اسامہ آپریشن کی اطلاع پاکستانی حکام کو نہیں دی ، وائٹ ہاوس

اسامہ آپریشن کی اطلاع پاکستانی حکام کو نہیں دی ، وائٹ ہاوس

وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کی اطلاع صدر آصف علی زرداری یا کسی اور حکام کو نہیں دی گئی تھی۔ منصور اعجاز کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ وائٹ ہاس کی ترجمان کیٹلین ہیڈن نے…

وزیراعظم کو ہیلری کلنٹن کا فون

وزیراعظم کو ہیلری کلنٹن کا فون

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کرکے نیٹو حملے کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور اس واقعہ میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ ہیلری کلنٹن نے…

حقانی،زرداری کو ایبٹ آباد منصوبے کاعلم تھا، منصور اعجاز

حقانی،زرداری کو ایبٹ آباد منصوبے کاعلم تھا، منصور اعجاز

منصور اعجاز نے ایک بار پھر اپنے نئے الزامات میں امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی اور صدر آصف زرداری کو نشانہ بنایا ہے۔ میمو اسکینڈل کے اہم کردار منصور اعجاز نے کہا ہے کہ حسین حقانی نے انھیں یقین…

ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کا امکان رد نہیں کیا: پنیٹا

ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کا امکان رد نہیں کیا: پنیٹا

امریکہ کے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی کے امکان کو رد نہیں کیا۔واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیون پنیٹا کا کہنا تھا کہ ممکنہ فوجی کارروائی صرف آخری…

کین صدارتی انتخابی دوڑ سے دست بردار

کین صدارتی انتخابی دوڑ سے دست بردار

امریکی ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ہرمن کین نے جنسی طور پر ہراساں کرنے اور بے وفائی کے الزامات  لگنے کے بعد اپنی انتخابی مہم  معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔کین نیصدارت نہ لڑنے کا اعلان ہفتے کے دِن اپنی آبائی ریاست…

بون کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت افسوس ناک: امریکی سفیر

بون کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت افسوس ناک: امریکی سفیر

افغانستان میں امریکہ کے سفیر رائن کروکر نے کہا ہے کہ افغان مستقبل کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت افسوس ناک ہو گی لیکن اس سے نا تو افغانستان میں پیش رفت کا عمل پٹری سے اترے…

عالمی مارکیٹ:سونا ایک ہفتیکیدوران62.8ڈالر فی اونس مہنگا

عالمی مارکیٹ:سونا ایک ہفتیکیدوران62.8ڈالر فی اونس مہنگا

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے سونے کی فی اونس قیمت میں باسٹھ ڈالر اسسی سینٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ سترہ سو پچاس ڈالر سے تجاوز کر گئی ۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک اونس سونا سولہ سو اٹھاسی…

ایل پی جی کی فی ٹن قیمت میں 1360 روپے کا اضافہ

ایل پی جی کی فی ٹن قیمت میں 1360 روپے کا اضافہ

وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل اور اوگرا کی جانب سے پرائس میکنزم پر عدم کنٹرول کے باعث مقامی پروڈیوسرز نے ایک بار پھر ایل پی جی کی فی ٹن قیمت ایک ہزار تین سو ساٹھ روپے کا اضافہ کردیا۔ آل پاکستان ایل پی…

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کی تصاویرنے ہلچل مچادی

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کی تصاویرنے ہلچل مچادی

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کی بھارتی میگزین میں متنازعہ تصاویر منظرعام پرآنے کے بعد کھلبلی مچ گئی ہے۔شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی وینا کے نئے اسکینڈل پر برھم ہیں۔ اگر کسی کو دن دوگنی رات چوگنی کاموثر طریقہ نہ معلوم…

پاکستان کی بنگلہ دیش کو شکست، پاکستان نے0-2 سے سیریز جیت لی

پاکستان کی بنگلہ دیش کو شکست، پاکستان نے0-2 سے سیریز جیت لی

پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کو چھیاسٹھ رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ میرپور ڈھاکا میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے…

آئی سی سی قوانین پر عملدرآمد 2013 سے قبل کیا جائیگا، وزیرعلی

آئی سی سی قوانین پر عملدرآمد 2013 سے قبل کیا جائیگا، وزیرعلی

پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن وزیر علی خوجہ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے منظور شدہ قوانین کے مطابق سال دوہزار تیرہ سے قبل الیکشن کا انعقاد کرکے مینجمنٹ تشکیل دے دی جائیگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو…

اراضی اسکینڈل:ضمانت منسوخی کے بعد انجم عقیل گرفتار

اراضی اسکینڈل:ضمانت منسوخی کے بعد انجم عقیل گرفتار

اراضی اسکینڈل میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کی عبوری ضمانت منسوخ کردی گئی ہے جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی کی عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ زیر سماعت ہے۔ انجم عقیل…

