مصری فوجی سربراہ کی مظاہرین کو وارننگ

مصری فوجی سربراہ کی مظاہرین کو وارننگ

مصر ی فوج کے سربراہ حسین تنتاوی نے مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ بحران کے خاتمے کے لئے انتہائی کارروائی کی جائے گی۔ ایک بیان میں انھوں نے خبردار کیا کہ عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا…

فلم عشقیہ کے سیکوئل کی تیاریاں، مادھوری پر ہے نظر

فلم عشقیہ کے سیکوئل کی تیاریاں، مادھوری پر ہے نظر

بالی ووڈ فلم عشقیہ کے سیکوئل کی تیاریاں جاری ہیں، ڈائریکٹر کی نظر مادھوری پر جا ٹہری ہے۔ دو ہزار دس کی بالی ووڈ فلم عشقیہ کے ڈائریکٹر ابھیشیک چوبے اپنی فلم کا سیکوئل بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اور ہیروئن…

عرفان خان کاانٹرنیشنل پروجیکٹ، یورپی فلم پنجابی زبان میں

عرفان خان کاانٹرنیشنل پروجیکٹ، یورپی فلم پنجابی زبان میں

بالی ووڈ کے منفرد اداکار عرفان خان نے تیسرا انٹرنیشنل پروجیکٹ سائن کر دیا، لیکن یہ فلم بنے گی پنجابی زبان میں۔ اداکار عرفان خان زرا ہٹ کے کردار کرنے میں ماہر سمجھے جاتے ہیں شائد یہی وجہ ہے کہ وہ بالی…

پنجاب ریجن میں گیس سپلائی تین دن کے لئے بند

پنجاب ریجن میں گیس سپلائی تین دن کے لئے بند

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں سی این جی گیس کی فراہمی تین روز کے لئے بند کر دی گئی، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ توانائی بحران کے باعث لاہور،شیخوپورہ…

انٹربینک مارکیٹ:ڈالرتاریخ میں پہلی بار88 روپے سے تجاوزکرگیا

انٹربینک مارکیٹ:ڈالرتاریخ میں پہلی بار88 روپے سے تجاوزکرگیا

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ میں پہلی بار اٹھاسی روپے کی سطح عبور کر گیا ہےمنی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت خرید اٹھاسی روپے دو پیسے اور قیمت فروخت…

نیٹو سپلائی معطلی کو تین روز گذر گئے

نیٹو سپلائی معطلی کو تین روز گذر گئے

نیٹو کی جانب سے پاکستان فوجیوں پر حملے کے بعد نیٹو کو رسد کی فراہمی معطل کیے تین روز ہو گئے ہیں طورخم بارڈر پشاور، چمن اور جعفر آباد میں ٹینکرز کی طویل قطریں لگ گئی ہیں۔  سند ھ بلوچستان سرحد پر جعفرآباد…

کپاس کی قیمت ایک ہفتے میں 700روپے فی من گر گئی

کپاس کی قیمت ایک ہفتے میں 700روپے فی من گر گئی

عالمی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی کے سبب پاکستان میں بھی گزشتہ ہفتے کپاس کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار رہا. کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعدپنجاب میں کپاس کی فی من قیمت پانچ ہزار…

تحریک انصاف کا اولین ہدف ایم کیو ایم نہیں۔ عمران خان

تحریک انصاف کا اولین ہدف ایم کیو ایم نہیں۔ عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اولین ہدف نہیں بلکہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگوں سے پہلے نمٹنا ہے باقی بت خود بہ خود گر جائیں گے۔  سکھر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

نیٹو حملے کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء

نیٹو حملے کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء

مسلم لیگ نواز نے نیٹو حملے کے خلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوا اور قرار داد جمع کرادی ہے۔ ن لیگ کی جانب سے شیریں ارشد خان، نزہت صا دق اور دیگر اراکین نے تحریک التوا میں اس معاملے کو فوری…

ملک بھر میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک…

کراچی: کے ڈی اے چورنگی سے ملنے والا بیگ کلیئر قرار

کراچی: کے ڈی اے چورنگی سے ملنے والا بیگ کلیئر قرار

کراچی میں کے ڈی اے چورنگی سے پولیس کو ایک مشکوک بیگ ملا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اسے کلیئر قرار دے دیا۔ بیگ ملنے پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا مگر بم ڈسپوزل اسکواڈ کافی تاخیر سے پہنچا۔…

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

آج صبح کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے پانچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ نامعلوم افراد نے عامر اور ماجد پرگھرکے قریب ہی فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ماجد موقع پرہی دم توڑ گیا جبکہ عامرہسپتال…

کراچی: سانحہ نمائش کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

کراچی: سانحہ نمائش کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

آئی جی سندھ نے کراچی میں دو افراد کی ہلاکت کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی غلام شبیر شیخ نے بتایا کہ واقعے کے بعد مظاہرین کی نشاندہی پر پچاس افراد کو حراست میں لیا…

نیٹو حملے کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ اطہرعباس

نیٹو حملے کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ اطہرعباس

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہرعباس کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں نیٹو حملوں میں پاک فوج کے افسران سمیت بہتر فوجی جوان شہید ہوچکے ہیں۔ نیٹو حملے کے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں۔  پاکستان کے سرحری علاقے میں نیٹو…

لاہور: وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد

لاہور: وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد

پولیس نے لاہور کے علاقے وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق اہل علاقہ نے انہیں فون کرکے اطلاع دی کہ نامعلوم افراد گلی میں ایک نوجوان کو آگ لگا کر فرار ہوگئے ہیں۔…

ٹریٹ کپ پولو ٹورنامنٹ یونی وئیر کی ٹیم نے جیت لیا

ٹریٹ کپ پولو ٹورنامنٹ یونی وئیر کی ٹیم نے جیت لیا

ٹریٹ کپ پولو ٹورنامنٹ یونی وئیر کی ٹیم نے جیت لیا ہے۔ فائنل میچ میں یونی وئیر نے گارڈ گروپ کی ٹیم کو شکست دی۔ لاہور پولو گرائونڈ میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں یونی وئیر نے پانچ کے مقابلے میں…

ایم کیو ایم کے تحت استحکام پاکستان ڈے کی تقریبات کا آغاز

ایم کیو ایم کے تحت استحکام پاکستان ڈے کی تقریبات کا آغاز

پاکستان کی سرحد پر امریکی اور نیٹو فورسز کے بلا اشتعال حملے اور حملے میں پاک فوج کے افسران و اہلکاروں کے شہید و زخمی کئے جانے کے خلاف ایم کیو ایم قائد تحریک الطاف حسین کی اپیل پر متحدہ قومی موومنٹ…

صدر کیخلاف گھٹیا زبان استعمال کرنیکی مذمت کرتے ہیں۔ شازیہ

صدر کیخلاف گھٹیا زبان استعمال کرنیکی مذمت کرتے ہیں۔ شازیہ

سندھ کی صوبائی وزیر اطلاعات شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ آمریت کی گود میں پلنے والے جمہوریت کے لیے بے پناہ قربانیاں دینے والے صدر آصف علی زرداری کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کرکے شاہ محمود قریشی اپنا سیاسی قد…

قومی خواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ سے وطن وآپس پہنچ گئی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ سے وطن وآپس پہنچ گئی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کے بعد ڈھاکہ سے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر قومی خواتین ٹیم کی آمد کے موقع پر ان کے اہل خانہ نے استقبال کیا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ…

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے اور جو افسران اور اہلکار چھٹی پر ہیں انکی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کر دی گئیں ہیں اور…

نیٹو حملے نا قابل بر داشت ہیں۔ حنا ربانی کھر

نیٹو حملے نا قابل بر داشت ہیں۔ حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ پر واضح کیا ہے کہ پاکستانی قوم نے ملکی خود مختاری اور سلامتی پر کوئی سودے بازی نہ کرنے کا عزم کیا ہوا ہے۔ ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت…

نیٹوحملے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

نیٹوحملے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

گزشتہ روزمہمند ایجنسی میں ہونے والے نیٹو حملے میں شہید24 اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاورکے کور ہیڈ کوارٹر اداکر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی ، گورنرو وزیراعلی خیبر پختون خواہ اور وفاقی وزیر غلام احمد…

دفاعی کمیٹی کے فیصلوں سے امریکا کو آگاہ کر دیا گیا

دفاعی کمیٹی کے فیصلوں سے امریکا کو آگاہ کر دیا گیا

پاکستان نے دفاعی رابطہ کمیٹی کی جانب سے شمسی ائیر بیس خالی کرانے اور نیٹو سپلائی لائن بند کرنے سے متعلق فیصلوں سے امریکا کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا۔ وزیر خارجہ حنا ربانی نے اپنی امریکی ہم منصب ہیلری کلنٹن…

اورکزئی ایجنسی:فورسزسے جھڑپیں،20 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی:فورسزسے جھڑپیں،20 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ اور گولہ باری کے نتیجے میں بیس شدت پسند مارے گئے۔ جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ گنڈی تال اور قریبی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولہ باری میں بارہ شدت پسند ہلاک…