کراچی : (جیو ڈیسک) مالاکنڈ،ہزارہ ،پنجاب کے کچھ علاقوں اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔استور میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ،ہزارہ،کوہاٹ،پشاور،کشمیر ،گلگت بلتستان…
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان سے بہتر اور مستحکم تعلقات چاہتا…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے کہ وہ سوئس عدالت کو خط لکھنے سے متعلق وزیراعظم سے جواب لے کر عدالت کو آگاہ کریں۔ این آر او کیس کی سماعت بارہ جولائی تک ملتوی…
کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پر ویز الہی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے چوہدری پرویز الہی…
لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) لاس اینجلس میں سجا فلم سیویجیز کا پر یمئیر شو جس میں کی فلم کی کاسٹ نے بھی شرکت ۔ فلم سیوجیز کے ریڈ کاپیٹ میں چار چاندلگا دئے جان ٹرویلٹا ،کیلی پریسٹن ،سلما ہائیک اور بینیکیو…
نیو یارک: (جیو ڈیسک) پاپ میوزک کے مایہ ناز فنکار آ نجہانی گلوکار مائیکل جیکسن انتقال کر نے کے بعد بھی جہاں فا نی سے کوچ نہ کر سکے۔ اٹھا ئیس سال میں پہلی مر تبہ مائیکل جیکسن کے بھائی ۔ جرمائین…
لاہور : (جیو ڈیسک) کیپکو سے چار سو میگا واٹ مزید بجلی آج سسٹم میں شامل ہو جائے گی۔ وزارت پانی و بجلی کے ایک اعلامیے کے مطابق بجلی کی سپلائی میں روزانہ اضافہ کیاجارہا ہے۔ جو آئندہ چند دن تک جاری…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سال 2008 سے اب تک حکومت کی جانب سے پاور سیکٹر کو دی گئی سبسڈی کا حجم گیارہ سو ارب سے تجاوز کر گیا ہے۔ ملک میں جاری توانائی بحران کے باعث اس شعبے کو 380 ارب…
لندن اولمپکس : (جیو ڈیسک) لندن اولمپکس کے لئے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے انٹریز کی فہرست جاری کر دی ہے۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی وائلڈ کارڈ انٹری کا فیصلہ جمعرات کو ہوگا۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے لندن اولمپکس دو ہزار…
ومبلڈن ٹینس : (جیو ڈیسک) ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ میں رافیل نڈال کو پہلے راونڈ کا میچ جیتنے کے لئے سخت محنت کرنا پڑی۔۔لیکن اینڈی مرے آسانی کے ساتھ دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے۔ ٹینس کے تاریخ ساز ٹورنامنٹ کے دوسرے روز…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایساف کے کمانڈر جنرل جان ایلن آج پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وہ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے اہم ملاقات کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق ایساف کمانڈر کی آرمی چیف…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کو وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو برطانیہ دورے کی دعوت دی۔ جس پروزیراعظم راجہ پرویز…
پشاور : (جیو ڈیسک) پشاورکے علاقہ بازید خیل میں امن لشکر کے سربراہ فہیم تین ساتھیوں سمیت قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق امن لشکر کے سربراہ فہیم اورتین ساتھیوں کی لاشیں دلہ زاک اور رنگ روڈ کے درمیان واقع چوک…
شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک) شمالی وزیر ستان میں جاسوس طیاروں کے میزائل حملے میں چار افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ایک گھر پر امریکی جاسوس طیاروں نے دو میزائل داغے جس…
امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلوریڈا میں سمندری طوفان کے باعث تیز بارش اور ہواوں سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے، متعدد مکانات…
ترکی : (جیو ڈیسک) شام نے آج ترک فضائیہ کے ایک اور طیارہ پر فائرنگ کی ہے جس پر ترکی نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ شام کے اس ا قدام سے علاقائی سلامتی خطرے…
برسلز : (جیو ڈیسک) نیٹو نے شام کی جانب سے ترکی کا طیارہ گرائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل اینڈرس فوگ راسموسن نے برسلز میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام کی جانب سے ترکی کا طیارہ…
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے ترجمان کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ بم دھماکوں کے جرم میں اکیس برس سے سزائے موت کے منتظر بھارتی شہری سربجیت سنگھ کی رحم کی اپیل منظور نہیں کی گئی ہے۔ صدر…
ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان کے فورٹ منرو کیس میں لیبارٹری رپورٹ میں ایک لڑکی کیساتھ زیادتی ثابت ہوگئی،تین اہلکاروں کے شواہد نہ مل سکے۔ڈیرہ غازی خان کے فورٹ منرو میں سات اور آٹھ جون کی درمیانی شب لڑکیوں کے…
پاکستان : (جیوڈیسک)وزیر اعظم کی جانب سے پاور ہاوسز کو تیل کی فراہمی کے باعث بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے بعد مجموعی شارٹ فال 5643میگاواٹ ہوگیا جس کے بعد بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی ہوئی ہے۔بجلی کی اس…
پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے اندرون اور بیرون ملک موجود ناراض بلوچ رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ ان کا کہنا ہے پاک امریکا تعلقات کی بحالی میں جذباتی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔وزیراعظم پرویز اشرف کی…
بولیویا : (جیو ڈیسک)بولیویا کے شہر لا پیز میں پانچ ہزار مظاہرین جنگل میں سڑک بنائے جانے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے چھ ہزار کلومیٹر کا راستہ طے کریں گے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کے اس عمل سے جنگلی حیات کو سخت…
شام : (جیو ڈیسک) شام سیسینکڑوں مہاجرین ترکی کی حدود میں پناہ لینے کیلئے پہنچ گئے ہیں۔سرحد پار کرنے والے تین سو مہاجرین میں سولہ افراد کا تعلق شامی آرمی سے بھی تھا۔ اس سے پہلے بھی ترکی میں تیس ہزار شامی…
بیلجیئم : (جیو ڈیسک) بیلجیئم کی ایک عدالت نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 6 مسلمانوں کو قید کی سزا سنا دی ہے۔برسلز کی عدالت میں 7 مسلمانوں پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں مقدمہ چل…