صدر زرداری کے دو عہدوں کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل

صدر زرداری کے دو عہدوں کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل

لاہور : (جیو ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری کے دو عہدوں کیخلاف فیصلے پر عمل درآمد کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری کے دو عہدوں کے خلاف فیصلے پر عمل درآمد کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا…

دہری شہریت کیس : ایم این اے زاہد اقبال کی رکنیت معطل

دہری شہریت کیس : ایم این اے زاہد اقبال کی رکنیت معطل

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں ساہیوال کے حلقہ این اے 162 سے منتخب ہونے والے پیپلز پارٹی کے رہنما زاہد اقبال کی رکنیت معطل کر دی۔سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں پیپلز پارٹی کے…

کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کو رخصت ہوئے تین سال ہوگئے

کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کو رخصت ہوئے تین سال ہوگئے

امریکہ : (جیو ڈیسک)کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کو ہم سے رخصت ہوئے تین سال ہوگئے ہیں لیکن ان کے مداح انہیں آج بھی نہیں بھول پائے۔مائیکل جیکسن دو ہزار نو میں دوا” پروپوفول” کی زائد مقدار استعمال کرنے سے انتقال کر…

بھارت : میں اب ‘سنگل نہیں رہ سکتی : وینا ملک

بھارت : میں اب ‘سنگل نہیں رہ سکتی : وینا ملک

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت میں شہرت پانے والی پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ اب سنگل نہیں رہ سکتیں، ممبئی جیسے شہر میں ”اکیلے” رہنا بہت مشکل ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چونکہ وہ بالی ووڈ…

مصر : اخوان المسلمون کے محمد مرسیٰ صدر منتخب، حامیوں کا جشن

مصر : اخوان المسلمون کے محمد مرسیٰ صدر منتخب، حامیوں کا جشن

مصر : (جیوڈیسک)مصر میں اخوان المسلمون کے محمد مورسی ڈیڑھ کروڑ براہ راست ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے۔صدارتی انتخابات میں انہوں نے سابق صدر حسنی مبارک کے آخری وزیر اعظم احمد شفیق کو شکست دی۔ مصر کے الیکشن کمیشن نے…

سوڈان میں بیرونی سازش کامیاب نہیں ہوگی، عمر البشر

سوڈان میں بیرونی سازش کامیاب نہیں ہوگی، عمر البشر

سوڈان : (جیو ڈیسک) سوڈان کے صدر نے خرطوم میں مظاہرے کو بیرونی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوڈان میں بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ صدر عمر البشیر کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف مظاہرے…

کراچی : قتل و غارت کا سلسلہ جاری، مزید4 افراد قتل

کراچی : قتل و غارت کا سلسلہ جاری، مزید4 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید چار افراد جان کی بازی ہارگئے۔کراچی میں لاشیں گرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ علی الصبح گارڈن کے علاقے سے…

لاہور : دو مبینہ پولیس مقابلے،4 ڈاکو ہلاک ہوگئے

لاہور : دو مبینہ پولیس مقابلے،4 ڈاکو ہلاک ہوگئے

لاہور کے علاقے پنجاب سوسائٹی اور اچھرہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ چار ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس نے تین ڈاکو موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ ناکے پر پولیس کے روکنے پر ڈاکوں نے…

صدر فرنانڈو کے حامیوں کا ٹیلیویژن اسٹیشن پر دھرنا

صدر فرنانڈو کے حامیوں کا ٹیلیویژن اسٹیشن پر دھرنا

پیراگوائے : (جیو ڈیسک)پیراگوائے میں صدر فرنانڈو کے مواخذے کے بعد صدر کے حامیوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ،حامیوں کا احتجاجا حکومتی نشریاتی ادارے پر،صدر فرنانڈو کی واپسی کا مطالبہ ۔ دو دن بیشتر گیراگوائے کی کانگریس کی…

ممبئی حملوں کا منصوبہ ساز گرفتار، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی حملوں کا منصوبہ ساز گرفتار، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی حکام نے ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث شخص کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ائیرپورٹ سے گرفتار ہونے والے شخص کا نام سید ذبیح الدین ہے اور وہ چھبیس نومبر…

مسلم لیگ ق کے وزرا آج حلف اٹھائیں گے

مسلم لیگ ق کے وزرا آج حلف اٹھائیں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ق کے دس وزرا کاآج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ میں ق لیگ کے چار وفاقی وزرا اور چھ وزرائے مملکت شامل ہوں گے۔وفاقی وزرا میں جام یوسف، طالب نکئی، بہادر سیہڑ اور شیخ…

ہالی ووڈ باکس آفس پر ننھی شہزادی کا راج

ہالی ووڈ باکس آفس پر ننھی شہزادی کا راج

ہالی ووڈ : (جیو ڈیسک)ہالی ووڈ باکس آفس پر جاری ہے فلموں کی جنگ۔ اس بار ننھی شہزادی نے کیا سب کو دنگ۔ جنگلی جانوروں کے چھڑادیئے چھکے۔ بھگادیا شہر سے شیر،زرافہ اور پینگوئنز کو۔ ہالی ووڈ کے جمعہ بازار میں یوں…

