کراچی میں خون کی ہولی جاری ،پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی میں خون کی ہولی جاری ،پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سرجانی تیسر ٹاون میں عتیق نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں کارپرفائرنگ سے کے ای ایس سی کا افسرعلی عمران جعفری ماراگیا۔ جہانگیر…

نواز شریف آج کھڈارو میں جلسہ سے خطاب کریں گے

نواز شریف آج کھڈارو میں جلسہ سے خطاب کریں گے

ٹنڈو باگو : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف آج بدین کی تحصیل ٹنڈو باگو کے قصبے کھڈارو پہنچ رہے ہیں۔کھڈارو میں جلسہ عام سے خطاب کے علاوہ مسلم لیگی کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔میاں نواز…

رحمان ملک توہین عدالت کیس،تحریری عدالت جمع کرانی کی ہدایت

رحمان ملک توہین عدالت کیس،تحریری عدالت جمع کرانی کی ہدایت

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس میں تحریری جواب عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کردی۔توہین عدالت کیس میں رحمان ملک سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید…

پاکستانی کرکٹرز خراب فارم کے بعد ایف بی آر کے شکنجے میں

پاکستانی کرکٹرز خراب فارم کے بعد ایف بی آر کے شکنجے میں

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایف بی آر نے گزشتہ سال کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر چار کرکٹرز توفیق عمر،مصباح الحق،کامران اکمل اور اظہر علی کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ چاروں کرکٹرز نے…

القاعدہ عرب ریاستوں میں جمہوری استحکام کیلئے خطرہ، برطانیہ

القاعدہ عرب ریاستوں میں جمہوری استحکام کیلئے خطرہ، برطانیہ

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ کے سیکورٹی چیف نے القاعدہ کو عرب ریاستوں میں جمہوری استحکام کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔ برطانوی سیکورٹی ایجنسی ایم آئی فائیو کے ڈائریکٹر جنرل جوناتھن ایونز نے کہا ہے کہ القاعدہ کی جانب سے برطانیہ پر…

یوگنڈا میں برف کا تودہ گرنے سے اٹھارہ افراد جاں بحق

یوگنڈا میں برف کا تودہ گرنے سے اٹھارہ افراد جاں بحق

یوگنڈا : (جیو ڈیسک) کینیا کی سرحد کے نزدیک گاؤں میں یوگنڈا کے سینکڑوں باشندے برف کا تودہ گرنے سے لاپتہ جبکہ اٹھارہ سے زائد ہلاک ہو گئے۔ مشرقی یوگنڈا کی سرحدی پٹی میں اچانک برف کے تودے گرنے سے شدید تباہی…

پاکستان ممبئی حملوں پر بھارت سے تعاون جاری رکھے گا

پاکستان ممبئی حملوں پر بھارت سے تعاون جاری رکھے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان نے ایک بار پھر اپنے موقف کو دہراتے ہوئے بھارت کو ممبئی حملوں کی تحقیقات میں تعاون جاری رکھنے کی پیشکش کی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی حملوں کے مبینہ ماسڑ مائنڈ ابو جندل کی…

سندھ اسمبلی نے542ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ اسمبلی نے542ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی نے سال دو ہزار بارہ تیرہ کیلئے پانچ کھرب بیالیس ارب روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے، ایوان نے رواں مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کے ضمنی بجٹ کی بھی منظوری…

صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل شروع ہو گی

صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل شروع ہو گی

لاہور : (جیو ڈیسک)صدر زرداری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کا فل بنچ تشکیل دے دیا گیا ۔ بینچ کل سے کیس کی سماعت شروع کرے گا۔فل بنچ کی سربراہی چیف جسٹس لاہور کریں گے۔…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، توانائی بحران کا حل ترجیح ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، توانائی بحران کا حل ترجیح ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس پی ایم سیکرٹریٹ میں صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں ملک میں جاری…

کترینہ کو کنگ خان کے مدمقابل اداکاری کرنے میں مشکلات

کترینہ کو کنگ خان کے مدمقابل اداکاری کرنے میں مشکلات

بالی ووڈ : (جیو ڈیسک)بالی ووڈ گرل کترینہ کیف کو کنگ خان کے مدمقابل اداکاری کرنے کے لئے خاصے پاپڑ بیلنے پڑ رہے ہیں۔ اس سے پہلے تو بالی ووڈ ایکٹرس کترینہ کیف کو ان کی خوبصورتی کی وجہ سے فلموں میں…

انٹر بینک ڈالر 94 روپے 50 پیسے کی ریکارڈ سطح پر

انٹر بینک ڈالر 94 روپے 50 پیسے کی ریکارڈ سطح پر

پاکستان : (جیو ڈیسک)ڈالر کو قابو کرنے کی تدبیریں کارگر نہیں ہورہی ہیں، اسٹیٹ بینک کی مداخلت کے باوجود انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 94 روپے 50 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی…

سابق امریکی صدر جمی کارٹرکی ڈرون حملوں پر شدید تنقید

سابق امریکی صدر جمی کارٹرکی ڈرون حملوں پر شدید تنقید

سابق امریکی صدر جمی کارٹرکی ڈرون حملوں پر شدید تنقید امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا کے سابق صدر جمی کارٹرنے جاسوس طیاروں کے حملوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں میں بے گناہ خواتین اور…

گال ٹیسٹ : ناقص بیٹنگ، پاکستان دو سو نو رنز سے ہار گیا

گال ٹیسٹ : ناقص بیٹنگ، پاکستان دو سو نو رنز سے ہار گیا

گال ٹیسٹ : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں دو سو نو رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں تین سو رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ تین میچوں کی سریز میں سی لنکا نے…

کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ چھاپے کے دوران مکان سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا ۔ دوملزمان کو حراست میں لے…

چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی کو ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا ہے اوراس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ چوہدری پرویز الہی ملکی تاریخ کے پہلے نائب وزیراعظم بن گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

عوام کی خدمت کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ راجا پرویز اشرف

عوام کی خدمت کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ راجا پرویز اشرف

کراچی : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا عوام کی خدمت کے لیئے سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ کراچی ملک کی شہ رگ ہے اوراس میں امن کا قیام ہماری ترجیح ہے۔وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے پیر پگارا سے…

جنرل کیانی سے برطانوی جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز کی ملاقات

جنرل کیانی سے برطانوی جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز کی ملاقات

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز نے ملاقات کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی…

دہری شہریت کیس، سماعت دو جولائی تک ملتوی

دہری شہریت کیس، سماعت دو جولائی تک ملتوی

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی زاہد اقبال کی رکنیت معطل کردی۔ ن لیگ کے ایم پی اے جمیل طارق اعوان نے دہری شہرت کا اعتراف کرلیا۔ کیس کی سماعت دو جولائی تک ملتوی کردی گئی۔چیف جسٹس…

میکسیکو میں بس کا حادثہ،32 افراد ہلاک ہو گئے

میکسیکو میں بس کا حادثہ،32 افراد ہلاک ہو گئے

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں بس کے حادثے میں بتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو کے جنوب مغربی علاقے میں مسافروں سے بھری بس شدید بارش کے بعد ہونے والی پھسلن کے باعث الٹ گئی۔…

چین میں زلزلے سے تباہی، چار افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی ہو گئے

چین میں زلزلے سے تباہی، چار افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی ہو گئے

چین : (جیو ڈیسک)چین میں پانچ اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کے جھٹکوں نے یونان اور سو چوان صوبے کو ہلا کر رکھ دیا زلزلے سے دونوں صو بوں میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔ عمارتوں کے ملبے تلے دب کر…

اسانج امریکہ کے حوالے نہ کئے جانے کی شرط پر سویڈن جانے کو تیار

اسانج امریکہ کے حوالے نہ کئے جانے کی شرط پر سویڈن جانے کو تیار

لندن : (جیو ڈیسک)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے کہا ہے کہ وہ ان کے خلاف دائر مقدمے میں پیش ہونے کیلئے سویڈن جانے کیلئے تیار ہیں تاہم انھیں گارنٹی دی جائے کہ انھیں امریکہ کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔آسٹریلیا سے…

بالی ووڈ : فلم تیری میری کہانی امیدوں پر پورا نہ اتر سکی

بالی ووڈ : فلم تیری میری کہانی امیدوں پر پورا نہ اتر سکی

بالی ووڈ : (جیو ڈیسک)شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا کی فلم “تیری میری کہانی” شائقین کی امیدوں پر پوری نہیں اتری، شاہد کی گزشتہ فلم کا پہلے دن کے بزنس کا ریکارڈ نہیں توڑ سکی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم “تیری میری کہانی”…

صدر زرداری کو عوام سے کوئی لگاؤ نہیں : شہباز شریف

صدر زرداری کو عوام سے کوئی لگاؤ نہیں : شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری کو پنجاب اور پاکستان کی عوام سے کوئی لگاؤ نہیں ۔ایک بار پھر کہتا ہوں کہ نئے وزیر اعظم بجلی کے معاملے پر کچھ نہیں کر سکتے۔لاہور میں کھلی…