کورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا

کورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے ملک میں کورونا کی تیزی سے بڑھتی شرح کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے اور پابندیوں کا نفاذ شروع کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ…

روس یوکرائن پر فوج کشی کے لیے بہانے کی تلاش میں ہے، امریکا

روس یوکرائن پر فوج کشی کے لیے بہانے کی تلاش میں ہے، امریکا

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرائن میں داخل ہونے کے لیے بہانے تراشنے میں مصروف ہے۔ اس وقت یوکرائنی سرحد پر ایک لاکھ کے قریب مسلح روسی فوجی اپنے لیے اگلے حکم کے انتظار میں ہیں۔…

ٹونگا: زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے سونامی، ساحلی خطے زیر آب

ٹونگا: زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے سونامی، ساحلی خطے زیر آب

ٹونگا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبیبحرالکاہل کی جزیرہ ریاست ٹونگا کے قریب زیر سمندر ایک بڑا آتش فشاں پھٹنے سے اس چھوٹے سے ملک کے کئی ساحلی علاقے زیر آب آ گئے۔ آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ، بھاپ اور گیس سمندر کی…

گلگت سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

گلگت سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان سمیت ملک کے کئی شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں 16 جنوری سے بارش اور برف…

غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کرنے پر مستقل رہائش دیں گے، فواد چودھری

غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کرنے پر مستقل رہائش دیں گے، فواد چودھری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیسے دے دو، پاکستان کے مستقل رہائشی بن جاؤ، حکومت نے نئی پالیسی جاری کر دی، نئی پالیسی کو قومی سلامتی پالیسی کے مطابق بھی قرار دے دیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے…

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی مثبت شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 8063 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2846 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔…

پاکستان میں کورونا سے اموات 29 ہزار سے تجاوز کر گئیں

پاکستان میں کورونا سے اموات 29 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد انتقال کر گئے اور 4286 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

حکومتی اتحادیوں کو فون کال آئیں، شاہد خاقان

حکومتی اتحادیوں کو فون کال آئیں، شاہد خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان کو فون کال نہیں آئیں، حکومتی اتحادیوں کو آئیں، انہوں نے خود ہمیں بتایا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ارکان اسمبلی نے…

یمنی فوج کی مآرب کے محاذوں پر حوثیوں کے خلاف زبردست پیش قدمی

یمنی فوج کی مآرب کے محاذوں پر حوثیوں کے خلاف زبردست پیش قدمی

مآرب (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی سرکاری فوج نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے جسے اتحادی فوج اور مقامی مزاحمت کاروں کی معاونت حاصل ہے حاصل ہے نے مآرب گورنری میں مختلف جنگی محاذوں پر حوثیوں کے خلاف زبردست فتوحات…

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان مریض جاں بحق ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق جاں بحق مریض کے ورثاء نے اسپتال کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی جبکہ پولیس سے بھی…

کشمیر، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

کشمیر، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر اور خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں سمیت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد، کشمیر میں وادی نیلم…

کویت کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی سے 2 ایشیائی ملازم جاں بحق

کویت کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی سے 2 ایشیائی ملازم جاں بحق

کویت سٹی (اصل میڈیا ڈیسک) کویت کی نیشنل پیٹرولیم کمپنی میں جمعے کے روز آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں دو ایشیائی ملازم جاں بحق ہوگئے۔ کویت نیشنل پیٹرولیم کمپنی (کے این پی سی) کی جانب سے جمعے کے روز واقعے…

قومی سلامتی پالیسی میں بھارت سے امن کی خواہش، مسئلہ کشمیر تعلقات کا مرکزی نکتہ ہوگا

قومی سلامتی پالیسی میں بھارت سے امن کی خواہش، مسئلہ کشمیر تعلقات کا مرکزی نکتہ ہوگا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی طرف سے ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی سلامتی پالیسی جاری کردی گئی ہے جبکہ پالیسی میں دفاع ، داخلہ، خارجہ اور معیشت جیسے شعبو ں پر مستقبل کا تصوردینے کی کوشش کی گئی ہے۔…

آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کے مزید 5 مقدمات دائر

آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کے مزید 5 مقدمات دائر

ینگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی ملٹری کورٹ نے فوجی بغاوت کے بعد معزول کی گئیں حکمراں آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کے مزید 5 مقدمات چلائے جائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق نوبل انعام یافتہ 76 سالہ آنگ…

بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آنجہانی بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق موسم میں غیر متوقع تبدیلی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے کا سبب بنی۔ ابتدائی…

ترکی دفاعی صنعت کی بدولت خطے میں کھیلے جانے والے گھناونے کھیل کو ختم کرنے والا ملک بن چکا ہے: صدر ایردوان

ترکی دفاعی صنعت کی بدولت خطے میں کھیلے جانے والے گھناونے کھیل کو ختم کرنے والا ملک بن چکا ہے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی اپنی دفاعی صنعت کی بدولت ایک ایسا ملک بن چکا ہے جو اپنے خطے میں کھیلے جانے والے گھناؤنے کھیلوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ استنبول میری ٹائم…

سوڈان، فوجی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے بدستور جاری

سوڈان، فوجی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے بدستور جاری

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں 25 اکتوبر کو فوج کی فوجی مداخلت اور اس کے بعد کے فیصلوں کے خلاف مظاہروں میں 1 پولیس اہلکار اور 1احتجاجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مزاحمتی کمیٹیوں کی اپیل پر ہزاروں حکومت کے…

بوسنیا میں پھر قوم پرست اور اشتعال انگیزی کے خطرات

بوسنیا میں پھر قوم پرست اور اشتعال انگیزی کے خطرات

بوسنیا (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی بلقان کی ریاستوں پر قوم پرستی کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ سربیائی قوم پرستوں کی طرف سے اس کثیرالنسل خطے میں تنازعات کو پھر ہوا دی جا رہی ہے۔ اس صورتحال میں یورپی یونین کی سرد مہری…

کورونا وبا: ’جرمنی جتنا نقصان کسی دوسری یورپی معیشت کا نہیں ہوا‘

کورونا وبا: ’جرمنی جتنا نقصان کسی دوسری یورپی معیشت کا نہیں ہوا‘

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ اومیکرون نے جرمنی کے صحت کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں کو بری طرح متاثر کیا ہے وہاں یہ جرمنی کو کسادبازاری کے دہانے پر پہنچانے کا سبب بنا ہے۔ گزشتہ برس یعنی 2021…

یوکرائنی بحران، یورپی یونین کے لیے ایک امتحان

یوکرائنی بحران، یورپی یونین کے لیے ایک امتحان

یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) بیوکرائنی حران کو یورپی یونین کے عالمی کردار کے ضمن میں ایک اہم موقع سمجھا جا رہا ہے۔ اس بحران کے حوالے سے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ ایک مشترکہ موقف اپنانے کی کوشش میں ہیں۔ اس تناظر…

پی سی بی کیجانب سے شاندار کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو فی کس 15 لاکھ روپے کا انعام

پی سی بی کیجانب سے شاندار کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو فی کس 15 لاکھ روپے کا انعام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 2021 میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کو فی…

حالیہ ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات

حالیہ ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ ہفتے میں 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.43 فیصد کی معمولی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی 19.82 فیصد برقرار ہے۔…

سلمان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت بُرا رہا، عامر خان

سلمان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت بُرا رہا، عامر خان

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) 1994 میں ریلیز ہونے والی فلم’ انداز اپنا اپنا’ میں بالی وڈ کے دو بڑے ستاروں، عامر خان اور سلمان خان کو مداحوں نے ایک ساتھ اسکرین شیئر کرتے دیکھا۔ فلم کو آج تک کی ایک کلاسک ہٹ…

آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں، شرائط کیلئے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے: وزیراعظم

آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں، شرائط کیلئے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں اور ان کی شرائط ماننے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے…