چار پاکستانی لڑکوں پر بر طانوی عدالت نے فرد جرم عائد کردی

چار پاکستانی لڑکوں پر بر طانوی عدالت نے فرد جرم عائد کردی

گزشتہ منگل کو بر منگھم سے حراست میں لیے جانے والے چار پاکستانی نژاد لڑکوں کو آج لندن کی ریسٹ مجسٹریٹ عدالت نے فرد جرم عائد کردی ہے۔ان پر الزام ہے کہ برطانیہ میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے فنڈ جمع کیے…

قذافی کے بیٹے سیف الاسلام گرفتار

قذافی کے بیٹے سیف الاسلام گرفتار

لبیا کے مقتول رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اک عرب ٹی وی کے مطابق لبیا کے وزریر انصاف محمد ال الگائی نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سیف الاسلام کو جنوبی لبیا کے…

ڈیمی موور اور ایسٹن کچر کے درمیان علیحدگی

ڈیمی موور اور ایسٹن کچر کے درمیان علیحدگی

ہالی ووڈ اداکارہ ڈیمی موور نے اپنے تیسرے شوہر ایسٹن کچر سے علیحدگی اختیار کر لی ہے ۔  انتالیس سالہ ڈیمی مور اور ان کے تینتس سالہ شوہر ایسٹن کچر کے درمیان تعلقات اس وقت خراب ہوئے جب ستمبر میں ایسٹن کا…

ورجینیا،امریکا میں اداکارہ ریما کی شادی

ورجینیا،امریکا میں اداکارہ ریما کی شادی

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان کی شادی کی تقریب امریکی ریاست ورجینیا میں جاری ہے۔ریما کی شادی امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر طارق شہاب سے ہورہی ہے جن سے ان کا نکاح چند روز قبل ورجینیا میں ہوا تھا۔…

سابق ملکہ عالم سشمیتاسین 36برس کی ہوگئیں

سابق ملکہ عالم سشمیتاسین 36برس کی ہوگئیں

بالی ووڈ بیوٹی کوئین اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین چھتیس برس کی ہو گئیں۔ انیس سو چورانوے میں ملکہ عالم کا تاج سر پر سجانے والی سشمیتا نے فلمی دنیا میں سفر کا آغاز فلم دستک سے کیا۔ سشمیتا سین کوفلم…

بنگلور:دیسی بوائز کا ریمپ پر دھمال

بنگلور:دیسی بوائز کا ریمپ پر دھمال

بالی وڈ کی آنے والی فلم دیسی نوائے کی اسٹار کاسٹ نے ریمپ پر واک کر کے دھمال ڈال دیا۔ بنگلور میں فیشن شو کے دوران جب جان ابراہیم اور اکشے کمار نے ریمپ میں اپنے مخصوص انداز میں رقص کیا تو…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے ہفتے مندی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے ہفتے مندی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے ہفتے مندی رہی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں پورے ہفتے کے دوران دو اعشاریہ سات فیصد کمی ہوئی اور یہ ایک سو چودہ اعشاریہ دو پوائنٹس پر آ گیا۔ تین ہفتوں کے دوران…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہفتے میں 850روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہفتے میں 850روپے کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہفتے کے دوران آٹھ سو پچاس روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ستاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے سے کم ہو کر ستاون…

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ سب سے بڑا مسئلہ ہے،آئی ایم ایف

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ سب سے بڑا مسئلہ ہے،آئی ایم ایف

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہے اور حکومت کو غربت اور بے روز گاری میں کمی کے علاوہ شرح نمو کو بہتر کرنے پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات آئی ایم ایف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر…

جوہانسبرگ ٹیسٹ:آسٹریلیا نے پہلی اننگزمیں برتری حاصل کرلی

جوہانسبرگ ٹیسٹ:آسٹریلیا نے پہلی اننگزمیں برتری حاصل کرلی

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے تیس رنز کی برتری حاصل کرلی۔آج جنوبی افریقہ اپنی دوسری اننگز شروع کریگا۔ وانڈرزاسٹیڈیم میں شین واٹسن اور فلپ ہیوز نے آسٹریلیا کوایک سوچوہتر رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔شین واٹسن اور فلپ…

بھارت میں قید خلیل چشتی کو رہا کیا جائے،اہل خانہ کی اپیل

بھارت میں قید خلیل چشتی کو رہا کیا جائے،اہل خانہ کی اپیل

بھارتی ریاست راجستھان کی اجمیر جیل میں قید اٹھتر سالہ پاکستانی قیدی خلیل چشتی کے خاندان نے انسانی بنیادوں پر خلیل کی رہائی کے لئے رحم کی اپیل کردی ہے ۔  خلیل چشتی قتل کے الزام میں قید ہیں۔ ان کی بیٹی سوہا…

