ویانا: آئی اے ای اے بورڈ آج ایران قرارد پر بحث کریگا

ویانا: آئی اے ای اے بورڈ آج ایران قرارد پر بحث کریگا

چھ عالمی طاقتوں نے جوہری تنازعے پر ایران کے خلاف دباؤ ڈالنے کیلئے قرارداد عالمی جوہری توانائی ایجنسی میں جمع کرادی، آئی اے ای اے بورڈ آج بحث کا آغاز کریگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی اے ای اے…

ایشیا میں چین اور بھارت امریکا کیلئے خطرہ ہیں۔ پینیٹا

ایشیا میں چین اور بھارت امریکا کیلئے خطرہ ہیں۔ پینیٹا

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے خبردار کیا ہے کہ ایشیا میں چین اور بھارت امریکا کیلئے بڑھتے ہوئے خطرات ہیں، ایران پر اسرائیلی حملے سے عالمی معیشت تباہ ہو جائیگی امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ریاست کنیکٹی کٹ میں…

شام میں خانہ جنگی کی صورتحال ہوتی جا رہی ہے۔ روسی وزیر خارجہ

شام میں خانہ جنگی کی صورتحال ہوتی جا رہی ہے۔ روسی وزیر خارجہ

روسی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ شامی فوج کے باغی اہلکاروں کی جانب سے حملے کے بعد شام میں خانہ جنگی کی صورتِ حال ہوتی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام کے حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ وہاں…

ڈرٹی پکچر، ریلیز سے پہلے ہی دھوم

ڈرٹی پکچر، ریلیز سے پہلے ہی دھوم

بالی ووڈ فلم عشقیہ کے بعد ودیا بالن کی فلمی لائف میں جس فلم کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے وہ ہے ڈرٹی پکچر۔ فلم کی ریلیز سے قبل ہی ودیا کے گیٹ اپ اور اداکاری کے چرچے دور دور…

مزید قرضوں کے لیے بجلی کے نرخ بڑھانا ہوں گے۔ آئی ایم ایف

مزید قرضوں کے لیے بجلی کے نرخ بڑھانا ہوں گے۔ آئی ایم ایف

پاکستان بجلی کے نرخ بڑھائے سبسڈی کو ختم کر ے، دو ارب ڈالر کا قرض ورلڈ بنک اور ایشیائی ترقیاتی بنک دینے پر غور کریں گے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی پر اصلاحات بہت سست رفتا ہیں…

جوہانسبرگ ٹیسٹ : آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ 266 رنز پر آؤٹ

جوہانسبرگ ٹیسٹ : آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ 266 رنز پر آؤٹ

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سریز کے سلسلے میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ کے پہلے دن جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 266 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر سے…

کراچی : شرافی گوٹھ میں تین افراد قتل

کراچی : شرافی گوٹھ میں تین افراد قتل

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں فارم ہاؤس کے اندر تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ کورنگی سنگر چورنگی سے شاہ فیصل جانیو الے راستے پر شرافی گوٹھ تھانے کی حدود میں واقع فارم ہاوس سے تین افراد…

پاکستان سب کا گھر ہے۔ نواز شریف

پاکستان سب کا گھر ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی شخص کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور ڈاکٹرز کے قتل پر وزیراعلی کو یہاں ہونا چاہیے تھا۔  شکار پورکے علاقے چک میں ہندواجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف…

کراچی دھماکہ: دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

کراچی دھماکہ: دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہے، پولیس نے متعدد افراد کو تفتیش کے لئے حراست میں لے لیا ہے۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے مرنے والے دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔  واقعے کے بعد پولیس اور خفیہ اداروں…

پیپلز پارٹی کے اچھے برے وقت کے ساتھی ہیں۔ بابر غوری

پیپلز پارٹی کے اچھے برے وقت کے ساتھی ہیں۔ بابر غوری

متحدہ قومی مومنٹ کے رکن اسمبلی اور وفاقی وزیر بابرغوری نے کہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی کے اہم اتحادی اور اچھے برے وقت کے ساتھی ہیں ۔ اسلام اباد میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیربابر غوری کا کہنا تھا…

سپریم کورٹ کے چار نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے چار نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے چار نئے تعینات ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوئی جس میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے نئے تعینات ہونے والے ججز جسٹس اعجاز افضل ،جسٹس…

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور پندرہ رنز سے ہرا دیا

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور پندرہ رنز سے ہرا دیا

بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ اننگز اور پندرہ رنز سے جیت لیا اور تین میچوں کی سیریز میں دوصفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ کولکتہ میں ٹیسٹ کے چوتھے دن ویسٹ انڈیز نے اپنی نامکمل اننگز ایک سوپچیانوے…

تیسرا ون ڈے: پاکستان کم بیک کرنے کے لئے پرعزم

تیسرا ون ڈے: پاکستان کم بیک کرنے کے لئے پرعزم

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ جمعہ کو دبئی میں کھیلاجارہاہے۔ سیریز کا پہلا ون ڈے پاکستان اور دوسرا سری لنکا نے جیتاتھا۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق ٹیم کی عمدہ کارکردگی اور کم بیک کرنے کے لئے…

شرجیل میمن کو صدر نے طلب کر لیا ہے۔ قائم علی شاہ

شرجیل میمن کو صدر نے طلب کر لیا ہے۔ قائم علی شاہ

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ذولفقار مرزا کی فلائٹ میں لندن جانے والے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کو صدر آصف زرداری…

امریکہ انسانی حقوق کے فروغ کیلئے اہم کردارادا کرے گا :اوباما

امریکہ انسانی حقوق کے فروغ کیلئے اہم کردارادا کرے گا :اوباما

آسٹریلیا کے رہنما اور سینیٹرز کے ایک خصوصی مشترکہ اجلاس میں ایک تقریر میں اوبامہ نے اعلان کیا کہ خطے میں امریکہ کی موجودگی اور مشن ان کی اولین ترجیحات میں شامل تھی ۔ صدر نے کہا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ…

تھائی لینڈ سیلاب: امریکہ کا ایک کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان

تھائی لینڈ سیلاب: امریکہ کا ایک کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان

مریکہ کی وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن نیحالیہ تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کرنے والے تھائی لینڈ کے لیے ایک کروڑ ڈالر امداد اورامدادی سرگرمیوں میں اعانت کے لیے ایک امریکی بحری جہاز علاقے میں بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔ہیلری کلنٹن نے یہ…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر شہروں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم مالا کنڈ ڈویژن اور…

پی سی بی ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29نومبر کو طلب

پی سی بی ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29نومبر کو طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس تین ماہ کی تاخیر سے انتیس نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ پی سی بی کے آئین کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس تین ماہ بعد ہونا ضروری ہے ۔ اعجازبٹ نے بائیس جون…

امریکہ کو چین سے کوئی خطرہ نہیں،اوباما

امریکہ کو چین سے کوئی خطرہ نہیں،اوباما

امریکی صدر بارک اوباما نے دورائے آسٹریلیا میں کہا کہ امریکہ کو چین سے کوئی خطرہ نہیں اور ایشیا معاشی اعتبار سے دنیا کا مضبوط خطہ بن رہا ہے۔ آسٹریلیا کے دالحکومت کنبر امیں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ پرامن…

وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

امریکی پولیس نے وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔۔۔جبکہ وائٹ ہاوس کی عمارت میں گولی کے نشان کی تحقیقات جاری ہیں ۔ اکیس سالہ شہری رامیرو آرٹیگا کو پینسلوینیا میں خفیہ اطلاع پر ہوٹل سے گرفتار کیا…

دو ہزار چودہ تک غیر ملکی فوجیں واپس چلی جائیں گی ، افغان صدر

دو ہزار چودہ تک غیر ملکی فوجیں واپس چلی جائیں گی ، افغان صدر

افغانستان کے دالحکومت کابل میں میں جاری لویہ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ  2014تک غیر ملکی فوجیں افغانستان سے چلی جائیں گی۔ کابل میں لویہ جرگے میں امریکہ سے معاہدے پر صدر حامد کرزئی کا…

شام کو3روز میں پرتشدد کارروائیاں روکنے کی مہلت

شام کو3روز میں پرتشدد کارروائیاں روکنے کی مہلت

عرب لیگ نے شام کی رکنیت معطل کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ تین روز کے دوران پرتشدد کارروائیاں روکنے کی مہلت دی ہے ۔ عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس مراکش کے شہر رباط میں ہوا جس میں شام کی…

جارج کلونی کی فلم ڈیسینڈینٹس کالاس اینجلس میں پریمئیر

جارج کلونی کی فلم ڈیسینڈینٹس کالاس اینجلس میں پریمئیر

ہالی ووڈ اداکارجارج کلونی کی فلم ڈیسینڈینٹس کا پریمیئرلاس اینجلس میں ہوا۔ یہ فلم دوبچوں کے باپ میٹ کنگ کے گرد گھومتی ہے جس کی بیوی ایک حادثے کا شکارہوجاتی ہے۔اس کے بعد اسے سترہ سالہ بیٹی اور دس سالہ بیٹے کی…

سلمی ہائیک فلم کی تشہیر کیلئے میکسیکو سٹی پہنچ گئیں

سلمی ہائیک فلم کی تشہیر کیلئے میکسیکو سٹی پہنچ گئیں

ہالی وڈ اداکارہ سلمی ہائیک اور اداکار اینٹنیو بندیراس اپنے آنے والی فلم پوس ان بوٹس کی تشہیر کیلئے میکسیکو سٹی پہنچ گئے ، فلم ڈیسپراڈو کے بعد یہ جوڑی پوس ان بوٹس میں ایک بار پھر ساتھ نظر آئے گی ۔…