آئندہ چند روز تک زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ چند روز تک زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم مالا کنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح…

خیرپور: پولیس مقابلہ میں اشتہاری ڈاکو ہلاک

خیرپور: پولیس مقابلہ میں اشتہاری ڈاکو ہلاک

خیرپور کے قریب پیرجو گوٹھ کے قریب کچے کے جنگلات میں پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ڈاکو ہمت ناریجو پیر جو گوٹھ کے قریب واردات کے ارادے سے موجود ہے جس پر…

ممبئی ٹیسٹ: بھارتی ٹیم 482رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کی برتری

ممبئی ٹیسٹ: بھارتی ٹیم 482رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کی برتری

تیسرے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم چار سوبیاسی رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں ایک سو آٹھ رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ممبئی میں بھارت نے چوتھے دن دوسواکیاسی رنز تین کھلاڑی آئوٹ سے نامکمل اننگز شروع…

وزیراعظم پرعدم اعتماد نہیں کیا۔ فردوس عاشق

وزیراعظم پرعدم اعتماد نہیں کیا۔ فردوس عاشق

وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انھوں نے وزیراعظم پر عدم اعتماد نہیں کیا۔ ایوان میں اراکین اسمبلی کی رائے کے احترام کیلئے آواز اٹھائی۔  پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ اراکین کی…

شاہ محمود قریشی کو گھوٹکی میں جلسے کی اجازت مل گئی

شاہ محمود قریشی کو گھوٹکی میں جلسے کی اجازت مل گئی

سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو گھوٹکی میں جلسہ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو پابند کیا ہے کہ وہ جلسے کے شرکا کو مکمل سیکورٹی فراھم کریں۔ شاہ محمود قریشی کے وکلا شبیر…

تمام وزراء کو مکمل بااختیار بنایا گیا ہے۔ گیلانی

تمام وزراء کو مکمل بااختیار بنایا گیا ہے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایوان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ موجودہ حکومت کے تمام ترقیا تی منصوبوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کی جائیں گی۔ قائم مقا م سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کی صدا رت میں ہونے وا…

عدالت کے تمام فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے۔ اعتزاز احسن

عدالت کے تمام فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے۔ اعتزاز احسن

این آر او کیس کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ممتاز قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ عدالت کے تمام فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے سوئس حکام کو خط لکھنے سے کوئی طوفان نہیں آئے گا۔ سپریم…

عراق میں 3 بم دھماکوں میں 20 افراد ہلاک،65زخمی

عراق میں 3 بم دھماکوں میں 20 افراد ہلاک،65زخمی

عراق کے شہر بصرہ میں تین بم دھماکوں میں بیس افراد ہلاک اور پینسٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔  غیر ملکی ایجنسی کے مطابق پہلا دھماکہ گنجان مارکیٹ میں کھڑے رکشہ میں ہونے کے بعد جیسی ہی سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچے تو…

پشاور: معروف اداکار رؤف خالد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

پشاور: معروف اداکار رؤف خالد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

معروف اداکار و ہدایت کار رؤف خالد ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں وہ گاڑی میں شیخوپورہ سے اسلام آباد جارہے تھے کہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا۔ رؤف خالد نے تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے مقبول…

گنے کی فصل تیار، کرشنگ تاحال شروع نا ہو سکی

گنے کی فصل تیار، کرشنگ تاحال شروع نا ہو سکی

گنے کی فصل تیار، وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باجود سندھ بھر میں کرشنگ سیزن کا آغاز نہیں کیا گیا  یہ بات سندھ آباد گار ایسوسی ایشن کہ چیئرمین ذولفقار یوسفانی کا کہنا تھا کہ اس وقت گندم کی بوائی کا…

پاکستان اور سری لنکا آج ابوظبی میں ٹی ٹوئنٹی کیلئے مدمقابل

پاکستان اور سری لنکا آج ابوظبی میں ٹی ٹوئنٹی کیلئے مدمقابل

پاکستان اور سری لنکا آج ابوظبی میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مد مقابل ہونگے۔چھ باہمی ٹی ٹوئنٹی میچز میں چار پاکستان اور دوسری لنکا نے جیتے ہیں۔ سری لنکا کیخلاف پاکستان کا بہترین ٹوٹل 189رنز سری لنکا کا بہترین مجموعہ نو وکٹ…

این آر او فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست مسترد

این آر او فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے این آر او کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ نظرثانی کی درخواست وفاق نے دائر کی تھی۔ درخواست کی سماعت سپریم کورٹ کے سترہ رکنی فل کورٹ نے کی۔ سپریم کور ٹ نے…

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں فائرنگ اور تشدد کے دیگر واقعات میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملیرکالا بورڈ اور اورنگی ٹاؤن سیکٹر ون سی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ سچل کے علاقے…

خفیہ میمو معاملہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

خفیہ میمو معاملہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

امریکی ایڈمرل مائیک مولن کو لکھے گئے خفیہ میمو کے معاملے پر پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ منصور اعجاز کی جانب سے بھیجے گئے خفیہ میمو پر حسین حقانی تو استعفے دے چکے ہیں ۔ مگر ذمہ داروں…

اورکزئی: سیکیورٹی فورسز کی گولہ باری، سات شدت پسند ہلاک

اورکزئی: سیکیورٹی فورسز کی گولہ باری، سات شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی کے علاقے کھادی زئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں سات شدت پسند ہلاک جبکہ ان کے تین ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اورکزئی ایجنسی کے کئی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔…

پنجاب میں شدید دھند، موٹر وے پر ٹریفک کی روانی متاثر

پنجاب میں شدید دھند، موٹر وے پر ٹریفک کی روانی متاثر

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ہے۔ لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ سے پنڈی بھٹیاں انٹرچینج اور پشاور سے برہان انٹرچینج تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقے مغرب سے آنے والی سرد ہواوں کی…

قاہرہ: نئے وزیراعظم کا تقرر مسترد، مظاہرین کا احتجاج جاری

قاہرہ: نئے وزیراعظم کا تقرر مسترد، مظاہرین کا احتجاج جاری

مصر میں مظاہرین نے نئے وزیراعظم کمال الغنزوری کی تقرری کو مسترد کرتے ہوئے اجتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ آج ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔ قاہرہ کے تحریر اسکوائر میں احتجاج کرنے والے افراد نے نئے وزیر…

فرانس: جوہری فضلہ، ٹرین روک دی گئی

فرانس: جوہری فضلہ، ٹرین روک دی گئی

جوہری فضلے کو جرمنی لے جانے والی ٹرین کو فرانس کے شہر میں روک دیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس نے جرمنی میں مظاہرین کے خلاف کارروائی کی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی حکام نے جوہری فضلہ جرمنی لیجانے والی ٹرین…

چلی میں سستی تعلیم کیلئے مظاہرے، چھبیس طلبہ گرفتار

چلی میں سستی تعلیم کیلئے مظاہرے، چھبیس طلبہ گرفتار

چلی میں سستی تعلیم کیلئے مظاہرہ کیلئے جانے والے طلبہ کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائی، تیز پانی پھینکنے کیبعد درجنوں طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سستی تعلیم کیلئے مجوزہ مظاہرے کیلئے ہائی اسکول…

نرسوں کا احتجاج، سی ایم ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

نرسوں کا احتجاج، سی ایم ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

لاہور میں اپنے مطالبات کے حق میں کیے جانے والا نرسوں کا احتجاجی دھرنا اور مظاہرہ مال روڈ کے تاجروں اور نرسوں کی جھڑپ میں تبدیل ہو گیا، آج صبح وزیراعلی ہاوس کے سامنے دھرنے کا اعلان کرکے احتجاج موخر کردیا گیا۔…

گورننگ بورڈ میں کرکٹرز کی نمائندگی ہونی چاہیئے۔ سرفراز نواز

گورننگ بورڈ میں کرکٹرز کی نمائندگی ہونی چاہیئے۔ سرفراز نواز

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کرتے ہوئے کرکٹ کے معاملات کو بہتر انداز میں چلانے پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نواز نے کہا کہ…

گیس کی قمیتوں میں اضافہ

گیس کی قمیتوں میں اضافہ

حکومت کی جانب سے صنتعی و رہائشی لوگوں کے لیے نئے سال کا ایک اور تحفہ دے دیا گیا ، بجلی کی قیمتوں کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کے ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کے…

حسین حقانی سے بعض حلقے مطمئن نہیں تھے۔ محمود قریشی

حسین حقانی سے بعض حلقے مطمئن نہیں تھے۔ محمود قریشی

اسلام آباد : سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے دوران سفارتکاری میں کچھ حلقے پاکستان میں ان سے مطمئن نہیں تھے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حسین حقانی کے مبینہ خط کی تحقیقات کے…

پی پی جیالے اب جیوڈیشل مرڈر نہیں ہونے دینگے۔ شازیہ مری

پی پی جیالے اب جیوڈیشل مرڈر نہیں ہونے دینگے۔ شازیہ مری

کراچی : صوبائی وزیراطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جیالے اب کوئی دوسرا جوڈیشل مرڈرنہیں ہونے دینگے۔عدالت سے انصاف نہ ملا تو پھرعوام کے پاس جائیں گے۔وزیراعلی ہاس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا…