وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں کابینہ ارکان کو نیٹو حملے کے بعد دفاعی کمیٹی کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلا س گورنر ہاوس لاہور…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نیٹو حملے کے بعد عوام کی خواہش کے مطابق حکومت نے ایکشن لیا ہے جس کے تحت نیٹو کی سپلائی بند کی گئی ہے جبکہ شمسی ائیر بیس کو خالی کرنے کا نوٹس…
ٹیکسیلا کے قریب حادثے کے بعد مسافر وین آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں چودہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے زخمی ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافر وین میں 18 افراد سوار تھے جب ٹیکسلا…
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب حسین ہارون نے مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کو احتجاجی مراسلہ پیش کردیا ہے۔ احتجاجی مراسلہ میں پاکستان کی سالمیت پر حملے اور بین الاقوامی قوانین کی…
امریکی سینٹ کام نے امریکی ایئرفورس کے بریگیڈیئر جنرل اسٹیفن کلارک کو پاکستانی چیک پوسٹ پر نیٹو کے حملے کی تحقیقات کا افسر مقرر کردیا ہے۔ امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے اسٹیفن کلارک کا تقرر کیا۔ جنرل جیمز…
امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارٹن ڈمپسی نے کہا ہے کہ نیٹو کے حملے کے نتیجے میں پاکستان کیچوبیس سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ واقعہ سنگین نوعیت کا ہے ۔اس پر پاکستان کی برہمی جائز ہے۔ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل…
صومالیہ کے قحط زدہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کو صومالی انتہا پسندوں کی جانب سے مزاحمت کا سامناہے ۔ صومالیہ میں جارہی قحط سالی کو دور کرنے کی کوششوں میں مصروف اقوام متحدہ اور دیگر16…
ہالی وڈ فلم سیریز ٹوئلائٹ ساگا فلم بریکنگ ڈاون ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی ہالی وڈ باکس پر پہلے نمبر پر ہے۔ امریکہ میں تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر امریکہ اور کینیڈا کے سینما گھروں میں ٹوئلائٹ ساگا سیریز کی فلم…
ہدایتکار فرحان اختر کی بلاک باسٹر فلم ڈان کے سیکوئل ڈان ٹو کی نمائش میں کم و بیش ایک مہینہ باقی ہے تاہم اس کے بے چین مداحوں کے لئے وقتا فوقتا ڈان کے ڈائیلاگز آن لائن جاری کئے جارہے ہیں۔ فلم…
بالی وڈ کی نئی فلم ڈرٹی پکچرز کی کاسٹ نے بھارت کے شہر گڑ گاوں میں ہونے والی تقریبات میں شرکت کی۔ ودیا بالن اس بات کے لئے بے حدپرجوش ہیں کہ اب فلم کی ریلیز میں صرف چاردن باقی ہیں۔ بھارتی…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اٹھانوے ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے ایک ڈالر باسٹھ سینٹس اضافے سے اٹھانوے ڈالر انتالیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ…
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت سترہ سو ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے. پیر کو ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں بائیس ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ سترہ سو دس ڈالر نوے سینٹس فی اونس…
کراچی کے صنعتی علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ تاحال نہیں ہوسکا. ہفتے کو گورنر ہاس میں منعقدہ اجلاس میں شہر کے صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ ہوا تھا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد،وفاقی…
سابق عالمی نمبرایک سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنل ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب ہوگئے۔ لندن میں منعقدہ سیزن کے اختتامی ٹورنامنٹ اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنل کے چیمپئن شپ میچ میں راجر فیڈرر نے فرانس کے…
پاکستان کی طرف سے پہلی سنچری بنانے والے خاتون کا اعزاز حاصل کرنے والی کرکٹر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفاہی کرنا بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ یہ بات انہوں نے گوجرانوالہ اپنے گھر پہنچنے پر…
دوسری محترمہ بے نظیر بھٹوشہید باکسنگ چیمپیئن شپ کا آغاز 20 دسمبر سے اسلام آباد میں ہورہا ہے. اسلام آباد میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر دودا خان بھٹو نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ایونٹ میں تیئیس ممالک کے باکسرز حصہ…
وزیرداخلہ عبدالرحمان ملک نے خبردار کیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران ملک میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے وزیراعلی سید مہدی شاہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کو صوبہ سندھ کے شہر گوٹھکی میں ایک جلسئہ عام میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا…
قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں افغان سرحد کے نزدیک قائم سکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر نیٹو طیاروں کے مہلک حملے پر پاکستان کے احتجاج کا سلسلہ اتوار کو دوسرے روز بھی جاری رہا اور حکومت نے بین الاقوامی برادری، خصوصا امریکہ، پر…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش ہوم گرائونڈ پر آسان ٹیم نہیں ہے۔ حالیہ فتوحات ٹیم ورک کا نتیجہ ہے جسے بنگلہ دیش میں بھی برقرار رکھیں گے۔ ڈھاکا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
امریکی فوج کے سابق جنرل بیری مکے فری نے کہا ہے کہ نیٹو حملے پر پاکستان سے معافی مانگی جائے، سپلائی بند رہی توافغانستان آپریشن براہ راست متاثر ہوگا سابق امریکی جنرل بیری مکے فری نے کہاکہ نیٹو فضائی حدود کی خلاف…
عرب لیگ نے لیبیا میں جاری بدامنی کے روکنے میں ناکامی پر صدر بشارالاسد کی حکومت کے خلاف اقتصادی اور دیگر پابندیوں کی منظوری دے دی ہے۔ قاہرہ میں ہونے والے اجلاس میں بائیس میں سے انیس ممبر ممالک نے قرارداد کے…
امریکی کانگریس کے ارکان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بند کرنے پر پاکستان کے ساتھ سخت موقف اختیار کیا جائے خطے سے افواج واپس بلاکر سیکورٹی افغانستان کے حوالے کی جائے۔ ڈیموکریٹ رکن کانگریس ڈک ڈربن اور ری پبلکن رکن جان…
یمن میں نئے وزیراعظم کی تقرری کے باوجود بھی تشدد جاری ہے۔۔ فرقہ وارانہ فسادارت میں پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے نائب صدر عبد ربو حادی نے حزب اختلاف کے رہنما محمد بسندوا کو…