نیٹو حملہ، ترکی کا پاکستان سے اظہار یکجہتی

نیٹو حملہ، ترکی کا پاکستان سے اظہار یکجہتی

ترک وزیر خارجہ احمد ڈیووگلو نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کو ٹیلی فون کیا اور پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نیٹو فورسز کے حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے اس ہمدردی پر ترک وزیر خارجہ…

نیٹو حملہ،وائٹ ہاوس کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش

نیٹو حملہ،وائٹ ہاوس کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش

وائٹ ہاوس نے مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے چوبیس اہلکاروں کے واقعے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ اور مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کی ہے جبکہ امریکی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے نیٹو…

جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہتے، ایرانی صدر

جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہتے، ایرانی صدر

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ پوری دنیا کے لوگ جانتے ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں بنانا چاہتا، ایران ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کرنا چاہتا ہے۔ ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے محمود احمدی…

امریکا سے نجات حاصل کرنے کا وقت آگیا ہے،عمران خان

امریکا سے نجات حاصل کرنے کا وقت آگیا ہے،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستانی چوکی پر نیٹو حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا وقت آگیا ہے کہ امریکا سے نجات حاصل کی جائے۔ شجاع آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن…

شمسی ایئربیس خالی اور نیٹو سپلائی بند کرنیکا فیصلہ

شمسی ایئربیس خالی اور نیٹو سپلائی بند کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد میں نیٹو حملے کے بعد کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شمسی ایئربیس امریکا سے خالی کرانے اور نیٹو کی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم سے دیوسف رضاگیلانی کی سربراہی میں ایوان وزیراعظم میں کابینہ کی دفاعی…

امریکی سفیردفترخارجہ طلب،نیٹو حملے پرسخت احتجاج

امریکی سفیردفترخارجہ طلب،نیٹو حملے پرسخت احتجاج

حکومت پاکستان نے امریکی سفیر کیمرون منٹر کو دفترخارجہ طلب کرکے نیٹو اورایساف کی جانب مہمند ایجنسی کی سرحدوں پر قائم پاکستانی چوکیوں پر کئے جانیوالے حملے پرشدیداحتجاج کیا۔ دفترخارجہ سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے امریکی سفیرکیمرون منٹر…

چیک پوسٹ حملہ، واقعہ پر گہری نظر ہے، نیٹو کمانڈر جان ایلن

چیک پوسٹ حملہ، واقعہ پر گہری نظر ہے، نیٹو کمانڈر جان ایلن

پاکستانی چیک پوسٹ پر نیٹو ہیلی کاپٹر کی فائرنگ کے واقعے پر افغانستان میں تعینات نیٹو کمانڈر جان ایلن کا کہنا ہے کہ واقعے پر گہری نظر ہے، حقائق کا پتہ چلایا جائے گا۔ اپنے بیان میں افغانستان میں تعینات نیٹو کمانڈر…

یمن میں صدارتی انتخابات کا اعلان

یمن میں صدارتی انتخابات کا اعلان

صدر علی عبداللہ صالح کی جانب سے اقتدار کی اپنے نائب کو منتقلی کے معاہدے پر دستخط کے چند روز بعد ہی یمن میں صدارتی انتخابات 21 فروری کو کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔نائب صدر ابد ربو منصور حادی نے قبل…

بنگلہ دیش ٹیم سے اشرفل ڈراپ، فرہاد رضا کی واپسی

بنگلہ دیش ٹیم سے اشرفل ڈراپ، فرہاد رضا کی واپسی

بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے محمداشرفل کوڈراپ کردیا جبکہ فرہاد رضا کی تین سال بعد واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان کے دورہ بنگلہ دیش کا آغاز انتیس نومبرکوٹی ٹوئنٹی میچ سے ہوگا۔ جس کے بعد…

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ بھارت نے مہمان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے پانچویں اور…

تامل ناڈو : ہالی وڈ کی فلم ڈیم ٹرپل نائن پر پابندی عائد

تامل ناڈو : ہالی وڈ کی فلم ڈیم ٹرپل نائن پر پابندی عائد

بھارتی ریاست تامل ناڈو نے ہالی وڈ کی فلمڈیم ٹرپل نائن کی ریلیز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تامل ناڈو کی حکومت کا کہنا ہے کہ فلم متنازع ڈیم پر بنائی گئی ہے جو ریاست کے مفاد میں نہیں    معروف…

فلم ترشنا کیلیے انڈین فلم فیسٹول میں ہاس فل ہوگئے

فلم ترشنا کیلیے انڈین فلم فیسٹول میں ہاس فل ہوگئے

بالی ووڈ اداکارہ فریڈہ پنٹوکی فلم  ترشنا نے توانڈین انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا ہاس فل کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ فریڈہ پنٹو کی توچاروں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں فلمی سفر کا آغاز ہی ہالی ووڈ ڈائریکٹر کی فلم سے ہوا…

کراچی: پیر سے صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

کراچی: پیر سے صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے پیر سے کراچی کے صنعتی علاقو ں میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اور رہائشی علاقوں میں پرانے شیڈول کے مطابق لوڈ شیڈنگ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وہ کراچی میں صنعتکاروں سے ملاقات کررہے…

سونا ایک ہفتے کے دوران 1050روپے فی تولہ سستا ہو گیا

سونا ایک ہفتے کے دوران 1050روپے فی تولہ سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران ایک ہزار پچاس روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ستاون ہزار روپے سے گر کر پچپن ہزار نو سو پچاس روپے کی…

نیٹو حملہ:حکومت کا سخت نوٹس، اقدامات کا فیصلہ

نیٹو حملہ:حکومت کا سخت نوٹس، اقدامات کا فیصلہ

نیٹو افواج کی جانب سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملے کے واقعات کا پاکستان کی سول اور عسکری قیادت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی تفصیلات طلب…

نیٹو کے حملے میں چوبیس پاکستانی اہلکار ہلاک

نیٹو کے حملے میں چوبیس پاکستانی اہلکار ہلاک

پاکستانی فوج کے مطابق قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب سلالہ کے علاقے میں دو پاکستانی چوکیوں پر نیٹو فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس میں کم سے کم چوبیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے…

صدر آصف علی زرداری کا چیف جسٹس کو خط

صدر آصف علی زرداری کا چیف جسٹس کو خط

صدر آصف علی زرداری نے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو ایک خط لکھا ہے جس میں بھٹو ریفرنس دوبارہ کھولنے کی درخواست کی گئی ہے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے خط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

چین:آلودہ گوشت اسکینڈل میں 113 افراد کو سزا

چین:آلودہ گوشت اسکینڈل میں 113 افراد کو سزا

چین میں سور کے آلودہ گوشت کے اسکینڈل میں ہفتے کو 113 افراد کو سزا سنائی گئی جس میں 77 سرکاری ملازمین بھی شامل ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ژینہوا چین کے صوبے ہینان میں سور کی چربی پگھلانے کے لیے ممنوعہ ادویات…

شام میں تازہ کارروائی میں 51ہلاک، متعدد زخمی

شام میں تازہ کارروائی میں 51ہلاک، متعدد زخمی

شام میں جمہوریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، تازہ کارروائی میں اکیاون افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ عرب لیگ نے حکومت کو تشدد ختم کیلئے چوبیس گھنٹوں کی مہلت دی ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی اور عرب ٹی وی کے…

بحرین میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

بحرین میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

بحرین میں حکومت کے مخالفین نے جمہوریت اور اصلاحات کے لئے مظاہروں کا سلسلہ پھر شروع کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے قصبے مقاشا میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔ مظاہرین کی جانب سے جمہوریت کے حق میں…

روس نے شام پر پابندیوں کی مخالفت کردی

روس نے شام پر پابندیوں کی مخالفت کردی

روس نے شام کو اپنا روایتی حلیف برقرار دیتے ہوئے اس پر پابندیوں کی مخالفت کردی ۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان الیگزینڈر لوکاسوچ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ روس شام کا مسئلہ حل کرنے کیلئے بات چیت کے دوبارہ آغاز…

ممبئی حملہ آوروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے،اسرائیل

ممبئی حملہ آوروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے،اسرائیل

اسرائیل نے کہا ہے کہ ممبئی حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے چاہے وہ بھارت میں ہوں، پاکستان میں یا دنیا میں کہیں بھی۔ ایشیا کے جنوب میں پاکستان اور مغرب میں ایران دہشت گردی پھیلارہے ہیں، امریکا…

بالی ووڈاداکارہ ودیابالن کیلئے بمباٹ بالن کا ٹائیٹل

بالی ووڈاداکارہ ودیابالن کیلئے بمباٹ بالن کا ٹائیٹل

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کو فلم ڈرٹی پکچرکیبعد بمباٹ بالن کا خطاب مل گیا سیدھی سادھی سی ودیا بالن نے فلم ڈرٹی پکچر کیا بنائی سب کے چھکے چھڑا دیئے۔ ودیا کے مداحوں کو ان کا یہ الگ روپ بے حد…

دیپیکا پدوکون کو دیسی گرل بننے کا شوق

دیپیکا پدوکون کو دیسی گرل بننے کا شوق

بالی ووڈ ٹال گرل دپیکا پڈوکون کو چڑھا ہے شوق دیسی گرل بننے کا۔ کہتی ہیں اب بالی ووڈکی دیسی گرل وہی تو ہیں۔ فلمی دنیا میں بھی جینٹل مین کا تصورمرچکا ہے۔ اب شرافت کازمانہ گیا اور شرارت کا دورشروع ہوگیا۔…