میمو اسکینڈل کی تحقیقات سے طارق کھوسہ کی معذرت

میمو اسکینڈل کی تحقیقات سے طارق کھوسہ کی معذرت

سپریم کورٹ کی جانب سے میمو اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے قائم کئے جانے والے کمیشن کی سربراہی سے سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے طارق کھوسہ نے انکار کردیا ہے۔ سپریم کورٹ سے وابستہ ذرائع کے مطابق طارق کھوسہ نے کمیشن…

بے نظیر قتل کیس: صہبا مشرف کے پیش نہ ہونے پر آخری تنبیہہ

بے نظیر قتل کیس: صہبا مشرف کے پیش نہ ہونے پر آخری تنبیہہ

بینظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دینے اور ان کی جائیداد ضبطی کے لئے دائر درخواست کی سماعت کے دوران بیگم صہبا مشرف کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے آخری وارننگ جاری کردی۔ بینظیر بھٹو قتل کیس میں…

اسرائیل خطے میں حمایت کے لیے مضبوط سفارتکاری کرے: پنیٹا

اسرائیل خطے میں حمایت کے لیے مضبوط سفارتکاری کرے: پنیٹا

امریکہ کے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ ترکی اور مصر جیسے روایتی حلیفوں سے بڑھتی ہوئی دوریوں کو ختم کر کے خطے میں حمایت حاصل کرنے کے کی سفارتی کوششیں کرے۔واشنگٹن میں جمعہ کو اپنے…

مصر میں انتخابات ، ووٹنگ کی بلند شرح

مصر میں انتخابات ، ووٹنگ کی بلند شرح

مصرمیں انتخابی عمل کی نگرانی کرنے والےحکام نے کہا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کےرواں ہفتے منعقد ہونے والے پہلے مرحلے میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح خاصی بلند رہی اورریکارڈ تعداد میں لوگوں نےاپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ مصر کےالیکشن کمشنرعبدالمعیز…

ترکی ایران پہ پابندیاں سخت کرے: امریکی نائب صدر

ترکی ایران پہ پابندیاں سخت کرے: امریکی نائب صدر

امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن نے حزبِ اختلاف کے خلاف جاری پرتشدد کاروائیاں روکنے کے لیے شامی حکومت پر ڈالے گئے دبا پہ ترک حکومت کی تعریف کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ  ترکی ایران کے خلاف بھی نئی پابندیاں عائد…

پاکستان وعدے پورے کرنے میں ناکام رہا ہے: چدم برم

پاکستان وعدے پورے کرنے میں ناکام رہا ہے: چدم برم

بھارتی وزیر دفاع نے پی چدم برم کہا ہے کہ پاکستان ممب حملوں میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا اپنا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ…

صنعا:یمن میں 24 گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

صنعا:یمن میں 24 گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

یمن میں سرکاری فوج کی تازہ کارروائی میں پانچ جمہوریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد گزشتہ چوبیس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اکیس ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے دوسرے بڑے شہر تعز میں سرکاری فوج…

برطانیہ سے نکالے گئے ایرانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے

برطانیہ سے نکالے گئے ایرانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے

برطانیہ اور ایران کے سفارتی تلعلقات ختم ہوگئے، لندن سے نکالے گئے ایرانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ رواں ہفتے تہران میں برطانیہ کے سفارتخانے کے دو کمپانڈز پر ایرانی طلبہ نے حملہ کرکے عمارت کے کھڑکیوں کے شیشے توڑے تھے۔…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید 7کروڑ 66لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید 7کروڑ 66لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زر مبادلہ ذخائرسولہ ارب…

روپے کی قدر پردبا: جلد قابو پالیں گے،گورنراسٹیٹ بینک

روپے کی قدر پردبا: جلد قابو پالیں گے،گورنراسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا کہ گزشتہ ماہ ستر کروڑ ڈالر کے درآمدی تیل کی ادائیگی کی وجہ سے روپیہ دبا کا شکار اور تاریخ کی کم ترین سطح پر موجود ہے تاہم جلد ہی صورتحال پر قابو پالیں گے…

عالمی حسیناں کا دورہ گولڈن ٹیمپل

عالمی حسیناں کا دورہ گولڈن ٹیمپل

عالمی حسینائیں آجکل بھارت کے دورے پر ہیں۔ امرتسر میں انھوں نے سکھوں کی عبادتگاہ گولڈن ٹیمپل میں پہنچ کراپنی عقیدت کا اظہار کیا۔ ان حسیناں کا تعلق دنیا کے مختلف ممالک سے ہے جو بھارت کی ثقافت کو سمجھنے کے لیے…

پاک بھارت سیریز، حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے، ذکا اشرف

پاک بھارت سیریز، حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریزپرمذاکرات کے لئے انہیں حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے۔ پی سی بی دونوں ممالک کے مابین سیریز کی بحالی چاہتا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو…