راکٹ لانچر نصب کردیئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک حکام نے اپنے فوجی قافلوں کو بھاری اسلحہ کے ساتھ شام کی سرحد پر تعینات کردیا…
بغداد : (جیو ڈیسک) عراق میں متعدد بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد12 ہوگئی جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔ عراق کے دارالحکومت بغداد اور شمالی علاقے بم دھماکوں کی لپیٹ میں آئے ،بغداد کے بازار میں کاربم دھماکے سے 8 افراد ہلاک…