سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ قبول نہیں ، ایسوسی ایشن

سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ قبول نہیں ، ایسوسی ایشن

سی این جی ایسو سی ایشن نے حکومت کا تین دن کا سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کل سے سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنا کا اعلان کر دیا ہے ۔ سی این جی ایسو سی…

وزیراعظم دھرنے پر بیٹھے رکن قومی اسمبلی کو منا کر لے گئے

وزیراعظم دھرنے پر بیٹھے رکن قومی اسمبلی کو منا کر لے گئے

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی بلوچستان میں امن وامان کی خراب صورتحال پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بطوراحتجاج دھرنا دینے والے رکن قومی اسمبلی سید ناصرعلی شاہ کو منا کرایوان میں لے گئے ۔سید ناصر علی شاہ قومی اسمبلی کے گزشتہ سیشن…

ایف بی آر:128اشیا پر ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ایف بی آر:128اشیا پر ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ایف بی آر نے ایک سو اٹھائیس اشیا پر ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جن اشیا پر ڈیوٹی ختم کی گئی ہے ان میں زیادہ تر خام مال شامل ہے۔ جن کا زیادہ تر کا تعلق…

ایم کیو ایم کا ذوالفقار مرزا کیخلاف صدر اور چیف جسٹس کو خط

ایم کیو ایم کا ذوالفقار مرزا کیخلاف صدر اور چیف جسٹس کو خط

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس احمد قائم خانی نے صدر آصف زرداری اور چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو خط تحریرکیا ہے۔ جس میں الطاف حسین پر ملک توڑنے کی سازش…

ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ شاہی سید

ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ شاہی سید

ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس نہ کرنا شہدا کے خون سے رو گردانی کے مترادف ہوگا جس پر تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے مردان…

جان ابراہام اور سلمان خان کی شادی ایک ہی دن

جان ابراہام اور سلمان خان کی شادی ایک ہی دن

بالی ووڈ اداکار جان ابراہام نے کہا ہے کہ ان کی شادی اسی روز ہو گی جس دن سلمان خان کی ہو گی جبکہ سلمان خان نے ابراہام سے کہا کہ وہ شادی کر لیں کیوں کے ان کے پیچھے لڑکیوں کی…

مہمند اور باجوڑ ایجنسی کے آپریشن متاثرین کو گھر جانے کی اجازت

مہمند اور باجوڑ ایجنسی کے آپریشن متاثرین کو گھر جانے کی اجازت

حکومت نے مہمند اور باجوڑ ایجنسی کو آپریشن متاثرین کی واپسی کے لیے کلیر کر دیا ہے۔ فاٹا حکام کے مطابق مہمند ایجنسی کوآپریشن متاثرین کی واپسی کے لیے کلیرکرنے کے بعد جلوزئی کیمپ میں مقیم متاثرین کی واپسی شرو ع ہو گئی…

ہالی ووڈ فلم ہو گو ریلیز ہو گئی

ہالی ووڈ فلم ہو گو ریلیز ہو گئی

ذہین لڑکے کی کارستانیوں اور بہادری پر بنائی گئی ہالی ووڈ فلم ہوگو آج ریلیز کر دی گئی ۔فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کے گرد گھومتی جس کے والد نے ایک انوکھی ایجاد کی ٹھانی تاہم عین وقت پر اس کی…

کیا وفاق این آر او کی بحالی چاہتا ہے۔ سپریم کورٹ

کیا وفاق این آر او کی بحالی چاہتا ہے۔ سپریم کورٹ

این آر او نظر ثانی کیس میں وفاق نے موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے این آر او ختم کر کے اپنے اختیار سے تجاوز کیا ہے عدالت نے سوال کی کیا ہے،کہ کیا وفاق این آر او کی بحالی…

ٹام کروز بھارت جانے کو تیار

ٹام کروز بھارت جانے کو تیار

ہالی ووڈ ایکٹر ٹام کروز نے اپنی قسم توڑی اور بھارت میں فلم مشن امپاسبل کی پروموشن کے لئے جانے کوتیار ہوگئے۔ فلم مشن امپاسبل میں تو ٹام کروز کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں مگر جب بات ہو بھارت کی تو…

پاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میں تین وکٹوں سے ہرا کر سیریز چار ایک سے اپنے نام کر لی۔ عمر اکمل اور مصباح الحق کی شاندار نصف سنچریاں۔ ابو ظہبی میں شیخ زید اسٹڈیم میں کھیلے جانے والے پانچویں…

بابر اعوان کو دلائل دینے سے نہیں روکا گیا۔ جہانگیر بدر کائرہ

بابر اعوان کو دلائل دینے سے نہیں روکا گیا۔ جہانگیر بدر کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماں قمر زمان کائرہ اور جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وفاق کے وکیل بابر اعوان کودلائل دینے سے نہیں روکا تاہم بعض کاغذات جمع کرانے کی اجازت نہیں دی۔ کیس کی سماعت کے بعد…

