ریما کا ڈاکٹر طارق سے نکاح ہوگیا،حق مہر 50ہزار ڈالر مقرر

ریما کا ڈاکٹر طارق سے نکاح ہوگیا،حق مہر 50ہزار ڈالر مقرر

پاکستان کی معروف فلم سٹار ریما کا بدھ کو ورجینیا میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے ان کے آبائی گھر پر باقاعدہ نکاح ہو گیا۔ ڈاکٹر طارق شہاب کے بھائی کے مطابق نکاح باقاعدہ اسلامی طریقے سے ہوا جو کہ…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

ایم کیو ایم کی لندن اور پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی غور کیا جائے گا اور ملک کی موجودہ صورتحال پر آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اہم…

گاڑیوں کی قیمتوں میں چھ فیصد اضا فہ متوقع

گاڑیوں کی قیمتوں میں چھ فیصد اضا فہ متوقع

رواں مالی سال کے دوران روپے کی قدر میں کمی کے باعث مقامی کمپنیوں کی جانب سے کاروں کی قیمتوں میں چھ فیصد اضافہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ صنعتیں پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری…

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفیٰ

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفیٰ

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے اپنا استعفی ایوان صدر بھجوا دیا ہے، جس کی ایوان صدر کے ذرائع نے تصدیق بھی کر دی ہے۔  ذرائع کے مطابق منصور اعجاز کے خط کے حوالے سے فوجی قیادت ناراض تھی۔ ایوان صدر…

ملک میں غربت کی شرح میں اضافہ متوقع

ملک میں غربت کی شرح میں اضافہ متوقع

تیل کی بڑھتی ہوئی بین الاقوامی قیمتوں سے ملک میں غربت کی شرح میں اضافہ متو قع ہے ۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حکومتی اخراجات اور بجٹ خسارے میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تیل اور گیس…

راؤ شکیل کی تقرری وزیراعظم نے کی۔ حامد سعید کاظمی

راؤ شکیل کی تقرری وزیراعظم نے کی۔ حامد سعید کاظمی

حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ حج کرپشن کیس میں مجھے بلاوجہ گھسیٹاگیا، راؤ شکیل کی تقرری وزیراعظم نے میری مخالفت کے باوجود کی۔ پارلیمنٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد سعید کاظمی کا کہنا تھا کہ نیب کیسز اوورایج…

پانچ روپے کی قانونی حیثیت جنوری میں ختم ہوجائے گی

پانچ روپے کی قانونی حیثیت جنوری میں ختم ہوجائے گی

یکم جنوری دو ہزار بارہ سے پانچ روپے کے نوٹ کی قانونی حیثیت ختم ہوجائے گی اور اس تاریخ سے اسے تبدیل یا استعمال نہیں کرایا جاسکے گا ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پہلے ہی اعلان کرچکی…

ذوالفقار مرزا کے مجھ پر الزامات سراسر جھوٹ ہیں۔ الطاف حسین

ذوالفقار مرزا کے مجھ پر الزامات سراسر جھوٹ ہیں۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم اور اس کی قیادت پر ماضی میں بھی ملک دشمنی اور غیر ملکی ایجنٹ ہونے کے بے ہودہ الزامات لگتے رہے اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے…

کابینہ میں بجلی کی قیمت میں چار فیصد اضافے کی منظوری

کابینہ میں بجلی کی قیمت میں چار فیصد اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں چار فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ یہ اضافہ بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ کیا گیا ہے جس کا اثر صارفین پر براہ راست منتقل کر دیا جاتا ہے۔ اور…

صدر سے وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

صدر سے وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق تینوں بڑوں کی ہونے…

کراچی:گاڑی میں دھماکہ، چار ہلاک متعدد زخمی

کراچی:گاڑی میں دھماکہ، چار ہلاک متعدد زخمی

کراچی میں سی ویو ولیج ہوٹل کے قریب ہائی روف میں خود کش دھماکہ۔ ایک پولیس اہلکار  سمیت چار افراد ہلاک۔ تباہ ہونے والی ہائی روف سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برامد ہوا ہے۔ کراچی میں سی ویو پر واقع ولیج…

سپریم کورٹ: رینٹل پاور منصوبوں میں کرپشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ: رینٹل پاور منصوبوں میں کرپشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور منصوبوں میں کرپشن کیس سے متعلق سماعت جاری ہے۔ اس دوران نیپرا کے وکیل انجم الحسن کا کہنا تھا کہ رینٹل پاور منصوبوں میں من مانی کی گئی۔ سماعت کے دوران وکیل نیپرا انجم الحسن کا کہناتھا کہ…

