آصف علی زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیراعظم نامزد کر دیا

آصف علی زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیراعظم نامزد کر دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدرمملکت آصف علی زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو ملک کاآئندہ وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق صدرمملکت نے پیپلزپارٹی کی کور اورپارلیمانی کمیٹیوں کے اجلاس کے بعد حتمی فیصلہ کرتے ہوئے مخدوم شہاب الدین کوآئندہ…

قرآن پاک کی بیحرمتی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی

قرآن پاک کی بیحرمتی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں قرآن پاک کی بیحرمتی میں ملوث سات امریکی اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان میں فوجی اڈے پر قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعے کی فوجی تحقیقات کے…

بیبو، سری دیوی،پریٹی زنٹا ہونگی مدمقابل 21 ستمبر کو

بیبو، سری دیوی،پریٹی زنٹا ہونگی مدمقابل 21 ستمبر کو

ممبئی : (جیو ڈیسک) ویسے تو سری دیوی،پریٹی زینٹا اورکرینہ کپور اپنے اپنے وقت کی مشہور ہیروئنز ہیں مگر اب ان تینوں کا ایک ہی دن ٹاکرا ہونے والا ہے۔ تینوں اداکاراں کی فلموں کی شوٹنگ جاری ہے اور ان تینوں دیویوں…

فلم ڈارک نائیٹ رائزز نے ریلیز سے پہلے ہی میدان مار لیا

فلم ڈارک نائیٹ رائزز نے ریلیز سے پہلے ہی میدان مار لیا

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ فلم ڈارک نائیٹ رائزز نے ریلیز سے پہلے ہی میدان مار لیا۔ فلم کی ٹکٹس فلم ایوینجرز سے بھی زیادہ فروخت ہوگئیں سنیما ہاؤس ابھی سے فل ہوگئے ہیں۔ آٹھ سال بعد ہالی ووڈ میں ہورہی…

فلم راؤڈی راٹھور آل ٹائم فائیو ٹاپ فلمز میں شامل

فلم راؤڈی راٹھور آل ٹائم فائیو ٹاپ فلمز میں شامل

ممبئی : (جیو ڈیسک) اکشے کمار کے ڈبل رول کا تڑکا کمال کرگیا۔ فلم راؤڈی  راٹھور کو بالی ووڈ کی آل ٹائم فائیو ٹاپ فلمز میں شامل کرلیا گیا۔ سوناکشی سنہا کو دبنگ کے بعد ملی ایک اور اچھی خبر۔ سو کروڑکا…

مالی طور پر مضبوط صارفین کی کریڈٹ کارڈ کی حد بڑھا دی گئی

مالی طور پر مضبوط صارفین کی کریڈٹ کارڈ کی حد بڑھا دی گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کو مالی طور مضبوط صارفین کی کریڈٹ کارڈ اور پرسنل لون کی حد 50 لاکھہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان…

ایک شناختی کارڈ پر5 سے زائد سمیں جاری کرنے پر کارروائی کا حکم

ایک شناختی کارڈ پر5 سے زائد سمیں جاری کرنے پر کارروائی کا حکم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایک شناختی کارڈ پر پانچ سے زائد سمیں جاری کرنے والی سیلولر کمپنیوں کیخلاف پی ٹی اے کو کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ملک بھر میں ایک شناختی کارڈ پردرجنوں سمیں جاری کردی جاتی…

یورو کپ فٹبال کاپول راؤنڈ ختم، انگلینڈ اور سویڈن فاتح

یورو کپ فٹبال کاپول راؤنڈ ختم، انگلینڈ اور سویڈن فاتح

ڈونیسک : (جیو ڈیسک) یورو کپ فٹ بال چیمپین شپ کے پہلے راؤنڈ کےآخری میچز میں انگلینڈ نے یوکرائن کو ایک صفر سے اور سویڈن نے فرانس کو دو ،صفر سے شکست دے دی۔ ڈونیسک میں انگلینڈ اور یوکرین کے درمیان گروپ…

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ون ڈے اور سیریز جیت لی

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ون ڈے اور سیریز جیت لی

اوول : (جیو ڈیسک) کپتان الیسٹر کک کی سنچری کی بدولت انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ میچ میں آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا اور سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ اوول میں ویسٹ انڈیز…

اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردار سلمان بٹ کی رہائی کا امکان

اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردار سلمان بٹ کی رہائی کا امکان

لندن : (جیو ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو لندن کی جیل سے رہائی کاامکان ہے۔ سلمان بٹ کے خاندانی ذرائع کے مطابق سلمان بٹ کو جیل میں عمدہ رویے کی وجہ…

اعصام الحق کی جوڑی کو یونیسیف اوپن کوارٹر فائنل میں شکست

اعصام الحق کی جوڑی کو یونیسیف اوپن کوارٹر فائنل میں شکست

ہالیند : (جیو ڈیسک) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر کو یونیسیف اوپن کے کوارٹر فائنل میں جرمن جوڑی نے شکست سے دوچار کردیا۔ ہالینڈ میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اوران کے ڈچ پارٹنر جین جولین…

آئی جی ایف سی لاپتہ افراد عدالت میں پیش کریں: چیف جسٹس

آئی جی ایف سی لاپتہ افراد عدالت میں پیش کریں: چیف جسٹس

پاکستان : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ آئی جی ایف سی کو کہیں کہ لاپتہ افراد عدالت میں پیش کریں جنہیں شورش کا ذمہ دار کہا جا رہا ہے وہ سب سے زیادہ محب وطن ہیں۔سپریم کورٹ…

