کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کراچی میں پرتشدد واقعات بدستور جاری ہیں اور رات گئے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے ساڑھے پانچ نمبر میں فائرنگ کی گئی جس سے ایک شخص…

برازیل : عالمی کانفرنس دنیا کے معاشی استحکام کی کوئی سبیل نہ نکال سکی

برازیل : عالمی کانفرنس دنیا کے معاشی استحکام کی کوئی سبیل نہ نکال سکی

برازیل : (جیو ڈیسک) برازیل میں اقوام متحدہ کی جانب سے منعقدہ عالمی کانفرنس دنیا کے معاشی استحکام کی کوئی سبیل نہ نکال سکی، سو سے زائد عالمی رہنما کانفرنس کا حتمی نتیجہ نہ دے سکے۔برازیل میں منعقدہ اس کانفرنس کے ناقدین…

شامی فوج کی جانب سے ترکی کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف

شامی فوج کی جانب سے ترکی کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف

شام : (جیو ڈیسک) شام کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ترکی کے جہاز کو فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر مار گرایا ہے۔ دوسری جانب ترک وزیراعظم نے صورتحال واضح ہونے پر فیصلہ کن انداز میں جواب…

نو منتخب وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گارڈ آف آنر

نو منتخب وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گارڈ آف آنر

وزیر اعظم ہاؤس : (جیو ڈیسک)نو منتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی پرائم منسٹر ہاؤس آمد پر انھیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔وزیراعظم راجہ پرویز عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد…

لاہور : بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ برقرار

لاہور : بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ برقرار

لاہور : (جیو ڈیسک) بجلی کاشارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ پر برقرارہے۔ بجلی کی بندش سے شہری پریشان ہیں۔مختلف شہروں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ملک میں بجلی کا بحران ہیجاری ، تیل کی عدم فراہمی…

سانحہ گیاری سیکٹر،مزید2فوجی جوانوں کے جسد خاکی مل گئے

سانحہ گیاری سیکٹر،مزید2فوجی جوانوں کے جسد خاکی مل گئے

گیاری سیکٹر : (جیو ڈیسک)گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے مزیددو جوانوں کے جسد خاکی نکال لیے گئے نکالے گئے۔سیاچن کے گیاری سیکٹر میں ریسکیو ٹیموں نے برفانی تودے تلے دبے مزیددو جوانوں کے جسد خاکی علی الصبح نکالے۔ گزشتہ رات…

عالمی سطح پر سونا سستا مگر پاکستان میں نہیں

عالمی سطح پر سونا سستا مگر پاکستان میں نہیں

پاکستان (جیو ڈیسک) ہنڈی اور حوالے کی غیرقانونی مارکیٹ میں ڈالر کی مہنگے داموں دستیابی نے پاکستان میں سونا سستا نہ ہونے دیا۔انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کے دام 31 ڈالر کم ہونے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے…

روشنیوں کا شہر پیرس موسیقی اور سازوں سے گونج اُٹھا

روشنیوں کا شہر پیرس موسیقی اور سازوں سے گونج اُٹھا

پیرس : (جیو ڈیسک) روشنیوں کا شہر پیرس موسیقی اور سازوں سے گو نج اٹھا ۔ جہاں تیس سال سے منایا جانیوالے۔ فیٹاڈیلا فیسٹیول نے رونقیں رونقیں بکھردیں ۔ پیرس کی سڑکوں پر ہزاروں لوگوں نے اپنے اپنے انداز سے نا چنا…

نئی کارٹون فلم بریو ریلیز کر دی گئی

نئی کارٹون فلم بریو ریلیز کر دی گئی

اسکاٹ لینڈ : (جیو ڈیسک)پہاڑوں کی چوٹیوں اورجنگلوں میں گھومتی بہادر شہزادی کی کہانی بریو ریلیز ہوگئی۔ یہ کہانی ہے ایک ایسی شہزادی کی جو اپنی سلطنت کو بچانے کے لئے عیش کی زندگی چھوڑ کر جنگلوں اور پہاڑوں کی طرف جانے…

امریکا کا پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا خیرمقدم

امریکا کا پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا خیرمقدم

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان میں قیادت کا مسئلہ حل ہونے پر امریکا کو خوشی ہے۔ امریکا نئے وزیراعظم کے ساتھ…

سلالہ حملے پر پاکستان سے معافی نہیں مانگیں گے، امریکا

سلالہ حملے پر پاکستان سے معافی نہیں مانگیں گے، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کے وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ حملے پر پاکستان سے معافی نہیں مانگیں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے لیون پینیٹا نے کہا کہ امریکا پہلے ہی واقعے پر…

افغان نیشنل آرمی کی کارروائی.4 شہری 9دہشت گرد ہلاک

افغان نیشنل آرمی کی کارروائی.4 شہری 9دہشت گرد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغان نیشنل آرمی نے کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل پر طالبان کے دہشت گردوں کی جانب سے بارہ گھنٹے طویل محاصرہ ختم ہوگیا۔ کارروائی میں چار شہری اور نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔افغان نیشل آرمی نے دارالحکومت کابل میں…

