گندم کی کاشت میں کھاد کے بعد تصدیق شدہ بیج کا استعمال خطرناک حد تکج کم ہو گیا جس کے باعث گندم کا دو کروڑ پچاس لاکھ ٹن پیداری ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا۔ یہ بات چئیرمین ایگری فورم ابرایم مغل…
شام کی فوج کی جنگی مشقوں کی ویڈیو جاری کردی گئی،وزیرخارجہ نے کہا ہیکہ عرب لیگ کیامن منصوبے کو مشروط طور پر قبول کرلیاگیا ہے۔ تشدد کی تازہ کارروائیوں میں ساٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام کے سرکاری ٹی وی پر جاری…
امریکی سینیٹرز نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلیے باہمی معاہدے معطل کرنے کافیصلہ کرلیا ہے اس لیے امریکا کو بھی پاکستان سے تعلقات پرنظر ثانی کرنی چاہئے۔ سینیٹر جان مکین اور لندسے گراہم نے…
عراق کی حکومت نے صدام حسین دور کے وزیر خارجہ طارق عزیز کو پھانسی دینے کا اعلان کردیا ہے۔عراقی وزیر اعظم کے مشیر سعد یوسف المطلبی نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں بتایا کہ صدام کے نائب طارق عزیز کو امریکی…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج چٹاگانگ میں کھیلا جائیگا اور سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری کی وجہ سے پاکستان اضافی کھلاڑیوں کو آزمائے گا۔ پاکستان ابتدائی د و میچوں میں کامیابی کے…
آج دس محرم الحرام ہے اور ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں مجالس اور عزاداری کے جلوس نکلیں گے۔ جلوسوں کی نگرانی کیلئے رینجرز اور پولیس کمانڈوز تعینات ہیں یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات…
ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے۔ عزادار شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کریں گے. کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک، لاہور میں موچی گیٹ اور پشاور میں امام بارگاہ آغا سید علی شاہ سے برآمد ہو گا۔…
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بون کانفرنس کے بائیکاٹ کو عوامی امنگو ں کا ترجمان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان کو نقصان نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ، نیٹو…
وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ منصور اعجاز قابل اعتماد نہیں اس کے بیانات کی وجہ سے امریکہ کو خود اسکے خلاف کارروائی کرنی چاہیئے۔ وزارت داخلہ میں نیشنل کرائسس مینجمنٹ سیل کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں…
ملک بھر میں آج نویں محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ حکومت نے ماتمی جلوسوں کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں ۔اڑتیس اضلاع کو حساس قرار دے کر فوج بھی تعینات کی گئی ہے۔ کراچی میں نو محرم کا مرکزی جلوس…
ایران نے اپنی مشرقی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی فضائیہ نے بغیر پائلٹ پرواز کرنیوالے اسٹیلتھ جاسوس طیارہ بلوچستان کی سرحد کے قریب مشرقی سرحد پرقم شہر میں گرایا۔طیارے…
امریکا کے دفاعی حکام نے کہا ہے کہ شمسی ایئربیس خالی کردینے کے باوجود بھی پاکستان میں ڈرون حملے جاری رہیں گے اور یہ حملے افغانستان سے کیے جائیں گے۔ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی دفاعی حکام نے…
افغانستان کی سلامتی اور خطے میں استحکام کیلئے عالمی کانفرنس آج جرمنی کے شہر بون میں ہورہی ہے، کانفرنس میں نوے ممالک کے وفود اور وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ کانفرنس کا اہم کردار پاکستان کانفرنس میں شریک نہیں ہوگا۔ کانفرنس میں طے…
بھارتی رسالے من شائع ہونے والی تصاویر کے باعث تنازعات کا شکار بننے والی وینا ملک کو اب بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے وینا ملک کی تصاویر سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے…
بھارت کے لیجنڈ اداکار دیو آنند لندن میں انتقال کرگئے، ان کی عمر اٹھاسی سال تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیوآنند کا انتقال اسپتال میں دل کا دورہ پڑنیسے ہوا۔ فیملی ذرائع کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے ان کی طبیعت خراب…
بھارتی میگزین میں قابل اعتراض تصاویر کی اشاعت کے بعدادکارہ وینا ملک نیایف ایچ ایم میگزین کیایڈیٹرکبیر شرما کو دس کروڑروپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ متنازع تصاویر شائع کرنے پر میگزین اورانٹرنیٹ سے شائع…
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں چار سال کی سب سے بڑی ہفتہ وار تیزی ریکارڈ کی گئی ۔ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں پورے ہفتے کے دوران آٹھ فیصد اضافہ ہوا اور یہ ایک سو سترہ اعشاریہ چھ پوائنٹس پر پہنچ…
چیمپئنزٹرافی ہاکی میں اسپین نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا۔ گروپ اے میں پاکستان پہلا میچ انگلینڈ سے ہارچکا ہے ۔ آکلینڈ میں جاری چیمپئنزٹرافی میں اسپین نے پہلے برتری حاصل کی۔ شکیل عباسی نے گول کرکے…
امریکی صدر بارک اوباما نے صدر پاکستان آصف زرداری سے نیٹو حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستانی چیک پوسٹ پر نیٹو فورسز کا حملہ غیرارادی تھا اور امریکہ اس واقعے…
امریکی سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد کو تعاون سے مشروط کر دیا جائے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق صدارتی امیدوار جان میکین نے کہا کہ پاکستان کو امریکی فوجیوں کی بے مقصد…
پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ون ڈے چھہتر رنز سے جیت کر اس سال چھٹی سیریز اپنے نام کرلی ۔ یہ نیا قومی ریکارڈ بھی ہے۔ دوہزار گیارہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بے مثال رہی ہے۔…
ناروے نے مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کے نتیجے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت کے واقعے پر پاکستان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ ناروے کے وزیرخارجہ جوناس گارسٹور نے وزیر خارجہ حناربانی سے فون پر رابطہ کیا اور سانحہ مہمند…
افغانستان میں امن اور خطے کے استحام کے عالمی کانفرس کل جرمنی میں ہورہی ہے ۔ کانفرنس کے موقع پر افغان جنگ کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ جرمنی کے شہر بون میں ہونے والی اس کانفرنس میں نوے ممالک کے…
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹھیک کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، عسکری ونگ رکھنے والی جماعتوں پر الیکشن میں پابندی عائد کی جائے۔یہ بات انہوں نے کراچی کے مقامی ہوٹل…