پیٹرولیم مصنوعات سستی مگر پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات سستی مگر پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک)یکم جولائی سے پیٹرول ساڑھے چار روپے فی لیٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرول ساڑھے چار روپے فی لیٹر…

لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشنز60گھنٹے کیلئے بند

لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشنز60گھنٹے کیلئے بند

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور بھر کے سی این جی اسٹینز کو گیس کی فراہمی ساٹھ گھنٹے کیلئے بند کردی گئی ہے۔ گیس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت…

انڈر19ایشیاکپ : بھارت کو ہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر19ایشیاکپ : بھارت کو ہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر19ایشیاکپ : (جیو ڈیسک) انڈرنائنٹین ایشیاکپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دیدی ۔ گروپ اے میں نیپال کے بعد بھارت کوہراکر پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلے…

یوروکپ کوارٹرفائنل: دفاعی چیمپئین اسپین نے فرانس کو ہرا دیا

یوروکپ کوارٹرفائنل: دفاعی چیمپئین اسپین نے فرانس کو ہرا دیا

یورو کپ فٹبال : (جیو ڈیسک)یورو کپ فٹبال میں دفاعی چیمپئن اسپین نے فرانس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اسکا مقابلہ پرتگال سے ہوگا۔ یوکرائن میں کھیلے جانے والے میچ میں اسپین نے فرانس کے خلاف…

پاکستان پر شکست کے سیاہ بادل، جیت کیلئے مزید 474 رنز درکار

پاکستان پر شکست کے سیاہ بادل، جیت کیلئے مزید 474 رنز درکار

گال ٹیسٹ : (جیو ڈیسک)گال ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک مشکلات میں گھری ہوئی پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین وکٹوں پر چھتیس رنز بنالیے ۔ شکست سے بچنے کیلئے پاکستان کو مزید چار سو چوہتر رنز درکارہیں اور اس کی…

یوروکپ فٹبال: اٹلی نے انگلینڈ کوہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

یوروکپ فٹبال: اٹلی نے انگلینڈ کوہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

یوروکپ فٹبال: (جیو ڈیسک)یورو کپ فٹبال دو ہزار بارہ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں اٹلی نے انگلینڈ کو سخت مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ اس میچ کے ساتھ ہی ایونٹ کی…

تمام جماعتیں جرائم پیشہ عناصر کو نکال باہر کریں،رحمان ملک

تمام جماعتیں جرائم پیشہ عناصر کو نکال باہر کریں،رحمان ملک

کراچی : (جیو یسک)مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنی صفوں سے جرائم پیشہ عناصر کو نکال باہر کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں امن و امان خراب کرنے میں طالبان کے علاوہ دیگر قوتیں بھی…

قوم چہروں کے بجائے نظام کی تبدیلی چاہتی ہے، فضل کریم

قوم چہروں کے بجائے نظام کی تبدیلی چاہتی ہے، فضل کریم

کراچی : (جیو ڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزدہ فضل کریم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی تبدیلی سے عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے قوم چہروں کے بجائے ظالمانہ نظام کی تبدیلی چاہتی ہے۔ کراچی میں کنونشن سے خطاب…

اپوزیشن کی مشاورت سے مسائل کا حل ڈھونڈیں گے، وزیر اعظم

اپوزیشن کی مشاورت سے مسائل کا حل ڈھونڈیں گے، وزیر اعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں قائد اعظم محمد علی جناح کے پیغام کو لیکر آگے بڑھنا ہوگا موجودہ حکومت اپوزیشن کی مشاورت سے مسائل کا حل ڈھونڈنا چاہتی ہے ۔ وہ کراچی…

پاکستان میں جمہوریت کو خطرہ نہیں، ایڈم تھامسن

پاکستان میں جمہوریت کو خطرہ نہیں، ایڈم تھامسن

برطانیہ : (جیو ڈیسک)برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کہتے ہیں پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، تمام اداروں کو کام کا موقع ملنا چاہیے، سیاستدان نیٹو سپلائی کی بحالی میں مدد کریں۔ ایڈم تھامسن نے کہا کہ افغانستان سے غیر…

کینیا کے شہر ممباسا میں دہشت گردانہ حملے کا خطرہ

کینیا کے شہر ممباسا میں دہشت گردانہ حملے کا خطرہ

ممباسا: (جیو ڈیسک) افریقی ریاست کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع امریکی سفارت خانے نے انتباہ جاری کیا ہے کہ کینیا کے ساحلی شہر ممباسا میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کا خطرہ ہے۔ ممباسا پہلے بھی اس طرح کے حملوں کی…

شام میں پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید 100 افرادہلاک

شام میں پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید 100 افرادہلاک

شام : (جیو ڈیسک) شام میں پرتشدد واقعات جاری ہیں، سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جس میں ریڈ کریسنٹ تنظیم کا ایک کارکن بھی مارا گیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے دعوی کیا کہ ہفتے کے…