میمو پر حکومتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ خورشید شاہ

میمو پر حکومتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ خورشید شاہ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید شاہ کا کہنا ہے میمو پر جوڈیشل نہیں حکومتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئے، شریف برادران نے ماضی سے سبق نہ سیکھا توگو زرداری گو نہیں آل گو ہو گا۔ لاہور میں انجیئنرز کے چوالیسویں کنونشن کے…

پانچواں ون ڈے: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پانچواں ون ڈے: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور سری لنکا آج ابوظبی میں پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ کے لئے مدمقابل ہیں۔ پاکستان کو سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کی…

چکرا گوٹھ: گواہان نے کامران مادھوری کے ساتھیوں کو شناخت کر لیا

چکرا گوٹھ: گواہان نے کامران مادھوری کے ساتھیوں کو شناخت کر لیا

کراچی کی مقامی عدالت نے چکرا گوٹھ کیس میں گرفتار ملزمان کامران مادھوری کے ساتھیوں کی شناخت استغاثہ کے گواہان سے کر لی۔  جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی حلیم احمد کے روبرو پولیس نے ملزمان مشتاق قطری، شاہ جہاں بنگالی، علا الدین اور جبار علی…

میمو پر مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

میمو پر مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

میمو کے معاملہ پر مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے جس میں وفاق ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کوفریق بنایا گیا ہے۔ مسلم لیگ نون کے صدر نوازشریف کی طرف سے سپریم کورٹ…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں کار میں دھماکہ

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں کار میں دھماکہ

کراچی میں شاہ لطیف ٹاون میں واقع عبداللہ گوٹھ میں ایک کار میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ یہ کس نوعیت کا دھماکہ…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کر دیا۔ عمران خان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کر دیا۔ عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو گیٹ معاملہ درست ہے تو تحقیقات اوپرتک جانی چاہیے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کردیا۔ عمران خان نے لندن سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر…

میمو کیس: ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لیے منظور

میمو کیس: ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے میمو کیس کے حوالے دائر درخواست کو سماعت کے لئے منظور کر لیا ہے۔ درخواست کی سماعت جمعہ کو کی جائے گی۔ یہ درخواست مولوی اقبال نے دائر کی ہے۔ درخواست گذار مولوی محمد اقبال نے میڈیا کو…

شیری رحمان امریکہ میں پاکستان کی سفیر مقرر

شیری رحمان امریکہ میں پاکستان کی سفیر مقرر

حکومت نے شیری رحمان کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ شیری رحمان جلد امریکہ جا کر اپنے فرائض سنبھالیں گی۔ شیری رحمان کو سفیر مقرر کرنے کی منظوری وزیراعظم نے دی۔ واضح رہے کہ امریکہ میں تعینات پاکستان…

رحمان ملک اومان کے ایک روزہ دورے پر مسقط پہنچ گئے

رحمان ملک اومان کے ایک روزہ دورے پر مسقط پہنچ گئے

وزیر داخلہ رحمان ملک اومان کے ایک روزہ دورے پر مسقط پہنچ گئے ہیں۔ مسقط پہنچنے پر اومان کے نائب وزیر داخلہ سید محمد بن سلطان اور دیگر اعلی حکام نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔ وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران…

پاک سری لنکا پانچواں ون ڈے آج ابو ظبی میں ہو گا

پاک سری لنکا پانچواں ون ڈے آج ابو ظبی میں ہو گا

پاکستان اور سری لنکا سیریز کا پانچواں اورآخری ون ڈے آج ابوظبی میں کھیلا جائے گے۔ ابوظبی میں کھیلے گئے سولہ میچوں میں سے پاکستان نے نو میں کامیابی حاصل کی ہے۔ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظبی کا افتتاح18اپریل 2006 کو پاک،بھارت ون…

افغانستان: پرتشدد حملوں میں دو نیٹو فوجیوں سمیت چھ ہلاک

افغانستان: پرتشدد حملوں میں دو نیٹو فوجیوں سمیت چھ ہلاک

افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے دو مخلتف حملوں میں اس کے دو فوجی مارے گئے ہیں۔نیٹو افواج کے مطابق جنوبی افغانستان میں شدت پسندوں کے ایک مضبوط گڑھ پر جب اتحادی افواج اپنی پوزیشن مستحکم…

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں نامنظور: روس

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں نامنظور: روس

روس نے ایران کے اقتصادی اور توانائی کے شعبوں پر نئی امریکی پابندیوں کوناقابل قبول قرار دے کر مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے تہران کے جوہری پروگرام پر بات چیت کی تجدید کے امکانات کو نقصان پہنچے…