جعفر آباد کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں چینی انجئینرز کو لے جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ چینی انجئینرز محفوظ رہے۔ چینی انجئینرز کا قافلہ کچی کینال کے مقام پر معائنے کے لئے…
سری لنکا کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں فتح گرکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کو درست ثابت کرنے کا دبائو تھا۔ پاکستان ٹیم سیریز کا پانچواں ایک روزہ میچ کھیلنے…
بھارت اور پاکستان کی طرف سے احتجاج کے بعد امریکی وزارت خارجہ نے اپنی ویب سائٹ سے دونوں ملکوں کے نقشوں کو یہ اعتراف کرتے ہوئے ہٹا دیا ہے کہ ان میں منقسم کشمیرکی غلط طور پر تصویر کشی کی گئی تھی۔بھارتی…
پینٹا گون کے ترجمان کیپٹن جان کربی نے کہا ہے کہ مائیک مولن کو بھیجا گیا میمو متنازع تھا کیونکہ اس پر کسی کے دستخط نہیں تھے۔ صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں پینٹا گون کے ترجمان نے کہا کہ مائیک مولن کا…
مصر میں فوجی عامریت کے خلاف عوام کا احتجاج پانچویں روز بھی جاری رہا جہاں سیکورٹی فورسز سے جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پینتیس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب مصر کی کابینہ بھی احتجاجا مستعفی ہوگئی ہے۔ مصر میں ہزاروں مظاہرین پانچویں روز…
مردان میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے باہر دھماکے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ دھماکا مردان کے علاقہ شاہ ڈنڈ میں ہوا پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ گورنمنٹ گرلز اسکول کے باہر بم نصب کیا گیا ہے۔…
کراچی کے علاقے پاپوش نگر سے پولیس نے مبینہ طالبان کو مقابلے کے بعد گرفتار کر کے اس کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور پستول برآمد کرلیا۔ جبکہ فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم…
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور انہیں ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی۔ ذرائع کے مطابق مسلم…
سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا استعفی منظور کر لیا گیا اور شازیہ مری کو اطلاعات کا قلم دان سونپ دیا گیا شازیہ مری پہلے بھی اطلاعات کی وزیر رہ چکی ہیں۔ ذوالفقار مرزا کے ساتھ لندن جانے کا تنازع…
پیپکو کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں پیپکو کو مکمل طور پر تحلیل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق پیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چئیرمین امتیاز قاضی کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس…
متحدہ قومی موومنٹ نے کہا ہے کہ سینئر صوبائی وزیر پیر مظہر الحق کے انٹرویو کے بعد ذوالفقار مرزا کے بیانات کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ ایم کیو ایم کے جاری بیان کے مطابق پیر مظہر الحق انٹرویو کے بعد عوام کے…
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو میمو ایشوپرازخود نوٹس لینا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف سے پرانے مراسم ہیں۔ گھوٹکی کے جلسے میں اپنے سیاسی مستقبل کا اعلان کریں گے۔ لاہور ایئرپورٹ…
خفیہ میمو پر تنقید کا شکار حسین حقانی کو پاکستان پہنچے تیسرا روز ہو گیا مگر ابھی تک اس معاملے کی حقیقت سامنے باہر نہیں آسکی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ حسین حقانی سیاسی و فوجی قیادت سے ملاقاتوں کیلیے مکمل تیاری کرچکے…
قومی اسمبلی میں بجلی کے بلوں کے نادہندگان کی تفصیلات پیش کر دی گئی ہیں ۔ مختلف سرکاری ادارے اور محکمے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے ہیں ۔ قومی اسمبلی کو وزارت پانی و بجلی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بجلی…
بھارتی ریاست بہار میں ٹرین میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک اور متعدد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈون ایکسپریس ہوورہ سے دہرادون جارہی تھی کہ صوبہ بہار کے ضلعے گریدی میں دو بوگیوں میں آگ…
ریما خان کی شادی تقریبات اختتام پذیر ہونے کے بعد انہوں نے ہنی مون کی تیاریاں شروع کر دی نوبیاہتا جوڑا ہنی مون کیلئے آئندہ ہفتے اٹلی جائے گا۔ لالی ووڈ اسٹار ریما خان کی کئی روز تک جاری رہنے والی شادی…
ہالی ووڈ لیجینڈ مارلن منرو کی زندگی کے چند گوشوں پر بنائی گئی فلم مائی ویک ود مارلن منرو کا پریمیئر لندن میں ہوا۔ مارلن منرو کی زندگی بھی کیمروں کی فلیشز کی چکا چوند سے روشن ہے۔ان کی مختصر زندگی میں…
رواں سال پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی حجم دس ارب ڈالر کا ہدف حاصل کر لیا جا ئے گا۔ یہ بات چین میں تعینات پاکستان کے سفیر مسعود خان نے چینی دارلحکوت میں معنقدہ ایک سرمایہ کاری فورم سے خطاب کر…
پیپکو کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں پیپکو کو مکمل طور پر تحلیل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق پیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چئیرمین امتیاز قاضی کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس…
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پاکر چھٹے سے پانچویں نمبرپرآگئی ہے جبکہ انگلینڈ ٹیم پانچویں سے چھٹے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون…
انیس سوچھیانوے ورلڈکپ کا سیمی فائنل فکس ہونے پربیان بازی کیخلاف بھارت میں سخت ردعمل ہوا ہے۔ پرستاروں نے سابق کپتان اظہرالدین اور ونودکامبلی کے خلاف مظاہرے کئے اورانکے پتلے جلائے۔ ونودکامبلی کے مطابق کولکتہ میں سری لنکاکیخلاف سیمی فائنل میں اظہرالدین…
جوہانسبرگ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو دو وکٹ سے شکست سے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کر دی ۔ آسٹریلیا نے تین سو دس رنز کا ہدف آٹھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔ پانچویں اور آخری…
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز اور بلوچ مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپ میں ایک افسر سمیت چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے بتایا کہ نیم فوجی فورس فرنٹیئر کور (ایف سی) کی ایک گاڑی اتوار کی شب بالول…
پاکستان کی حکومت اور ملک میں سرگرم طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان ابتدائی امن بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔حکومت کی ترجمانی کرنے والے مصالحت کاروں اور خود طالبان نے ان رابطوں کی تصدیق کی ہے جن میں قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان…