پاک بھارت مذاکرات کی بحالی خوش آئند ہے۔ فاروق ستار

پاک بھارت مذاکرات کی بحالی خوش آئند ہے۔ فاروق ستار

حیدرآباد : متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فارق ستار نے کہا پاک بھارت تعلقات متاثر کرنے والا مائنڈ سیٹ ممبئی اور کراچی کے صحافیوں کو مل کرختم کرنا ہوگا۔ لال قلعہ گراونڈ میں بھارتی صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانے سے…

ابھی استعفیٰ نہیں دیا، پیشکش کی ہے۔ حسین حقانی

ابھی استعفیٰ نہیں دیا، پیشکش کی ہے۔ حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ انہوں نے استعفی نہیں دیا، صرف پیشکش کی ہے۔ منصور اعجاز سے کوئی تعلق نہیں، مائیک مولن کو بھیجے گئے میمو سے متعلق تحقیقات ہونی چاہئے۔ میڈیا سے بات چیت میں…

بینظیر بھٹو کے قتل کے متعلق شواہد موجود ہیں۔ رحمان ملک

بینظیر بھٹو کے قتل کے متعلق شواہد موجود ہیں۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کی منصوبہ بندی سے متعلق شواہد موجود ہیں اور اس میں پرویزمشرف کے علاوہ دیگر عناصر بھی ملوث ہیں ۔ حکومت قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔  اسلام…

شرجیل میمن کا استعفیٰ المیہ ہے۔ مرزا

شرجیل میمن کا استعفیٰ المیہ ہے۔ مرزا

سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کا استعفی بہت بڑا المیہ ہے۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ شرجیل میمن پر استعفی دینے کے لیے دباو ڈالا گیا جو کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی…

کراچی: خودکش دھماکا، ہلاک شخص کی شناخت ہو گئی

کراچی: خودکش دھماکا، ہلاک شخص کی شناخت ہو گئی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت معیز السلام کے نام سے ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے خودکشی کرنے والا امریکی شہری تھا۔ پولیس کے مطابق معیزالسلام نے پاکستانی نژاد خاتون سے شادی…

صدر زرداری کو شرجیل میمن نے استعفیٰ پیش کر دیا

صدر زرداری کو شرجیل میمن نے استعفیٰ پیش کر دیا

اسلام آباد : سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے جمعہ کی رات صدر زرداری سے ملاقات کی اور اپنا استعفی صدر کو پیش کیا۔ صدر نے کہا کہ سندھ کے وزیر اعلی ہی انکا استعفی منظور کریں گئے۔ وزیر اطلاعات سندھ…

آج ملکی سلامتی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ نواز شریف

آج ملکی سلامتی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج ملکی سلامتی داؤ پر لگی ہوئی ہے، مائیک مولن کو لکھے گئے خط کا معاملہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس پرکمیٹی بنائی جائے، بائیس نومبر کو شاہ محمود…

موجودہ حکومت ن لیگ کے پاس ہوتی تو بھاگ جاتے۔ راجہ ریاض

موجودہ حکومت ن لیگ کے پاس ہوتی تو بھاگ جاتے۔ راجہ ریاض

پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت اگر مسلم لیگ ن کے پاس ہوتی تو وہ جان چھڑا کر جدہ بھاگ جاتے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ یہ…

موجودہ حکومت نے کرپشن کی حد کر دی ہے۔ احسن اقبال

موجودہ حکومت نے کرپشن کی حد کر دی ہے۔ احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال موجودہ حکومت کے دور میں کرپشن کے کئی بڑے کیس سامنے آئے ہیں اب اس حکومت کے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت…

پی پی کورکمیٹی کا متنازع میمو کی سازش ناکام بنانے کا عزم

پی پی کورکمیٹی کا متنازع میمو کی سازش ناکام بنانے کا عزم

پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کیاجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ منصور اعجاز کے متنازعہ خط کی سازش کو بے نقاب کرکے اداروں اور حکومت کے خلاف ہونے والی سازش کو بے نقاب کرنے کے ہرممکن اقدمات کیے جائیں…

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو مات دیدی

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو مات دیدی

دبئی : تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کواکیس رنزسے ما ت دیدی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب کیاہے۔ گرین شرٹس نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے اعزازچیمہ…

پیپلز پارٹی کی کور کیمٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی کور کیمٹی کا اجلاس آج ہو گا

صدر مملکت آصف زرداری کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس سے قبل صدر مملکت سے آرمی چیف جنرل کیانی کی متوقع ملاقات بھی اہمیت کی حامل…

فتح کیلئے پرعزم آج پاکستان تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کے مقابل

فتح کیلئے پرعزم آج پاکستان تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کے مقابل

فتح کے لئے پرعزم پاکستان کرکٹ ٹیم آج دبئی میں تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کے مدمقابل ہوگی۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہے۔ پاکستان دوسرے میچ میں پچیس رنز سے ہارگیا تھا اور پاکستان ٹیم آج کا…

