لاہور میں غیرت کے نام پر دو خواتین قتل کر دی گئیں

لاہور میں غیرت کے نام پر دو خواتین قتل کر دی گئیں

لاہور میں غیرت کے نام  پر نوجوان نے والدہ اور بہن کو قتل کر دیا۔ کاہنہ کے علاقے میں عابد نے 22 سالہ بہن عائشہ اور 50سالہ والدہ ارشاد پر فائرنگ کی۔ والدہ تو موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ عائشہ کو…

اپر اورکزئی: سیکورٹی فورسز سے جھڑپ، دس شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی: سیکورٹی فورسز سے جھڑپ، دس شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی کے علاقے کھادی زئی میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں دس شدت پسند ہلاک اور چھ سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ اپراورکزئی کے مختلف علاقوں میں کئی روز سے سیکورٹی فورسزکی جانب سے گن شپ ہیلی کاپٹروں اور بھاری توپ خانے…

شام میں کریک ڈاون،مزید21مظاہرین ہلاک،5سابق فوجی قتل

شام میں کریک ڈاون،مزید21مظاہرین ہلاک،5سابق فوجی قتل

عالمی دباو کے باوجود شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری ہے اور تازہ کارروائی میں اکیس مظاہرین ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ اقوام متحدہ نے کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تازہ…

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے بند کر دی گئی

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے بند کر دی گئی

شدید دھند کے باعث لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند کردی گئی ہے جبکہ پشاور سے رشکئی انٹرچینج بھی شدید دھند باعث بند ہے۔  موٹروے حکام کے مطابق پشاورسے رشکئی انٹرچینج تک موٹروے کو گزشتہ شب ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا…

نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے۔ عمران خان

نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو کے معاملے پر حسین حقانی کا استعفی اچھا اقدام ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو…

سلمان بٹ اور محمد عامر سزا کیخلاف آج اپیل دائر کریں گے

سلمان بٹ اور محمد عامر سزا کیخلاف آج اپیل دائر کریں گے

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے پاکستانی کھلاڑی سلمان بٹ اور محمد عامر آج اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔ سابق کپتان سلمان بٹ ، فاسٹ بولر محمد آصف اور محمد عامر لندن کی جیلوں میں سزا کاٹ رہے…

پاکستان میں سرمایہ کاری نہ کرنا بیوقوفی ہوگی، میشل

پاکستان میں سرمایہ کاری نہ کرنا بیوقوفی ہوگی، میشل

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدواروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ناکام جوہری ریاست بننے کا امکان ہے، سرمایہ کاری نہ کرنا بیوقوفی ہوگی، جبکہ رک پیری کا کہناہے کہ امریکی مفادات کے تحفظ کی ضمانت تک پاکستان کو ایک پیسا…

حسین حقانی کا استعفی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، وائٹ ہاوس

حسین حقانی کا استعفی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، وائٹ ہاوس

وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ حسین حقانی کا استعفی پاکستانی کا اندرونی معاملہ ہے، تاہم حقانی امریکا کے اچھے دوست تھے، توقع ہے کہ نئے آنے والے سفیر سے ملکر کام کرینگے۔ جان کیری کہتے ہیں حسین حقانی کے جانے پر…

دیسی بوائز،ڈرٹی پکچراور ڈان ٹو کے درمیان کانٹے دار مقابلہ

دیسی بوائز،ڈرٹی پکچراور ڈان ٹو کے درمیان کانٹے دار مقابلہ

بالی ووڈ میں ان دنوں باکس آفس پر فلموں کا کلیش ہونے کو ہے جہاں فلم دیسی بوائز، ڈرٹی پکچر اور ڈان ٹو مختصر بریک کے بعد ریلیز ہونے والی ہیں بھارت کی ایک ارب سے زائد آبادی کا فلمیں دیکھنے کاشوق…

شلپا شیٹھی کے خلاف مقدمات ممبئی عدالت منتقل

شلپا شیٹھی کے خلاف مقدمات ممبئی عدالت منتقل

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف ملک کی مختلف ریاستوں میں قائم تین مقدمات ممبئی عدالت میں منتقل کر دیئے گئے ہیں ۔ شلپا شیٹھی کے خلاف اتر پردیش کی عدالت میں ایک جبکہ راجستھان میں دو مقدمات قائم کئے گئے تھے…

ایشوریہ آج اسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گی ، ابھیشک بچن

ایشوریہ آج اسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گی ، ابھیشک بچن

بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ ایشوریہ بچی کی ولادت کے بعد آج اسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گی ، فوری طور پر بچی کا نام نہیں رکھا گیا تاہم نام ایسا رکھا جائے گا جو اے سے…