شورکوٹ: کار اور ٹرالی میں تصادم، چار افراد جاں بحق

شورکوٹ: کار اور ٹرالی میں تصادم، چار افراد جاں بحق

شورکوٹ کھمانوالہ کے قریب کار اور ٹرالی کے تصادم کے نتیجہ میں چارافراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ شورکوٹ سٹی کے رہائشی حوالدار محمد ارشد اپنے خاندان کے ساتھ والد کے جنازہ میں شرکت کے لئے کار میں سمندری جارہے تھے…

متحدہ کیخلاف ثبوت، ذوالفقار مرزا لندن روانہ

متحدہ کیخلاف ثبوت، ذوالفقار مرزا لندن روانہ

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ایم کیو ایم کے خلاف ثبوت لیکر اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔ جناح ٹرمینل کراچی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ…

عمران خان لبرل کہہ کر امریکی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اعجاز

عمران خان لبرل کہہ کر امریکی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اعجاز

جڑانوالہ : پاکستان مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجاز الحق نے کہا ہے عمران خان خود کو لبرل کہہ کر امریکی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ جڑانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ ملک کی دو بڑی سیاسی…

شاہ محمود قریشی کو معاف نہیں کیا جائیگا۔ پی پی

شاہ محمود قریشی کو معاف نہیں کیا جائیگا۔ پی پی

اسلام آباد : پیپلز پارٹی نے واضح کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ اسمبلی کی خالی ہونی والی نشست پر جلد ضمنی الیکشن کرایا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل مخدوم شہاب الدین کے ہمراہ نیوز…

صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین میں ٹیلی فونک رابطہ

صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین میں ٹیلی فونک رابطہ

صدر زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین کے مختلف امور پر…

حاصل پور: مسافر بس حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک

حاصل پور: مسافر بس حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک

حاصل پور ہیڈ اسلام کے قریب مسافر بس حادثے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک 11 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ضلع وہاڑی حاصل پور ہیڈ اسلام کے قریب فیصل آباد جانے والی مسافر بس تیز رفتاری…

کولکتہ ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز153رنز پر آؤٹ، فالوآن کا شکار

کولکتہ ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز153رنز پر آؤٹ، فالوآن کا شکار

بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم صرف ایک سو ترپن رنز بناکر آؤٹ ہوکر فالوآن کا شکار ہو گئی۔ ایڈن گارڈن کولکتہ میں ٹیسٹ کے تیسرے دن ویسٹ انڈیز اپنی پہلی اننگز چونتیس رنز دو کھلاڑی آئوٹ سے…

تیسرے ون ڈے کی تیاری، پاکستان ٹیم کی سخت پریکٹس

تیسرے ون ڈے کی تیاری، پاکستان ٹیم کی سخت پریکٹس

سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم نے دبئی اسٹیڈیم میں سخت پریکٹس کر رہی ہے۔ کوچ محسن خان کی نگرانی میں منگل کو ٹیم نے پریکٹس میں بیٹنگ کی سخت پریکٹس کی۔ کپتان مصباح الحق…

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ آٹھ افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ آٹھ افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے بابر پہاڑ کے نزدیک ڈرون حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں امریکی جاسوس طیاروں نے چار میزائل فائر کئے جن کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔…

اسرائیل نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران

اسرائیل نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران

ایران نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے اس پر حملہ کیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ایران کی سر زمین کی حفاظت کی جائے گی۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر جواد لاری جانی…

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کا ویڈیو پیغام

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کا ویڈیو پیغام

القاعدہ نے ایمن الظواہری کا ایک ویڈیوپیغام جاری کیا ہے۔۔۔ اس پیغام میں القاعدہ رہنما کو اسامہ بن لادن کی تعریف کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے تیس منٹ پر محیط وڈیو پیغام میں ایمن الظواہری اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت پیش…

وال اسٹریٹ قبضہ تحریک، عدالت کا ارکان کو محدود رہنے کاحکم

وال اسٹریٹ قبضہ تحریک، عدالت کا ارکان کو محدود رہنے کاحکم

نیویارک کی عدالت نے وال اسٹریٹ قبضہ تحریک کے ارکان کو محدود رہنے کا حکم دیتے ہوئے زکوتی پارک میں خیمے نصب کرنے سے منع کردیا۔ نیویارک کی عدالت میں وال اسٹریٹ قبضہ تحریک کیس کی سماعت ہوئی۔ جج نے ریمارکس دیتے…