راولپنڈی: چکلالہ اسکیم تھری سے ریٹائرڈ کموڈور کی لاش برآمد

راولپنڈی: چکلالہ اسکیم تھری سے ریٹائرڈ کموڈور کی لاش برآمد

راولپنڈی کے علاقے تھانہ ایئرپورٹ چکلالہ اسکیم تھری سے ائرفورس کے ریٹائرڈ کموڈور رحمت اللہ کی لاش ملی ہے۔ انہیں جسم اور سر پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اسپتال منتقل کی اور پوسٹ…

کراچی بینک ڈکتیوں میں ملوث دو ملزمان خیبر پختونخوا سے گرفتار

کراچی بینک ڈکتیوں میں ملوث دو ملزمان خیبر پختونخوا سے گرفتار

کراچی میں پانچ بینک ڈکیتیوں میں ملوث دو ملزمان کو اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ اور کرم ایجنسی سے گرفتار کرلیا۔  ذرائع کے مطابق ناصر اور گلاب شاہ سولجربازار، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل سمیت پانچ بینک ڈکیتیوں میں…

لاہور پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب تین ملزمان گرفتار

لاہور پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب تین ملزمان گرفتار

لاہور کے تھانہ سول پولیس نے دو لاکھ تاوان کے لیے اغوا کیے گئے شخص کو بازیاب کرا لیا ہے ۔ اغوا کاروں میں سے دو کا تعلق پولیس سے ہے۔ دو پولیس اہلکاروں نے ساتھیوں کے ہمراہ قیصر ندیم نامی شخص کو…

اپر اورکزئی: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 8 شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 8 شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی کے علاقے انزر کلے میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں آٹھ شدت پسند ہلاک اور دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔  اپراروکزئی انزر کلے میں فورسز کی پیش قدمی جاری تھی کہ مزاحمت پر شدد پسندوں کے…

عدالتیں شخصیات سے متاثر ہو کر فیصلے نہ کریں۔ عبدالمجید

عدالتیں شخصیات سے متاثر ہو کر فیصلے نہ کریں۔ عبدالمجید

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ میمو کیس سماعت کے لئے منظور ہوا نہیں اور اس پر کمیشن بنا دیا گیا،عدالتیں شخصیات سے متاثر ہو کر فیصلے نہ کریں ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ان خیالات کا…

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے امن میں خلل ڈال سکتا ہے۔ فاروق عبداللہ

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے امن میں خلل ڈال سکتا ہے۔ فاروق عبداللہ

بھارت کے وزیر توانائی فاروق عبداللہ نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیاہے کہ اسلام آباد مقبوضہ کشمیر کے امن میں خلل ڈال سکتاہے۔ نئی دہلی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر…

پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ نے ایک مرتبہ پھر مہمند ایجنسی پر حملے اور پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے تاہم واقعے پر معافی مانگنے سے تاحال گریزاں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن مہمند واقعے کی تحقیقات جلد از جلد…

پاکستان نے نیٹو حملہ تحقیقات میں شمولیت سے انکار کر دیا۔ پینٹا گان

پاکستان نے نیٹو حملہ تحقیقات میں شمولیت سے انکار کر دیا۔ پینٹا گان

امریکی محکمہ دفاع پینٹا گان نے کہا ہے کہ پاکستان نے مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کی تحقیقات میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔ تحقیقات کینتائج آنے سے پہلے کسی کو ہلاکتوں کا مورد الزام نہیں ٹہرایا جا سکتا۔ امریکی محکمہ…

ریتھک روشن ایشیا کے پرکشش مردوں میں نمبر ون

ریتھک روشن ایشیا کے پرکشش مردوں میں نمبر ون

بالی ووڈ اداکار ریتھک روشن نے ایشیا کے پرکشش مردوں کی فہرست سے سلمان خان کو مات دے دی۔ جبکہ پاکستانی اداکارعلی ظفر پانچویں نمبرپربراجمان ہیں۔ فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ میں ریتھک روش ایسے بھائے کہ مداحوں نے انہیں چھٹے…

سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کا نیا بروکریج اندراجی نظام مسترد

سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کا نیا بروکریج اندراجی نظام مسترد

کراچی اسٹاک مارکیٹ کے جنرل باڈی اجلاس میں سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے نئے بروکریج اندراجی نظام کو مسترد کردیا ہے ۔ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ کو بھیجے گئے کانسپٹ پیپر میں نئے مجوزہ بروکریج اندراجی نظام کے…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ون ڈے جیت لیا۔ لیکن بانوے…

