ممبئی : (جیو ڈیسک) ایشوریا رائے اور ابھشیک بچن کی بیٹی کو دنیا چاہے بیٹی بی کا نام دے لیکن دادی جان نے تو اسے ایک خوبصورت سا نک نیم دے دیا ہے۔ جیا بچن چھ ماہ کی پوتی آرداھیا کو اسٹابری…
کراچی : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت مزید دو سو روپے کی کمی سے ستاون ہزار پانچ…
ممبئی : (جیو ڈیسک) ورلڈ میوزک ڈے پر بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کو بھی چڑھا شوق گلوکاری کا۔ ممبئی میں سو موسیقاروں کے ساتھ لائیو گانا گایا۔ بالی ووڈ میں بن رہی ہے فلم ہمت والا جس میں ہمت دکھائیں گے…
کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان نیوی کے پہلے فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ پی این ایس عظمت کو بحری بیڑے میں شامل کر لیا گیا۔ پاکستان نیوی ڈاک یارڈ، میں تقریب سے خطاب میں جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے کہا…
کراچی : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا وزیراعظم بھی صدر زرداری کا ملازم ہوگا۔ وزارت عظمی کے لئے کاغذات جمع کرانے والوں کی بھی قیمتیں لگ چکی ہیں۔کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے با…
لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ زرداری صاحب قوم کو بتائیں کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کی بجائے اور کتنے وزرائے اعظم قربان کریں گے۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 59 ویں سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ دیا۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر زرداری بے نظیر بھٹو شہید کی…
کراچی : (جیو ڈیسک) حکومت نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے متعلق امریکا کو معلومات دینے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو انہیں کراچی منتقل کرنے سے متعلق درخواست سے معذرت کرلی ہے۔صوبائی حکومت نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے پیش…
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہا۔ واشنگٹن میں نیشنل پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے جنرل ڈیمپسی…
کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور تاجر سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پولیس نے ٹارگٹ کلر سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر میں موٹر سائیکل سواروں نے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پارلیمنٹرینز کی دوہری شہریت سے متعلق کیس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے سیکرٹریز اور فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر دوہری شہریت والوں پر…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزارت عظمی کے عہدے کیلئے ایوان صدر میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں اتحادیوں نے پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق کر لیا ہے.پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے جبکہ پاکستانی شہری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے محروم ہیں۔ لندن برینٹ کروڈ کے سودے بانوے…
انڈونیشیا : (جیو ڈیسک) انڈونیشیا کی ایک عدالت نے بالی بم دھماکوں کے مرکزی کردار عمر پاتک کو بیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ جکارتہ میں عدالت کے چیف جج نے جمعرات کو عمر پاتک کو قتل عمد اور بالی میں…
میانمر : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمر کے مغربی علاقے میں بدھ مسلم فسادات سے اب تک 90 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق میانمر کی ریاست…
برطانیہ : (جیو ڈیسک) ملکہ برطانیہ کو ملنے والے الائونسز بڑھ کر 3 کروڑ 60 لاکھ پائونڈز سالانہ تک پہنچ گئے۔ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کو ذاتی اخراجات کیلئے ملنے والے سالانہ الائونسز 20 فیصد بڑھ کر تین کروڑ 60 لاکھ پاؤنڈز ہوگئے…
میکسیکو : (جیو ڈیسک) امریکہ اور برطانیہ شام میں حالات کو معمول پر لانے کیلئے انتقال اقتدار کے بعد شام کے صدر بشار الاسد کو سیاسی پناہ دینے پر غور کر رہے ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق یہ پیش رفت میکسیکو میں…
بنگلہ دیش: (جیو ڈیسک) کم اجرت کے خلاف پرتشدد مظاہروں کی لہر روکنے کیلئے 5 لاکھ کے قریب کارکنوں کو حکومت کی طرف سے سستی خوراک فراہم کرنے کے وعدے کے بعد جمعرات کو بنگلہ دیش میں 300 سے زائد گارمینٹس فیکٹریاں…
ریو پلس : (جیو ڈیسک) چین کے وزیر اعظم وین جیا با نے کہا ہے کہ باہمی تعلقات کو درست راستے پر لانے کے لئے چین اور بھارت کو سیاسی اور سٹرٹیجک پر باہمی مفادات کو بڑھانا چاہیے۔ اس بات کا اظہار انہوں…
امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی حکومت نے بیرون ملک ڈرون حملوں کی تفصیلات پر مبنی دستاویزات عدالت میں پیش کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی شہری آزادی کی یونین نے ڈرون حملوں کی حکمت عملی سے متعلق دستاویزات فراہم کرنے کے لیے…
شام : (جیو ڈیسک) شام میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں میں ہونے والی تازہ جھڑپوں میں 170 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جھڑپیں شورش زدہ شہر حما سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہوئیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 104 شہری اور 54…
ریاض: (جیو ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ نائف کے انتقال پرامریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا سمیت سیکورٹی حکام نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وفد نے سعودی عرب پہنچ کر امریکی صدر بارک اوباما اور امریکی عوام کی جانب سے شہزادہ…
راولپنڈی : (جیو ڈیسک)ایفیڈرین کوٹا کیس میں مخدوم شہاب الدین اور سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے موسی گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کورٹ کے جج شفقت اللہ خان نے نا قابل ضمانت وارنٹ…
ریو ڈی ڈی جینیرو: (جیو ڈیسک) برازیل میں ہزاروں افراد نے زمین کے تحفظ اور بہتر ماحول کے حق میں مظاہرہ کیا۔ ریو ڈی جنیرو میں میں ہونے والے اس مظاہرے کا اہتمام گرین پیس نے مقامی تنظیم پیپلز سمٹ کے تعاون…