امریکہ کی طرف سے ایران پر نئی پابندیوں کی تیاری

امریکہ کی طرف سے ایران پر نئی پابندیوں کی تیاری

امریکہ ایران پر نئی اور زیادہ سخت پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کررہاہے ۔امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر جمعہ کو دیر گئے بتایا کہ یہ پابندیاں پیر تک منظر عام پر آسکتی ہیں اور اس میں ایران…

چین کے وزیراعظم کی صدر اوباما سے ملاقات

چین کے وزیراعظم کی صدر اوباما سے ملاقات

انڈونیشیا کے شہر بالی میں آسیان اجلاس کے موقع پر ہفتہ کو امریکی صدر براک اوباما اور چین کے وزیراعظم وین جیابا کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دنوں ملکوں کے مابین معاشی تعلقات پر بات چیت کی گئی۔وائٹ ہاس کے حکام…

اپراورکزئی: گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ،10 ہلاک

اپراورکزئی: گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ،10 ہلاک

اپر اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ میں دس شدت پسند ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔  ماموزئی، آدو خیل اور میر خیل میں شدت پسندوں کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے فوری کارروائی…

سعودی سفیر کے قتل کی مبینہ سازش پر اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد منظور

سعودی سفیر کے قتل کی مبینہ سازش پر اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد منظور

  ایسا لگتا تھا جیسے یہ کسی ناول کی کہانی  ہے ۔ گذشتہ ماہ امریکی عہدے داروں نے الزام لگایا کہ ایران کی القدس فورس کے ایجنٹوں نے امریکہ میں سعودی عرب کے سفیر ، عادل الجبیر  کو واشنگٹن  کے ایک ریستوراں میں…

لندن:دہشت گردی کی منصوبہ بندی،4مسلمان نوجوان گرفتار

لندن:دہشت گردی کی منصوبہ بندی،4مسلمان نوجوان گرفتار

برطانیہ میں چار نوجوانوں کو دہشت گردی کا منصوبہ بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ان پر دہشتگردی کی تربیت کیلئے پاکستان جانے کا بھی الزام ہے۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق خبیب حسین، اسحاق حسین، شاہد قاسم خان اور نوید محمود…

شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیں گے ،جنوبی کوریا

شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیں گے ،جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ کم کوان جین نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے کسی بھی اشتعال انگیز اقدام پر سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔ شمالی کوریا کی طرف سے سرحدی جزیرہ پر بمباری کا ایک سال مکمل…

ہیٹی کے صدر نے فوج کی دوبارہ بحالی کا اعلان کر دیا

ہیٹی کے صدر نے فوج کی دوبارہ بحالی کا اعلان کر دیا

ہیٹی کے صدر نے 1990 کے عشرے میں ختم کی گئی فوج کی دوبارہ بحالی کا اعلان کردیا۔ ہیٹی کے سابق صدر جین برئرینڈ ایرسٹائڈ نے اقتدار میں آنے کے بعد فوج کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ہیٹی کے ذرائع…

کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس میں 24 پوائنٹس اضافہ

کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس میں 24 پوائنٹس اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو محدود پیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس گیارہ ہزار نو سو اڑتیس پر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو محدود پیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس…

سندھ میں چاول کی فصل تیار ، فی من نرخ 450 کی کمی

سندھ میں چاول کی فصل تیار ، فی من نرخ 450 کی کمی

سندھ میں چاول کی فصل تیار، کٹائی کے بعد سٹہ شروع،چاول کی فی من قیمت میں چارسو پچاس روپے کی کمی یہ بات سند آباد گار بورڈ کے صدر سید ندیم شاہ  کا کہنا تھا کہ سندھ میں اٹھارہ لاکھ ایکڑ پر چاول…

بنگلہ دیش کے دورے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان میں تاخیر

بنگلہ دیش کے دورے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان میں تاخیر

بنگلہ دیش کے دورے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان میں مختلف وجوہ سے چند روز کی تاخیر سے کیا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پچیس نومبر کو سری لنکا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے بعد ابوظبی سے براہ راست بنگلہ…

چیمپئنز ٹرافی : قومی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز اتوار کو ہوں گے

چیمپئنز ٹرافی : قومی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز اتوار کو ہوں گے

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ٹیم کے ٹرائلز اتوار کو نصیر بندہ اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہونگے اور اسی روز ٹیم کا اعلان کردیا جائیگا۔ آٹھ ملکی چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ تین دسمبر سے آکلینڈ نیوزی لینڈ میں شروع ہورہاہے۔…

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پولنگ جاری

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پولنگ جاری

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ سندھ ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ سندھ ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں ایک ہزار تین سو اٹھاون ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ بار ایسوسی ایشن کی صدارت…

حقانی کو بلا کر جواب طلب کیا جائے۔ حسین ہارون

حقانی کو بلا کر جواب طلب کیا جائے۔ حسین ہارون

لیاری : اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے حسین حقانی کو فوری پاکستان بلاکر جواب طلب کیا جائے۔ عبداللہ حسین ہارون نے لیاری میں کچھی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی۔ میڈیا سے بات چیت…