ن لیگ کے رہنما کو پروٹوکول نہیں دیا گیا۔ ترجمان سپریم کورٹ

ن لیگ کے رہنما کو پروٹوکول نہیں دیا گیا۔ ترجمان سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ گزشتہ روز ن لیگ کے رہنما کو خصوصی پروٹوکول نہیں دیا گیا۔ فوٹیج کے معائنے سے یہ بھی واضح ہے کہ کوئی مسلح نجی گارڈ کورٹ روم میں داخل نہیں ہوا۔  عدالتی ترجمان نے…

حکومت کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ گیلانی

حکومت کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جمہوری عمل مستحکم ہے جمہوری حکومت کا کوئی کچھ نہیں بگاڑسکتا ۔ جو طاقتیں چار سال میں حکومت کو غیر مستحکم نہیں کرسکیں وہ اب بھی کامیاب نہیں ہونگی۔ اسلام آباد میں میڈیا…

پی پی نے ہمیشہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کا مذاق اڑایا۔ شہباز

پی پی نے ہمیشہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کا مذاق اڑایا۔ شہباز

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کا مذاق اڑایا اور قومی وقار کو مجروح کیا ہے۔  میڈیاسے گفتگو میں وزیراعلی پنجاب کاکہنا تھا کہ ملکی حالات بہت خراب ہو چکے ہے سوچ…

خفیہ معاہدوں کے خاتمے کیلئے مدد کو تیار ہیں۔ نواز شریف

خفیہ معاہدوں کے خاتمے کیلئے مدد کو تیار ہیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ خفیہ معاہدوں کے خاتمے کیلئے حکومت اور فوج کی مدد کو تیار ہیں، پارلیمنٹ میں بات نہیں بنی اس لئے سپریم کورٹ گئے وہاں کسی کو غدار نہیں…

نیویارک ٹائمز اسکوائر کیس، ملزم محمد یونس کو تین سال کی سزا

نیویارک ٹائمز اسکوائر کیس، ملزم محمد یونس کو تین سال کی سزا

نیویارک کے ٹائمز اسکوائر کیس کے ملزم محمد یونس کو تین سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ملزم محمد یونس نے کیس کے مرکزی ملزم فیصل شہزاد کو سات ہزار ڈالر غیرقانونی طور پر منتقل کئے جانے کے الزام کا اعتراف…

شام: تازہ جھڑپوں میں ستائیس افراد ہلاک

شام: تازہ جھڑپوں میں ستائیس افراد ہلاک

شام میں تازہ جھڑپوں کے دوران ستائیس مظاہرین ہلاک ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہناہے کہ دمشق میں خانہ جنگی کی صورتحال ہے۔ جمہوریت پسندوں کا کہناہے کہ حمص، دیرہ اور دیگر شہروں میں مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں ستائیس افراد ہلاک…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ترین سطح پر

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ترین سطح پر

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر نئی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر…

میمو اسکینڈل: منصور اعجاز سپریم کورٹ میں پیش ہونے کو تیار

میمو اسکینڈل: منصور اعجاز سپریم کورٹ میں پیش ہونے کو تیار

میمو گیٹ اسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی سپریم کورٹ میں پیش ہونے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں موصول منصور اعجاز سے منسوب تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ منصور اعجاز نے کمیشن کے…

ملک بھر میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم شمالی علاقہ جات کے علاوہ مکران ڈویژن میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز پنجاب اور خیبر…

ای سی سی اجلاس، اسٹیل ملز کیلئے چھے ارب روپے کا پیکج منظور

ای سی سی اجلاس، اسٹیل ملز کیلئے چھے ارب روپے کا پیکج منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹی سی پی کو شوگر ملوں سے دو لاکھ ٹن چینی خریدنے کی اجازت دیتے ہوئے اسٹیل مل کا چھ ارب روپے کی گارنٹی کا پیکج منظور کر لیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ…

وفاق کو نوٹس بھجوائے بغیر کمیشن بنایا جا سکتا ہے۔ اعتزاز

وفاق کو نوٹس بھجوائے بغیر کمیشن بنایا جا سکتا ہے۔ اعتزاز

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حسین حقانی پر اعتماد ہے کہ ان کا میمو سے کوئی تعلق نہیں لیکن یہ تو ثابت ہے کہ مائیک مولن کو خط بھیجا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…

فضائیہ سے متعلق آرمی چیف کا بیان غلط انداز میں پیش ہوا۔ ترجمان

فضائیہ سے متعلق آرمی چیف کا بیان غلط انداز میں پیش ہوا۔ ترجمان

پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی افواج پر نیٹو حملے میں پاک فضائیہ سے متعلق آرمی چیف کا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اگر پاک فضائیہ حملے سے متعلق تمام معملات میں…

امید ہے پاکستان بون کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ہیلری

امید ہے پاکستان بون کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ انھوں نے پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کو فون کرکے سے سانحہ مہمند ایجنسی پر تعزیت کی تھی اور انہیں امید ہے کہ پاکستان پانچ دسمبر کو ہونے والی بون کانفرنس میں…