قاہرہ : (جیو ڈیسک) مصر میں اخوان المسلمین کے امیدوار محمد مرسی کے صدر بننے کے بعد ملک بھر میں جشن کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اختیارت کی منتقلی تک وہ التحریر اسکوائر پر موجود رہیں گے۔…
پاکستان : ( جیو ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف چھ ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے کی بجائے تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ متحدہ عرب…
ممبئی : (جیو ڈیسک )افیئرزکی ملکہ وینا ملک کو لگا ہے نیا روگ شادی سے ہوگئیں مایوس۔ کہتی ہیں قسمت میں شادی کی لکیر نہیں لکھی۔ کونٹروورسی کوئین وینا ملک سے جب کوئی پوچھتاہے شادی کا سوال۔ تو سننے کو ملتی ہیں…
بنگلہ دیش : ( جیو ڈیسک ) بنگلہ دیش میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سینواسی سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ بنگلہ دیشی حکام کے مطابق جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں تین روز سے جاری شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی…
لاہور :(جیو ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے صدر آصف علی زرداری کو دو عہدے کیس کے فیصلے پر پانچ ستمبر تک مزید مہلت دے دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اپنا…
ٹھٹہ : (جیو ڈیسک) ٹھٹہ کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے تیس سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے۔ تین لاشیں اور آٹھ افراد کو بے ہوشی حالت میں نکال لیا گیا باقی کی تلاش جاری ہے۔ ٹھٹہ کی تحصیل گھوڑا باری کے…
لندن اولمپک : (جیو ڈیسک) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق لندن اولمپک کیلئے وائلڈ کارڈ حاصل نہیں کرسکے۔اولمپک ٹینس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کا انکا خواب بکھر گیا۔ اعصام الحق سابقہ اور موجودہ پارٹنر روہن بوپنا اور جین جولین روجرز نے…
امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی ریاست کولاریڈو کے جنگل میں لگنے والی آگ سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز ہواوں کی وجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ کولاریڈو اسپرنگز کے جنگل میں لگنے والی…
شام : (جیو ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں حکومت کے حامی نیوز چینل پر مسلح افراد کے حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق بموں اور جدید ہتیاروں سے مسلح افراد نے صدر بشارالاسد کی حمایت…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیرقانون بابراعوان کی جانب سے توہین عدالت کیس کی حیثیت چیلنج کرنے کی متفرق درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے جبکہ بابراعوان کے وکیل علی ظفر ، اس کیس میں…
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ سربجیت سنگھ سمیت پاکستان میں قید تمام بھارتی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرجیت…
راولپنڈی : (جیو ڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات کیلئے ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایساف کمانڈر اپنے دورے میں پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کریں گے، جس میں سرحدی تعاون کے…
کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی کے علاقے ڈالمیا اور لیاری میں دستی بم کے حملوں میں ایک خاتون ہلاک اور پولیس اہلکار سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے میں ڈالمیا میں نامعلوم افراد نے ایک…
کراچی/لاہور : (جیو ڈیسک) آل پاکستان وکلا کنونشن میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق ملک کے مختلف شہرو ں کے وکلا آج حکومتی عزائم کے خلاف اور چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ منارہیہیں۔ کراچی میں سپریم کورٹ کی…
سڈنی : (جیو ڈیسک)آسٹریلیا کے جزیرے کرسمس جانے والی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی ،کشتی پر150 افراد سوار تھے۔ آسٹریلیوی حکام کے مطابق کشتی کے مسافر اب تک پانی میں ہیں اور یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ کتنے افراد حادثہ میں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نیپرا نے ماہ مئی کے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ تقریبا ڈیڑھ روپیہ کا اضافہ کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ نیشنل پاور جنریشن کمپنی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…
لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ فلم دی ایونجرز ایک ارب 44کروڑ ڈالر بزنس کرکے ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلموں میں تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔ اواتار اور ٹائی ٹینک کے بعد اب دی ایونجرز باکس آفس پر راج کرنے والی…
ممبئی : (جیو ڈیسک) بہترین اداکاری سے بالی ووڈ میں جگہ بنانے والی ودیا بالن اپنی اگلی فلم میں سادہ گھریلو عورت کے روپ میں نظر آئیں گی۔ودیا بالن کی ہر فلم میں ان کا کردار کچھ نیا ہیہوتا ہے ۔ڈرٹی پکچر…
کراچی : (جیو ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو اولمپکس میں شرکت کیلئے وائلڈ کارڈ اینٹری مل گئی لیکن وہ پھر بھی آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن سے ناراض ہیں۔ لندن اولمپکس کے انعقاد میں ابھی ایک ماہ سے بھی کم…
ڈھاکا : (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں تین روز سے شدید بارشیں جاری ہیں جنہوں نے سیلاب کی صورت اختیار کر لی ہے۔…
بہاولپور : (جیو ڈیسک) کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمارایکسپریس کو انجن کی خرابی کے باعث مسافروں نے احتجاجا بہاول پور ریلوے اسٹیشن پر روک دیا۔احتجاج کے دوران مسافروں کے تشدد سے ٹرین ڈرائیور زخمی ہوا۔پولیس نے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا ہے۔…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ حج کرپشن کیس کی تحقیقات میں واپس نہ آنے والے پولیس آفیسر حسین اصغر ، آئی جی گلگت بلتستان نہیں رہے ہیں، عدالت نے وفاقی حکومت کو حسین اصغر کیخلاف کارروائی کرنے…
ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) ایبٹ آباد کی تحصیل ہری پور سے 3لاشیں ملی ہیں۔ تینوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے ہے۔تحصیل ہری پور کے علاقوں مونن،کیمپ 12اور کوٹ نجیب اللہ روڈ سے تین لاشیں ملی ہیں۔ مرنے والے…
پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور خیبر پختون خوا میں دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر درمیانے درجے جبکہ دریائے پنچکوڑہ میں دیر اور دریائے ادیزئی میں ادیزئی پل کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ سیل…