سوات : (جیو ڈیسک) سوات میں محبت کی شادی کرنے والے جوڑے نے قتل کی دھمکیاں ملنے پر حکومت سے تحفظ کی اپیل کی ہے۔ سوات کی تحصیل مٹہ سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے سوات پریس کلب میں میڈیا سے گفت…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ڈالمیا کے علاقے شانتی نگر میں گذشتہ روز ہونے والے دستی بم حملے کے بعد رپیڈ رسپارنس فورس کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے،جبکہ چھاپہ مار کاروائیوں میں مطلوب ملزم ملا شعیب سمیت 13 ملزمان…
نئی دہلی: (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے بھارتی معیشت کے احیاء کے لئے مثبت فضا قائم کرنے کی غرض سے سخت محنت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چند دِن قبل وزارت خزانہ کا قلم دان سنبھالنے والے بھارتی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے نیب کو رائل پام کلب کیس میں ملوث سابق اعلی فوجی عہدے داروں کے خلاف کارروائی کرنے اور ریلوے اسکولز کو نجی ادارے کو دینے کی تحقیقات نیب سے کرانے کی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ میڈیا خبر دینے سے پہلے تحقیق کرلیا کرے ایسا ضابطہ اخلاق تشکیل دیا جائے کہ جو اخبار یا ٹی وی چینل غلط خبر دے اس کا فوری احتساب…
لاہور : (جیو ڈیسک) چوہدری پرویزالہی کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے پر لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل طارق عزیز کی جانب سے عدالت میں دائر کی جانیوالی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ…
لاہور : (جیو ڈیسک) عوائی رائے کے بارے میں سروے کرنے والے ادارے پیو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہر چار میں سے تین پاکستانی امریکا کو دوست تصور نہیں کرتے۔…
لاہور : (جیو ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ اسپیکر اور پارلیمنٹ انہیں نااہل قراردے مگر ان کی توثیق کر کے اٹھارہ کروڑ عوام کی طرف سے عزت عطا کی گئی، وہ…
چین : (جیو ڈیسک) چین میں جاری شدید بارشوں کے سلسلے نے ملک کے جنوب اور مشرقی حصوں میں تباہی مچا دی۔ چین میں کئی روز سے طوفانی بارش کے باعث مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ سڑکیں پانی میں ڈوب…
بھارت: (جیو ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر خرانہ اور یونائیڈڈ پروگریسیو الائنس کے مشترکہ امیدوار پرناب مکھرجی نے صدارتی انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرناب مکھرجی پارلیمنٹ ہاس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ اس موقع پر…
مشہور راک بینڈ ایگیلز کے گلوکار ۔ جو ئی ولاش بیس سال بعد پاپ موسیقی کا میدان مار نے پھر آ گئے۔ گلوکار جوئی ولاش بیس سال بعد اپنی سو لو البم اینا لاگ مین ریلیز کر رہے ہیں اورآ ج کل…
بنگلادیش : (جیو ڈیسک) بنگلادیش میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، ایک سو افراد ہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہوگئے۔ سیلاب نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی ہے۔ سیکڑوں گھر پانی میں بہہ گئے ہیں۔ حکام کے مطابق طوفانی بارشوں…
فرانس : (جیو ڈیسک) امن کی آبیاری کرنیوالی آنگ سان سو اور فرانس کے وزیر خارجہ نے آزادی کے نام پر پیرس میں پودا لگایا۔ امن کی آبیاری کرنے والی آنگ سان سو اور فرانس کے وزیر خارجہ نے مل کر پیرس…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے جدید میزائل ڈیفنس سسٹم کے تجربات مکمل کرلیے۔ میزائل شکن نظام کو ناقابل شکست بنانے کیلیے امریکا کئی سال سے تجربات کررہا تھا۔ امریکا نے ایس ایم تھری میزائل کے نئے ماڈل بلاک بی ون کا…
اپردیر : (جیو ڈیسک) اپردیر کے علاقے پوشین میں سرحد پار سے آنے والے سات شدت پسند سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں مارے گئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق شدت پسند سرحد پار سے آئے تھے۔ جھڑپ میں متعدد شدت پسند زخمی بھی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے صدر زرداری کو فون کیا ۔ انہوں نے صدرزرداری سے کہا کہ برطانیہ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کیلیے ہرممکن تعاون کرے گا۔ ڈیوڈ کیمرون نے نئے وزیراعظم کے کامیاب انتخاب پر…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان میں بھارت کیلئے جاسوسی کرنے والے سرجیت سنگھ کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیا گیا۔ لاہور کی کوٹ لکھ پت جیل سے پولیس سیکیورٹی میں سرجیت سنگھ کو واہگہ بارڈر لایا گیا۔ جہاں ضروری…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملک ریاض ازخود نوٹس کیس کی سماعت چار جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔ ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کی دیگر پانچ درخواستوں میں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے تین جولائی کو جواب طلب کرلیاگیا۔ سپریم…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کا نیا تھری ڈی کونسرٹ البم دھوم مچانے کو ہے تیار۔ کیٹی پیری کی آنیوالی فلم ۔۔کیٹی پیری ، پارٹ آف می جس کی ریلیز سے پہلے کیٹی پیری ہیں بیحد مصروف۔ فلم کی…
لندن : ٠جیو ڈیسک) عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ، ماریہ شراپوا اور کم کلائسٹرز ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئیں، جبکہ سابق ورلڈ نمبر ون کیرولین ووز نیاکی اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔…
والالمپور (جیو ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا دو روزہ اجلاس ختم ہو گیا۔ امپائرنگ کے فیصلوں پر نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی گئی جبکہ فاسٹ بولر اوور میں ایک دو بونسر کرا سکے گا۔کوالالمپور میں ہونے والے چھبیس اور ستائیس جون…
لاہور : (جیو ڈیسک) بھارتی قیدی سرجیت سنگھ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا اور سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے۔ کچھ دیر بعد میں بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ لاہور کی کوٹ لکھپت…
لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے صدر آصف علی زرداری کو دو عہدے کیس کے فیصلے پر پانچ ستمبر تک مزید مہلت دے دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے…
چین : (جیو ڈیسک) چین نے مغربی ممالک کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی پلانٹ پر تحفظات کو مسترد کردیا ہے۔ چین نے پاور پلانٹس کی معلومات دینے سے بھی انکار کردیا ہے۔ غیرملکی ایجنسی کے مطابق امریکی شہر سٹیل میں ہونے…