پاک ایران گیس لائن، پابندیوں سے فرق نہیں پڑیگا،اعجاز چوہدری

پاک ایران گیس لائن، پابندیوں سے فرق نہیں پڑیگا،اعجاز چوہدری

پاکستان ایران گیس پائپ لائن تعمیر کرنے کے لئے اب تک 61کمپنیوں کی طرف سے اظہار دلچسپی کی درخواستیں جمع کروا دی گئی ہیں۔ یہ بات سیکریٹری پٹرولیم اعجاز چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ایران گیس…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی کا رجہان رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس ایک سواٹھائیس پوانٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار سات سو سڑسٹھ پر بند ہوا۔کاروبار کا اغاز منفی ہوا جو سار دن جاری رہا ۔کل دو کروڑ…

ڈی آئی خان: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، تین اہلکار شہید

ڈی آئی خان: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، تین اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں درابن تھانے پر دہشت گردوں کے حملے میں تین اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی ہو گئے۔ حملہ آور تھانے سے اسلحہ بھی لے گئے۔ شر پسندوں نے تھانے پر چار راکٹ فائر کیے اور…

جمعہ تیئس دسمبر کو ملتان میں جلسہ کریں گے۔ الطاف حسین

جمعہ تیئس دسمبر کو ملتان میں جلسہ کریں گے۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے الطاف حسین نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ 23دسمبر کو ملتان میں متحدہ قومی موومنٹ کا جلسہ عام منعقد ہو گا۔ انہوں نے یہ اعلان لاہور میں ایم کیو ایم کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں…

حسین حقانی مستعفیٰ، استعفیٰ منظور

حسین حقانی مستعفیٰ، استعفیٰ منظور

امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کا استعفی منظور کر لیا گیا ہے۔ ایوان وزیراعظم میں ہونیوالے اجلاس تمام متعلقہ افراد کواپنا موقف بیان کرنے کا بھرپورموقع دیا گیا۔ انکوائری کو شفاف رکھنے کے لئے…

ہر میچ جیتنا چاہتے ہیں، اسی کی کوشش کر رہے ہیں۔ محسن خان

ہر میچ جیتنا چاہتے ہیں، اسی کی کوشش کر رہے ہیں۔ محسن خان

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ وہ رینکنگ کی زیادہ پروا نہیں کرتے ٹیم کے جیتنے سے رینکنگ ویسے ہی ٹھیک ہو جائیگی۔ ابو ظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوچ محسن خان کا کہنا…

ذوالفقار مرزا کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ بابر غوری

ذوالفقار مرزا کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ بابر غوری

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر غوری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا لندن میں بیٹھ کر کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، ایم کیو ایم جانتی ہے انہیں کس کی سرپرستی حاصل ہے۔  یہ بات انہوں نے کراچی میں مسلم…

میمو ایشو پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ کیمرون منٹر

میمو ایشو پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ کیمرون منٹر

پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ بد عنوانی کی وجہ سے ثمرات عوام تک نہیں پہنچ رہے پاکستان کو کیری لوگر بل کے بعد دو ارب ڈالر دیے جائیں گے۔  راولپنڈی میں میڈیا سے بات چیت میں امریکی سفیرکا…

کالے قانون کو سپورٹ کرنا وفاق کا کام نہیں۔ چیف جسٹس

کالے قانون کو سپورٹ کرنا وفاق کا کام نہیں۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں این آر او نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ این آر او کے خلاف درخواست بد نیتی کی وجہ سے دائر کی گئی تھی۔ ثابت کردوں گا کہ کیس میں من…

میمو کا معاملہ ہوائی ہے۔ احمد مختار

میمو کا معاملہ ہوائی ہے۔ احمد مختار

وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ میمو کا معاملہ ہوائی ہے، وزیر اعظم خود تحقیقات کررہیہیں اگر تحقیقات میں کچھ نہ نکلا تو نواز شریف عوام کو کیا جواب دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

کوئٹہ: سریاب روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ

کوئٹہ: سریاب روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر بم کا دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زور دار دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس کے مطابق سریاب پر ایک دکان کے قریب ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا…

میمو کے حقائق جلد سامنے آ جائیں گے۔ رحمان ملک

میمو کے حقائق جلد سامنے آ جائیں گے۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ میمو کے معاملے پر حقائق جلد سامنے آجائیں گے اور جو بھی ملوث ہوا کارروائی کی جائے گی۔ طالبان کے ساتھ باضابطہ مذاکرات شروع نہیں ہوئے۔ نادرا ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات چیت…

لاہور : تحریک انصاف کا دفتر کھول دیا گیا

لاہور : تحریک انصاف کا دفتر کھول دیا گیا

لاہور میں تحریک انصاف کا دفتر محکمہ ٹیکس کی جانب سے بند ہونے کے بعد کھول دیا گیا لاہور میں تحریک انصاف کے صدر محمود الرشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کے ہاتھوں سے لاہور نکلتا جا رہا ہے اس لئے…