غربت میں کمی کیلئے مائیکرو انشورنس کا کردار

غربت میں کمی کیلئے مائیکرو انشورنس کا کردار

غربت ختم کرنے کے لئے کم تنخواہ داروں میں مائیکرو اانشورنس کا پھیلاؤ ضروری ہے۔ کراچی میں پاکستان انشورنس انسٹی ٹیوٹ کے تحت ہونے والے سمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے کمشنر انشورنس آصف عارف کا کہنا تھا کہ…

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا

اسٹیٹ بینک آج آئندہ دو ماہ کیلیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کے لییمانیٹری پالیسی کا اعلان تیس نومبر کو کر رہا ہے۔ معاشی تجزیہ نگار سٹیٹ بینک کی طرف سے شرع سود میں اضافے…

پہلا ون ڈے : بھارت ایک وکٹ سے کامیاب، سیریز میں برتری

پہلا ون ڈے : بھارت ایک وکٹ سے کامیاب، سیریز میں برتری

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے فتح اورپانچ میچوں کی سیریز میںایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ کٹک میں بھارت کے قائم مقام کپتان وریندر سہواگ نے ٹاس جیت…

لاہور: بی بی پاک دامن کے مزار سے اغواء کیا گیا بچہ بازیاب

لاہور: بی بی پاک دامن کے مزار سے اغواء کیا گیا بچہ بازیاب

لاہور میں بی بی پاک دامن کے مزار سے اغوا کیا جانے والے چار ماہ کے بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ مزار پر حاضری کے دوران نرگس نامی خاتون کا بچہ ایک نامعلوم خاتون لے کر چلی گئی۔ متاثرہ خاتون…

لاہور : سمن آباد میں 45 سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق

لاہور : سمن آباد میں 45 سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق

لاہور کے علاقہ سمن آباد میں 45 سالہ خاتون آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔ پینتالیس سالہ خاتون غلام فاطمہ نے رات کو سردی کے باعث چولہا جلایا ۔ چولہے کے باعث چارپائی کو آگ لگی ۔ بیماری کے…

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 2 دسمبر کو طلب

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 2 دسمبر کو طلب

نیٹو کے حملے سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلئے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دو دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعلی عسکری قیادت اورانٹیلی جنس حکام کمیٹی کو نیٹو حملے کے بارے میں بریفنگ…

بون کانفرنس : پاکستان سے بائیکاٹ کا فیصلہ وآپس لینے کی درخواست

بون کانفرنس : پاکستان سے بائیکاٹ کا فیصلہ وآپس لینے کی درخواست

اسلام آباد : افغانستان نے پاکستان سے بون کانفرنس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینے کی درخواست کردی۔ اینجلا مرکل کہتی ہیں اسلام آباد کے فیصلے سے افسوس ہوا۔ امید ہے پاکستان کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ مہمند ایجنسی پر نیٹو حملے…

نیٹو اتحاد سے علیحدگی کا جائزہ لیا جائیگا۔ فردوس عاشق

نیٹو اتحاد سے علیحدگی کا جائزہ لیا جائیگا۔ فردوس عاشق

وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہا اتحادیوں کے ساتھ عالمی سطح پر نئی شراکتی پالیسی کے لئے قومی سلامتی کی کمیٹی سے سفارشات مانگ لی گئی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا…

حسین حقانی جلد پارلیمانی کمیٹی اور میڈیا کے جوابات دینگے۔ فرح

حسین حقانی جلد پارلیمانی کمیٹی اور میڈیا کے جوابات دینگے۔ فرح

اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری کی مشیر برائے میڈیا فرح ناز اصفہانی کا کہنا ہے کہ حسین حقانی پورے اعتماد کے ساتھ وطن واپس آئے ہیں، عزت سے استعفی دے چکے ہیں، وقار کے ساتھ پارلیمانی کمیٹی کے سب جوابات…

یکجہتی ڈے منانے پر الطاف حسین کا عوام سے اظہار تشکر

یکجہتی ڈے منانے پر الطاف حسین کا عوام سے اظہار تشکر

متحدہ قومی موومینٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لئے یکجہتی ڈے میں عوام کی بھرپور شرکت سے دنیا کو پیغام دیدیا گیا ہے کہ عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں۔ بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ…

پی سی بی کا اجلاس، کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ

پی سی بی کا اجلاس، کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ

پی سی بی نے بورڈ میں کوآرڈی نیشن ڈیپارٹمنٹ اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلیے بناولنٹ فنڈ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا فیصلہ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ گورننگ بورڈ کا اجلاس ساڑھے آٹھ گھنٹے…

پشاور : نواحی علاقوں میں آپریشن، دو افغان باشندے گرفتار

پشاور : نواحی علاقوں میں آپریشن، دو افغان باشندے گرفتار

پشاور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے مشترکہ آپریشن کیا جبکہ آپریشن کے دوران دو افراد کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق افغانستان سے ہے ۔ پولیس اور ایف سی اہلکار وں کا یہ مشترکہ آپریشن…

ٹی 20میچ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی 20میچ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان آج بنگلہ دیش کے دورے کا آغاز میرپور ڈھاکا میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ سے کررہاہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق کا کہناہے کہ بنگلہ دیش ہوم گرائونڈ پر آسان ٹیم نہیں…

شمسی ایئر بیس خالی کرانے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ امریکا

شمسی ایئر بیس خالی کرانے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ امریکا

پینٹا گون کا کہنا ہے کہ شمسی ایئربیس خالی کرانے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ امریکا نے کہاہے کہ نیٹو حملے کو سنجیدگی سے لیاگیا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ نیٹو حملے کی تحقیقات کرے گی۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان جے کارنے نے…

کراچی: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، پانچ دہشتگرد گرفتار

کراچی: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، پانچ دہشتگرد گرفتار

کراچی پولیس نے کالعدم تنظیم جند اللہ کے پانچ دہشت گرد وں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم جند اللہ کے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔…

نیٹو حملہ: بون کانفرنس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

نیٹو حملہ: بون کانفرنس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

نیٹو حملے پر احتجاج کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے بون کانفرنس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نیٹو حملے اور میمو گیٹ معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جا ئیگا۔ بون کانفرنس میں پاکستان کے علاوہ تمام اتحادی ممالک شامل…

میمو گیٹ اسکینڈل کیس کی سماعت یکم دسمبر کو ہو گی

میمو گیٹ اسکینڈل کیس کی سماعت یکم دسمبر کو ہو گی

سپریم کورٹ میں میمو گیٹ اسکینڈل کی سماعت یکم دسمبر کو ہو گی۔ جس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں نو رکنی بینچ کرے گا۔ سپریم کورٹ میں میمو گیٹ اسکینڈل کے خلاف سماعت کیلئے مسلم لیگ نون کے…

غیر ملکی امداد بے عزتی کا باعث ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب

غیر ملکی امداد بے عزتی کا باعث ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیرملکی امداد ہمارے لیے بے عزتی کا باعث ہے، قوم فیصلہ کرے کہ عزت کی زندگی بسر کرنی ہے یا نہیں۔ یہ بات انہوں نے مہمند ایجنسی میں نیٹو فورسز کی فائرنگ سے…

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد پھر نظر بند

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد پھر نظر بند

مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کو پھر نظر بند کر دیا گیا ہے مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے آخری مقدمے میں رہائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد انہیں مزید تیس روز کیلئے نظربند کردیا گیا ہے۔اس سے…

نیٹو حملہ: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

نیٹو حملہ: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے نیٹو حملے کے خلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہوا جس میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نیٹو حملوں سے متعلق بریفنگ دی۔…

بلوچستان: کچلاک میں بم دھماکا، حملہ آور ہلاک

بلوچستان: کچلاک میں بم دھماکا، حملہ آور ہلاک

کوئٹہ کے قریب کچلاک میں بم دھماکے کے نتیجے میں خود کش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ دھماکا کلی خانوں کے علاقے میں ہوا واقعے کے فوری بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہیکہ…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ تا ہم پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے…

آفاق احمد کی رہائی کے احکامات جاری

آفاق احمد کی رہائی کے احکامات جاری

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیرمین آفاق احمد کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ مہاجر قومی موومنٹ کے چیرمین آفاق احمد پر جمیل بلوچ کو اغوا کرنے کا الزام تھا۔ جس کی ضمانت منظور…

نیٹو حملہ کمزور خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔ احسن اقبال

نیٹو حملہ کمزور خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔ احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیٹو حملے کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے موثر جواب دینا حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے…