بالی وڈ لیجنڈ راجیش کھنہ اسپتال میں داخل

بالی وڈ لیجنڈ راجیش کھنہ اسپتال میں داخل

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ فلموں کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کو شدید علالت کے باعث ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیش کھنہ نے گذشتہ کئی روز سے کھانا پینا چھوڑ رکھا…

وزیر اعلیٰ پنجاب نے واسا کے دو افسران معطل کر دیئے

وزیر اعلیٰ پنجاب نے واسا کے دو افسران معطل کر دیئے

پنجاب : (جیو ڈیسک)وزیراعلی پنجاب کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے دورے کے دوران ایم ڈی واسا سمیت دو افسران کو نااہلی کی بنیاد پر معطل کردیا۔ وزیراعلی پنجاب میاں شہبا ز شریف نے زیر تعمیر علامہ اقبال روڈ توسیعی منصوبے کا دورہ…

سابق وزیراعظم کے فیصلوں کو آئینی تحفظ حاصل

سابق وزیراعظم کے فیصلوں کو آئینی تحفظ حاصل

پاکستان : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے چھبیس اپریل سے انیس جون تک کے فیصلوں کوآئینی تحفظ دینے کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ صدارتی آرڈیننس کے مطابق چھبیس اپریل تا انیس جون تک حکومت کی جانب سے کئے گئے…

کراچی : ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد، فائرنگ سے 5 افراد زخمی

کراچی : ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد، فائرنگ سے 5 افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے اولڈ سٹی ایریا سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد زخمی ہو گئے۔کراچی میں فائرنگ کے واقعات اور بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ بدستور…

امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کا نام خفیہ رکھنا چاہیئے تھا: بھائی

امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کا نام خفیہ رکھنا چاہیئے تھا: بھائی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بھائی کا کہنا ہے کہ امریکا کو ان کا نام خفیہ رکھنا چاہیئے تھا، جیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کے باعث زندگی کو خطرہ ہے۔جمیل آفریدی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شکیل…

پارلیمنٹ آئین سے متصادم قانون سازی نہیں کر سکتی :چیف جسٹس

پارلیمنٹ آئین سے متصادم قانون سازی نہیں کر سکتی :چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ایسی قانون سازی نہیں کر سکتی جو آئین اور بنیادی قوانین سے متصادم ہو ایسے قوانین بنائے گئے تو سپریم کورٹ کے پاس عدالتی نظرثانی کا آپشن موجود…

کراچی : ملیرکی طالبہ زینب اولمپک مشعل لے جانیکا اعزاز حاصل کرینگی

کراچی : ملیرکی طالبہ زینب اولمپک مشعل لے جانیکا اعزاز حاصل کرینگی

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر سے تعلق رکھنے والی طالبہ زینب عمران جولائی میں شروع ہونیوالے لندن اولمپکس کے موقع پر برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں اولمپک مشعل لے کر جانے کا اعزاز حاصل کرینگی۔زینب عمران انتہائی ذہین اور…

فلم دبنگ ٹو کی شوٹنگ کے دوران الیکٹرک بلاسٹ،سلمان خان زخمی

فلم دبنگ ٹو کی شوٹنگ کے دوران الیکٹرک بلاسٹ،سلمان خان زخمی

ممبئی: (جیو ڈیسک) بھارت کے فلم نگر ممبئی میں فلم دبنگ ٹو کی شوٹنگ کے دوران الیکٹرک بلاسٹ سے اداکار سلمان خان زخمی ہوگئے۔ ان کے علاوہ عملے کے تین افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ محبوب اسٹوڈیو میں ہونے والی اس شوٹنگ…

اوپن کرنسی مارکیٹ، ڈالر پھر 96 روپے سے تجاوز کرگیا

اوپن کرنسی مارکیٹ، ڈالر پھر 96 روپے سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جہاں ڈالر ایک بار پھر96 روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی طلب میں اضافے کا…

پیٹرولیم مصنوعات سستی مگر پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات سستی مگر پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)یکم جولائی سے پیٹرول ساڑھے چار روپے فی لیٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرول ساڑھے چار روپے فی…

آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ون ڈے آج کھیلا جارہا ہے

آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ون ڈے آج کھیلا جارہا ہے

بلفاسٹ : (جیو ڈیسک)آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ایک روزہ میچ آج بلفاسٹ میں کھیلا جارہاہے۔ میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ میزبان آئرش ٹیم کو آسٹریلیا کے بعدافغانستان کے خلاف ورلڈکپ دو ہزار پندرہ کوالیفائرز کے پہلے…