پی پی کا ذوالفقار مرزا سے لاتعلقی کا اظہار

پی پی کا ذوالفقار مرزا سے لاتعلقی کا اظہار

کراچی : پیپلز پارٹی نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کر دیا جبکہ ان کے قریبی ساتھی امداد پتافی کی رکنیت معطل کر دی گئی، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ساتھ لندن جانے پر شرجیل میمن کی صدر زرداری کے…

ن لیگ خواتین اسکینڈل میں ملوث ہے۔ راجہ ریاض

ن لیگ خواتین اسکینڈل میں ملوث ہے۔ راجہ ریاض

لاہور : پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی صوبائی قیادت خواتین سکینڈل میں ملوث ہے، نواز شریف کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ ریاض…

آکسفرڈ یونیورسٹی: ذوالفقار مرزا کے خطاب کے دوران ہلڑ بازی

آکسفرڈ یونیورسٹی: ذوالفقار مرزا کے خطاب کے دوران ہلڑ بازی

آکسفرڈ یونیورسٹی میں ذوالفقار مرزا کے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی جس پر منتظمین نے ہلڑ بازی کرنے والے افراد کو باہر نکال دیا۔  ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ ہنگامہ کرنے کیلیے افرا د کو بھیجا گیا تھا اور وہ پاکستانی…

امریکا کا خفیہ ہائپرسانک ہتھیار کا تجربہ

امریکا کا خفیہ ہائپرسانک ہتھیار کا تجربہ

امریکی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ امریکا کی فوج نے دنیا کے کسی بھی کونے میں حدف کو نشانے بنانے والے جدید ہائپرسانک ہتھیار کا تجربہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق ہائپر سانک جدید ہتھیار کا تجربہ امریکی فوج کے برالکاحل…

ذوالفقار مرزا کیخلاف تحریک استحقاق ایجنڈے کا حصہ

ذوالفقار مرزا کیخلاف تحریک استحقاق ایجنڈے کا حصہ

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج قائم مقام اسپیکر شہلارضا کی زیر صدارت ہو گا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں ذوالفقار مرزا کے خلاف تحریک استحقاق شامل ہے۔ ذوالفقار مرزا کے خلاف بدین کے رکن اسمبلی میر بابو ٹالپر نے تحریک جمع کرائی ہے۔ سندھ…

شام سے سیکڑوں افراد کی نقل مکانی

شام سے سیکڑوں افراد کی نقل مکانی

شام میں جاری تشدد کی لہر سے پریشان ہو کر کئی افراد ملک چھوڑ کر اردن کی جانب نقل مکانی کررہے ہیں۔  روس نے کہا ہے کہ شام میں خانہ جنگی کی صورتحال ہے جبکہ ترکی نے عالمی برادری کو شام میں…

وال اسٹریٹ قبضہ کرو تحریک کے کارکن گرفتار

وال اسٹریٹ قبضہ کرو تحریک کے کارکن گرفتار

نیویارک پولیس نے وال اسٹریٹ قبضہ کرو تحریک کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا یہ گرفتاریاں اس وقت کی گئیں جب احتجاج کے دومہینے پورے ہونے پر سیکڑوں مظاہرین نے ریلی نکالی اور نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی جانب مارچ کرنے کی…

حقانی کے استعفعےٰ پر تبصرہ نہیں کرینگے۔ امریکا

حقانی کے استعفعےٰ پر تبصرہ نہیں کرینگے۔ امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک سی ٹونر کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفیر حسین حقانی کے استعفے کی خبروں پر تبصرہ نہیں کرسکتے یہ پاکستان کا معاملہ ہے۔  واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں ان کا کہنا تھا حسین حقانی کا معاملہ…

موساد کے سابق چیف مئیر ڈیگان کا 290 فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف

موساد کے سابق چیف مئیر ڈیگان کا 290 فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف

پیرس: میڈیا رپورِٹ کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے سابق سربراہ مئیر ڈیگان نے  یہ اعتراف کیا ہے کہ ایجنسی کے قاتل یونٹ ریمون کی سربراہی کے دوران انہوں نے 290 فلسطینیوں کو قتل کیا۔ انہوں نے یہ اعتراف برطانوی…

اپراورکزئی: فورسز سے جھڑپ میں چھے شدت پسند ہلاک

اپراورکزئی: فورسز سے جھڑپ میں چھے شدت پسند ہلاک

اپراورکزئی کے علاقے وچہ وانا میں سیکیورٹی فورسزسے جھڑپ میں چھ شدت پسند ہلاک اور ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ وچہ وانا میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کرکے ایک اہلکار شہید کر دیا تھا۔ واقعے کے فوری…

کراچی: گلستان جوہر میں خودکش دھماکا

کراچی: گلستان جوہر میں خودکش دھماکا

کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران ایک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ رینجرز نے مبینہ دہشت گرد کی بیوی اور چار بچوں کو حراست میں لے لیا۔ رابعہ سٹی میں دھماکا…