لندن اولمپکس : قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 26جون سے شروع

لندن اولمپکس : قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 26جون سے شروع

لندن اولمپکس : (جیو ڈیسک) لندن اولمپکس کی تیاری کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کیمپ چھبیس جون سے ایبٹ آباد میں شروع ہو گا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نیکیمپ کیلئے چھبیس کھلاڑیوں کا اعلان…

پہلاٹیسٹ:دلشان ،سنگاکارا کی سنچریاں، سری لنکا کی پوزیشن مضبوط

پہلاٹیسٹ:دلشان ،سنگاکارا کی سنچریاں، سری لنکا کی پوزیشن مضبوط

سری لنکا : (جیو ڈیسک) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز تلیکا رتنے دلشان اور کمارسنگاکارا نے سنچریاں بناکر سری لنکا کا اسکور دو وکٹوں پر تین سو رنز تک پہنچا دیا ۔گال میں سری لنکا کے کپتان جے وردھنے…

سپریم کورٹ طاقتور شخص کو قانون کی گرفت میں لائی، عمران خان

سپریم کورٹ طاقتور شخص کو قانون کی گرفت میں لائی، عمران خان

حیدرآباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہیکہ پہلی بار ایسا ہواہے کہ سپریم کورٹ کسی طاقتور شخص کو قانون کی گرفت میں لے کر آئی ہے۔حیدرآباد میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ…

نومنتخب وزیراعظم اور 38 رکنی کابینہ نے حلف اُٹھا لیا

نومنتخب وزیراعظم اور 38 رکنی کابینہ نے حلف اُٹھا لیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور ان کی اڑتیس رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،صدر آصف علی زرداری نے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیراعظم گیلانی بھی شریک ہو ئے۔نئی وفاقی کابینہ کے 27وفاقی وزرا اور 11وزرائے…

وزیراعظم کا انتخاب، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کا انتخاب، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف زرداری نے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلیے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی میں ملک کے پچیسویں وزیر اعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا ۔ آئین کے قوائد…

پی پی پی نے راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمی کیلیے نامزدکردیا

پی پی پی نے راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمی کیلیے نامزدکردیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمی کیلیے باقاعدہ نامزد کردیا ہے۔ اس سے قبل ایوان صدر میں ہونے  والے ایک اہم اجلاس میں اتحادیوں نے پیپلز پارٹی کے…

مصباح کی عدم موجودگی سے فرق پڑیگا، عمران فرحت

مصباح کی عدم موجودگی سے فرق پڑیگا، عمران فرحت

سری لنکا: (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر عمران فرحت کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں کپتان مصباح الحق کے ٹیم میں نہ ہونے سے ٹیم کی کارکردگی متاثرہوگی۔ امید ہے کہ ٹیم…

پرتگال یورپین چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پرتگال یورپین چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

یورو کپ: (جیو ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو کے واحد گول نے پرتگال کو یورپین چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچا دیا، پرتگال کی ٹیم نے جمہوریہ چیک کو ایک صفر سے ہرا کر کواٹر فائنل میچ اپنے نام کرلیا۔ پرتگال کی طرف سے…

تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ اسجد اقبال نے جیت لی

تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ اسجد اقبال نے جیت لی

کراچی : (جیو ڈیسک) تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں اسجد اقبال نے شہرام چنگیزی کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے فائنل کے بیسٹ آف تھرٹین فریمز پر مشتمل میچ میں پنجاب کے اسجد اقبال…

سلمان بٹ آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں

سلمان بٹ آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں

لندن : (جیو ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار سابق پاکستان کپتان سلمان بٹ قبل ازوقت رہائی کے بعد آج لاہور واپس پہنچ رہے ہیں۔ لندن کی کراؤن کورٹ نے نومبر دوہزارگیارہ میں سلمان بٹ کو تیس ماہ کی سزادی تھی۔…

راجیش کھنہ کی حالت نازک،چار روز سے کھانا پینا چھوڑ دیا

راجیش کھنہ کی حالت نازک،چار روز سے کھانا پینا چھوڑ دیا

ممبئی : (جیو ڈیسک) لیجنڈ راجیش کھنہ کی حالت تشویشن ناک ہے۔انہوں نے چار روز سے کھانا پینا چھوڑ دیا ہے۔ ممبئی میں راجیش کھنہ کے میجنر کا کہنا ہے کہ ماضی کے سپر اسٹار گھر پر ہیں اور ان کی حالت…

فلم دی ٹاوائیلٹ سیگا ویمپائیر سیرز پارٹ ٹو کا فل ٹریلر ریلز

فلم دی ٹاوائیلٹ سیگا ویمپائیر سیرز پارٹ ٹو کا فل ٹریلر ریلز

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی ویمپائیر سیز کی فلم نومبر میں سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے ۔ فلم دی ٹاوائیلٹ سیگا ویمپائیر سیرز پارٹ ٹو کا فل ٹریلر ریلز کر دیا گیا ۔ فلم کا ٹریلر افسانوی کردار…