یورو کپ فٹبال: اسپین اور فرانس آج کوارٹر فائنل میں مدمقابل

یورو کپ فٹبال: اسپین اور فرانس آج کوارٹر فائنل میں مدمقابل

یورو کپ : (جیو ڈیسک) یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں آج دفاعی چیمپیئن اسپین اور فرانس کا مقابلہ ہوگا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں جرمنی نے یونان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر سیمی…

گال ٹیسٹ: پاکستان کو فالو آن کا سامنا

گال ٹیسٹ: پاکستان کو فالو آن کا سامنا

گال : (جیو ڈیسک) بیٹسمینوں کی مایوس کن بیٹنگ کے باعث پاکستان کو سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فالو آن کا سامنا ہے۔ دوسرے دن کے اختتام پر سری لنکا کے چار سو بہتر رنز کے جواب میں پاکستان کا…

رینٹل پاورمنصوبے میں ملک کے 400ارب ڈبودیئے گئے،عمران خان

رینٹل پاورمنصوبے میں ملک کے 400ارب ڈبودیئے گئے،عمران خان

ٹنڈو محمد خان : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر میں عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے رینٹل پارو منصوبیمیں ملک کے چار سو ارب ڈبودیئے ہیں۔ ٹنڈو محمد خان میں میٹ دی پریس کے دوران ان کا…

پی آئی اے: کراچی سے کوئٹہ جانیوالا مسافر زاہدان پہنچ گیا

پی آئی اے: کراچی سے کوئٹہ جانیوالا مسافر زاہدان پہنچ گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)پی آئی اے اور ایف آئی اے امیگریشن حکام کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث کراچی سے کوئٹہ جانیوالا مسافر مفت میں زاہدان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پرواز پی کے 196کا مسافر ڈاکٹر وقار…

نیب کے زیر حراست سابق جی ایم ریلوے سعید اختر اسپتال منتقل

نیب کے زیر حراست سابق جی ایم ریلوے سعید اختر اسپتال منتقل

لاہور : (جیو ڈیسک) ریلوے کرپشن کیس میں نیب کے زیر حراست سابق جی ایم ریلوے سعید اختر کو طبعیت خراب ہونے پر کیمپ جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سابق جنرل منیجر ریلوے سعید اکبر کو نیب نے…

امریکی جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

امریکی جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریاست کولوراڈو کے جنگلوں میں دو ہفتے قبل لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ آگ…

نئے وزیراعظم کا انتخاب، بھارت کا خیر مقدم

نئے وزیراعظم کا انتخاب، بھارت کا خیر مقدم

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے پاکستان میں نئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے نو منتخب وزیراعظم راجہ پرویز کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے توقع…

قاہرہ : تحریر اسکوائر پر مظاہرین کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری

قاہرہ : تحریر اسکوائر پر مظاہرین کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر حکمران فوجی کونسل کے خلاف مظاہرین کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کا بلاتاخیر…

سپریم کورٹ شہریوں کے حقوق کی مکمل ضامن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ شہریوں کے حقوق کی مکمل ضامن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین ایک مکمل دستاویز ہے جس میں تمام سوالوں کے جواب دیئے گئے ہیں۔ ریاست کا ہر عنصر آئینی حدود میں رہتے ہوئے مکمل طور پر…

ملک میں بجلی کا بحران فوری حل کیا جائے، راجہ پرویز اشرف

ملک میں بجلی کا بحران فوری حل کیا جائے، راجہ پرویز اشرف

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں توانائی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش لوڈشیڈنگ اور توانائی کے بحران کے حل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی کہ ملک…

کوئٹہ : دکان پر فائرنگ ،8افراد جاں بحق،1 زخمی ہوگیا

کوئٹہ : دکان پر فائرنگ ،8افراد جاں بحق،1 زخمی ہوگیا

کوئٹہ میں فائرنگ سے آٹھ افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ نامعلوم افراد نے مقتولین کو دکان میں گھس کر نشانہ بنایا۔سریاب روڈ پر واقع ڈرائی کلینرشاپ نامعلوم حملہ آوروں کا ٹارگٹ بنی۔ ملزمان نے دکان میں گھس کر گولیاں…

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کلب سے ایوان صدر منتقل

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کلب سے ایوان صدر منتقل

اسلام آباد : سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کلب سے ایوان صدرمنتقل ہو گئے۔ملتان سے خالی ہونیوالی نشست پر ان کی بیٹے سید عبدالقادر گیلانی الیکشن لڑیں گے۔صدرزرداری کی خواہش پر سابق وزیراعظم خاندان سمیت ایوان صدر منتقل ہو…

وزیراعظم نے بجلی کے بحران پر اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے بجلی کے بحران پر اجلاس طلب کر لیا

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے عہدہ سنبھالنے کے پہلے ہی دن توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے اجلاس طلب کرلیا۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو خط بھیجا ہے جس میں سپریم کورٹ کی سیکیورٹی کے…