چیف جسٹس کی سربراہی میں 17رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے. وفاق کے وکیل کی حیثیت سے بابراعوان کے دلائل جاری ہیں۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ مقدمے میں سماعت کے علاوہ بھی کئی پیشرفت ہوئی ہیں۔ کمال اظفر کی…
شاہد آفریدی نے آل راونڈر کارکردگی کے ذریعے پاکستان کوچوتھے ایک روزہ میچ میں چھبیس رنز سے فتح اورسیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری دلادی۔ شارجہ کرکٹ گراونڈ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے…
مصر میں اقتدار سویلین کے حوالے کرنے کیلئے احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے،قاہرہ کے تحریر اسکوائر اور دیگر شہروں میں جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد تیرہ ہوگئی ہے، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔ امریکا اور یورپی یونین نے کہا ہے…
لندن میں ہوا ہالی ووڈ کی اینیمیٹد فلم ہیپی فیٹ ٹو کا پریمیئر۔ ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم ہیپی فیٹ کا لندن میں پریمیئر ہوا۔۔ یہ پریمیئر کوئی عام پریمیر نہیں تھا بلکہ اس میں بچوں کے لیے خاص انتظامات کئے گئے…
لاہور ہائی کورٹ نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے تین پیسے اضافے کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ لاہور ہا ئی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے فیول ایڈجسمنٹ کے خلاف 37 درخواستوں کی…
منصوراعجاز کا خفیہ میمو ایڈمرل مائیک مولن کو پہنچانے والے شخص کا پتہ چل ہی گیا۔۔۔ امریکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ خفیہ میمو اوباما کے سابق مشیر جیمز جونز کے ذریعے ایڈمرل مائیک مولن کو پہنچایا گیا۔ امریکی جریدے نیوز…
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور حسین حقانی کی اہلیہ فرح ناز اصفہانی کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز کیخلاف امریکا اور پاکستان میں مقدمہ کرینگے،وہ پاکستان میں جمہوریت کیخلاف کام کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں فرح ناز میڈیا سے بات چیت…
مائیک مولن کو بھیجے گئے میمو پر شدید تنقید کا شکار حسین حقانی کیلیے آج کا دن بہت اہم ہے۔ وہ پارلیمانی کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے، سیاسی و عسکری قیادتوں سیملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں کے دوران وہ میمو کے حوالے…
مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے کہا کہ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کے پاس صرف طعنے ہیں، ہمت ہے تو طعنے دینے والے اپنا لیڈر ایوان صدر سے باہرلائیں، ہرمشکل وقت میں ہمارے صدربیرون ملک چلے جاتے ہیں۔انہوں…
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا کہ نصف صدی گزر گئی ہے اب بھی آمریت پنجے گاڑے ہوئے ہے مرتے دم تک آمریت کے خلاف لڑتا رہوں گا۔ لوگوں کو آمریت نہیں انصاف اور روزگار چاہیئے۔ فیصل آباد…
سیکورٹی سے متعلق عالمی کانفرنس کینیڈا میں جاری ہے اور نیٹو نے شام میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا ہے، اسرائیل کا کہنا ہے کہ جوہری پروگرام میں ایران واپسی کے نکتے سے بہت آگے نکل چکا ہے۔ کانفرنس میں لیبیا، مصر…
عرب لیگ کی دی گئی مہلت ختم ۔۔ مگر شام میں تشدد ختم نہیں ہوا، سرکاری فوج کے تازہ کریک ڈان میں اٹھائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کہتی ہیں کہ دمشق میں خانہ جنگی…
قرضے کی واپسی کے تنازعے پر عراق اور ترکی نے ایک دوسرے کے طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی ہیں، عمل درآمد آج سے شروع کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراقی وزیر ٹرانسپورٹ کے میڈیا مشیر کریم…
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت پانچ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق سترہ نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روز مرہ استعمال کی اٹھارہ اشیا کی قیمتوں میں…
بالی ووڈ فلموں میں اب شاید فلم بین کبھی پاوں چھو لینے دو پھولوں کو عنایت ہوگی جیسے گانے نہ سن سکیں جس میں ہیروئن ہیرو کو دیکھ کر شرم سیگھبراکربھاگ کھڑی ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نہ اب اس…
مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے متنازعہ میمو کی تحقیقات شروع کرانے کیلئے حکومت کو اڑتالیس گھنٹوں کی مہلت دے دی ۔ان کا کہناہے کہ وہ ایسی اسمبلیوں میں نہیں بیٹھیں گے جس کی بات حکومت نظرانداز کردے۔ایجنسیوں کا کھیل…
وزیر دفاع چودھری احمد مختار نے کہا ہے کہ سفیر وزیر اعظم کی ٹیم کا حصہ ہیں، اگر حسین حقانی ملوث ہوئے تو ذمہ دار وزیر اعظم ہاس ہو گا صدر نہیں۔ منصور اعجاز سازشی آدمی ہے ، فوج میں میمو پر…
مسلم لیگ ن آج فیصل آباد میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے۔ دھوبی گھاٹ کے تاریخی میدان میں ہونے والے اس جلسے سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سمیت اعلی قیادت خطاب کرے گی۔ جلسے کی تیاریاں زور…
شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ وہ غیرملکی مداخلت کے سامنے نہیں جھکیں گے اور کسی بھی عالمی سازش کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سنڈے ٹائمز کو انٹر ویو دیتے ہوئے سیریا کے صدر بشرالاسد کا کہنا تھا…
مائیک مولن کو بھیجے گئے خفیہ میمو پر تنقید کا شکار امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی بالآخر پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد آمد کے فوری بعد انھوں نے صدر آصف زرداری سے ملاقات کی، اور ابتدائی طور پر اپنے موقف سے…
اورکزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں چھ شدت پسند ہلاک اور ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ تاسہ کے علاقے میں گذشتہ کئی گھنٹوں سے سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جھڑپ شدت…
سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا ذوالفقار مرزا کے ساتھ لندن جانا محض اتفاق تھا ۔ شرجیل میمن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے ایک دن پہلے اس بات کا علم ہوا کہ…
لاہور میں چوبیس گھنٹوں میں تین جبکہ پنجاب میں چار افرد ڈینگی بخار سے ہلاک ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 380ہو گئی۔ لاہور میں ایک مریضہ گنگا رام اسپتال ایک مریض جناح اسپتال جبکہ گھرکی ٹرسٹ اسپتال…
سابق سینیٹر انور بیگ نے امریکی سفیر کیمرون منٹر سے ملاقات کی ہے ۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے میاں نواز شریف کا خصوصی پیغام امریکی سفیر کو پہنچایا ہے ۔ اے آروائی انویسٹی گیشن سیل کو حاصل ہونے…