سپریم کورٹ نے کوہستان جرگہ کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے کوہستان جرگہ کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے کوہستان جرگہ کیس نمٹا تے ہوئے کہا ہے لڑکیاں زندہ ہیں، قتل کی جھوٹی اطلاع دی گئی۔ مزید معلومات ملنے پر کیس دوبارہ شروع کیا جا سکتا ہے۔سپریم کورٹ نے کوہستان جرگہ کیس جسٹس منیرہ…

چین : بس کھائی میں گرنے سے 17افراد ہلاک ہو گئے

چین : بس کھائی میں گرنے سے 17افراد ہلاک ہو گئے

چین : (جیو ڈیسک) چین کے جنوب مشرقی علاقے میں بس کھائی میں گرنے سے سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ فوجیان صوبے میں اس وقت پیش آیا جب ہائی وے پر سفر کرنے والی بس تیز رفتاری کے…

علم تھا گیلانی سے متعلق عدالتی فیصلہ کیا آئے گا: اعتزاز احسن

علم تھا گیلانی سے متعلق عدالتی فیصلہ کیا آئے گا: اعتزاز احسن

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیکر رولنگ کیس میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ انھیں علم تھا کہ وزیر اعظم سے متعلق عدالتی فیصلہ کیا آئے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن…

کابینہ ڈویژن نے گیلانی کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کابینہ ڈویژن نے گیلانی کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے یوسف رضا گیلانی کی وزارت عظمی ختم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں گیلانی کو 26 اپریل سے نااہل قرار دیا۔کابینہ ڈویژن کے مطابق…

پیک خشک دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ

پیک خشک دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) بجٹ میں رعایتوں کے باوجود ایک برانڈڈ کمپنی کی جانب سے پیک خشک دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد خشک دودھ کی فی کلو قیمت چھ سو روپے تک پہنچ گئی…

مصر میں فوجی اقدامات کے خلاف عوام التحریر اسکوائر پر جمع

مصر میں فوجی اقدامات کے خلاف عوام التحریر اسکوائر پر جمع

مصر : (جیو ڈیسک) مصر میں التحریر اسکوائر پر مصری عوام نے جمع ہوکر جمہوریت کی کامیابی کے حق میں نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ فوج فوری صدر کے خلاف آئینی آرڈیننس منسوخ کر کے اقتدار عوامی نمائندوں کے حوالے کرے۔…

وکی لیکس کے بانی کی ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست

وکی لیکس کے بانی کی ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست

وکی لیکس : (جیو ڈیسک)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ جولین اسانج کو سوئیڈن میں جنسی جرائم کے مقدمات کا سامنا ہے اور وہ اس سلسلے میں برطانیہ میں قانونی جنگ لڑ رہے…

نصیر الدین شاہ بھی مادھوری ڈکشت کے مداح نکلے

نصیر الدین شاہ بھی مادھوری ڈکشت کے مداح نکلے

بالی ووڈ : (جیو ڈیسک) مادھوری ڈکشت کے مداح لاکھوں نہیں کروڑوں میں ہیں لیکن اس میں ایک قیمتی اضافہ ہوا ہے نصیرالدین شاہ کا، نصیر الدین شاہ عشقیہ کیسیکوئیل ڈھیٹ عشقیہ میں بھی جلوہ گرہو رہے ہیں۔ جس میں ودیا بالن…

کرسٹین ہالی ووڈ کی سب سے مہنگی اداکارہ، انجلینا چوتھے نمبر پر

کرسٹین ہالی ووڈ کی سب سے مہنگی اداکارہ، انجلینا چوتھے نمبر پر

ہالی ووڈ : (جیو ڈیسک)ٹوائیلائٹ فلم سیریزکی ہیروئن کرسٹین اسٹیورٹ ہالی ووڈکی سب سے مہنگی ادکارہ بن گئیں،خطیرمعاوضہ لینے میں انہوں نے انجلینا جولی کو بھی پیچھے چھوڑدیا۔ امریکی جریدے فوربز کے مطابق ٹوائے لائٹ فلم سیریز کی بائیس سالہ ہیروئن کرسٹین…

ملتان : شہریوں نے2ڈاکوؤں کوپکڑ لیا،تشددکے بعد پولیس کے حوالے

ملتان : شہریوں نے2ڈاکوؤں کوپکڑ لیا،تشددکے بعد پولیس کے حوالے

ملتان : (جیو ڈیسک) ملتان میں شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں پولیس کے حوالے کردیا۔تھانہ قطب پور کی حدود میں دو ڈاکوؤں عبدالغفور اور اسماعیل نے دکان سے چوری کی جس پر اہل…

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص قتل

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص جان کی بازی ہارگیا اس طرح چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔پولیس کے مطابق کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں رات گئے نامعلوم افراد نے…

پی ایس83ضمنی الیکشن،پی پی کے شاہد تھہیم کامیاب، غیرسرکاری نتائج

پی ایس83ضمنی الیکشن،پی پی کے شاہد تھہیم کامیاب، غیرسرکاری نتائج

سانگھڑ : (جیو ڈیسک)سانگھڑ پی ایس تراسی پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار شاہد تھہیم بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے ہیں۔سندھ اسمبلی کی نشست سانگھڑ پی ایس تراسی پر ہونے…