بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اکسانے والے بہت ہیں لیکن نوجوان ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ ملک میں کرپشن ہے ٹرانسپرنسی نہیں۔ مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے لاہور میں ذرائع…

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے، ریلوے کو حکومت نے تباہ کر دیا۔ وہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔…

سندھ ہائیکورٹ: ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات

سندھ ہائیکورٹ: ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات

سندھ ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ذولفقار مرزا نے کہا کہ پارٹی کے چند لوگوں کے سواسب میرے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا…

نوابشاہ: قومی شاہراہ پر وین الٹ گئی، بیس مسافر زخمی

نوابشاہ: قومی شاہراہ پر وین الٹ گئی، بیس مسافر زخمی

نوابشاہ کے قریب قومی شاہراہ دینو مشین اسٹاپ کے مقام پر حیدرآباد سے سکھر جانے والی تیز رفتار مسافر وین ٹائر پھٹنے سے الٹ کر کھائی میں جاگری جس سے 20 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور سول اسپتال دولت…

رینٹل پاور کیس: قومی دولت کا احساس نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس

رینٹل پاور کیس: قومی دولت کا احساس نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت جاری ہے ۔ کیس میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ پوری دنیا میں رینٹل پاور کمپنیاں کام کررہی ہیں لیکن یہاں قومی دولت کا احساس نہیں کیا گیا…

دمشق: جھڑپوں کے دوران 40 افراد ہلاک

دمشق: جھڑپوں کے دوران 40 افراد ہلاک

شام میں اردن کے سرحد کے قریب سرکاری فورس اور جمہوریت پسندوں میں جھڑپوں کے دوران چالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں، دمشق کا کہنا ہے کہ وہ عرب لیگ کے امن سمجھوتے پر عمل کیلئے تیارہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے…

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتسان میں سردی کی شدت کے اضافے کا امکان ہے۔ محمکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے…

ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا۔ شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا۔ شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا ہے بلکہ ان کے گھر کی سیکورٹی بڑھائی ہے۔ کراچی میں سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی رہائش گاہ پر اچانک رات گئے…

صنعا:90 روز کے اندر مستعفی ہونے کیلئے تیارہوں، یمنی صدر

صنعا:90 روز کے اندر مستعفی ہونے کیلئے تیارہوں، یمنی صدر

یمن کے صدر علی عبداللہ الصالح نے کہاہے کہ وہ حزب اختلاف سے سمجھوتے کے نوے روز کے اندر مستعفی ہوجائینگے، جبکہ اقوام متحدہ ایلچی جمال نے خلیج تعاون منصوبے پر عمل کیلئے فریقین سے مذاکرات کئے ہیں ۔ دارالحکومت صنعا میں…

امریکا میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی

امریکا میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی

امریکا کے مختلف شہروں میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، جبکہ وال اسٹریٹ کے باہر احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے پرامن احتجاج پر کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی…

ترکی کے مشرقی حصے میں 5.2 شدت کا زلزلہ

ترکی کے مشرقی حصے میں 5.2 شدت کا زلزلہ

ترکی کے مشرقی شہر وان میں تیسری بار زلزلہ، جھٹکوں نے عمارتوں کو ہلاکر رکھ دیا۔  غیر ملکی ایجنسی اور عالمی نشریاتی اداروں کے مطابق مشرقی شہر وان میں پہلے بھی دو مرتبہ زلزہ آچکا ہے۔ تاہم آج آنے والے پانچ اشاریہ…

بے بو پٹودی خاندان کا حصہ ہیں، سوہا علی خان

بے بو پٹودی خاندان کا حصہ ہیں، سوہا علی خان

سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کوئین کرینہ کپور پٹودی خاندان کا حصہ ہیں۔ اپنے ایک بیان میں بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا کہ بے بو یعینی کرینہ کپور ان کے…

باربی ڈول کترینہ کیف اب آئٹم سونگ میں جلوہ گر ہوں گی

باربی ڈول کترینہ کیف اب آئٹم سونگ میں جلوہ گر ہوں گی

یوں تو کترینہ کیف نے اب تک کئی فلموں میں کام کیا ہے اور ایسے کئی گانوں پر پرفارم بھی کیا ہے جنہیں آئٹم سونگ کی فہرست میں شامل کیا جا سکے لیکن دلچسپ بات یہ ہے یہ آئٹم سونگ کترینہ کیف…

کراچی: گودھرا میں پولیس آپریشن، 15 افراد زیرِ حراست

کراچی: گودھرا میں پولیس آپریشن، 15 افراد زیرِ حراست

کراچی کے علاقے گودھرا میں پولیس نے آپریشن کر کے پندرہ سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کی جواب میں پولیس نے بھی فائرنگ اور شیلنگ کی۔ نیو کراچی…

وزیراعظم کی سربراہی میں کھاد کی فراہمی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم کی سربراہی میں کھاد کی فراہمی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گندم کے پیداواری اہداف کے حصول کیلئے کاشتکاروں کوآئندہ ماہ تک کھاد کی ترجیحی بنیادپرفراہمی کویقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں اورکہا ہے کہ حکومتی اقدامات کافائدہ کاشتکاروں کوپہنچایا جائے۔ اس سے قبل اسلام آباد…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 30پوائنٹس کی مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 30پوائنٹس کی مندی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیس پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ اور ہنڈرڈ انڈیکس بارہ ہزار آٹھ پر بند ہوا۔ کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا جس کے بعد سرمایہ کاروں کی پرافٹ ٹیکنگ نے انڈکس کو منفی…

خیبر پختونخواہ ڈسٹرک کرک میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت

خیبر پختونخواہ ڈسٹرک کرک میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کو خیبر پختونخواہ ڈسٹرک کرک میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جاری اعلامیہ کے مطابق تیل کے کنویں ناشپادو میں چار ہزار تین سو چالیس میٹر کھدائی کی گئی…

شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں میران شاہ کے علاقے بازار میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں جاں بحق افراد کی تعدا پانچ ہوگئی اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا سوا چار بجے ایک گھر پر کیا گیا…

اداکارہ ریما 28 نومبر کو دلہن بن رہی ہیں

اداکارہ ریما 28 نومبر کو دلہن بن رہی ہیں

کل تک فلموں میں دلہن کا کردارادا کرنے والی اداکارہ ریما خان اٹھارہ نومبرکو سچ مچ دلہن بن رہی ہیں۔ شادی کی تقریبات واشنگٹن میں جاری ہیں اور سہرا سج رہا ہے دل کے ڈاکٹر طارق شہاب کے سر۔ فلموں میں محبت…

دوسرا ون ڈے سری لنکا نے جیت لیا، سیریز ایک ایک سے برابر

دوسرا ون ڈے سری لنکا نے جیت لیا، سیریز ایک ایک سے برابر

پاکستان کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ سری لنکا نے پچیس رنز سے جیت لیا۔پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ دبئی اسٹیڈیم میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر دوسوپینتیس…

لاہور: نوجوان پر تشدد، سب انسپکٹر اور پولیس اہلکار معطل

لاہور: نوجوان پر تشدد، سب انسپکٹر اور پولیس اہلکار معطل

لاہور میں نوجوان پر تشدد کے واقعہ پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ایک پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ پولیس تشدد ثابت نہیں ہوا لیکن جو بھی ملزمان ہیں، ان کے خلاف کارروائی…

تحریک انصاف کا آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان

اسلام آباد : تحریک انصاف نے آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان کہتے ہیں مسلم لیگ نون پاکستان کی واحد جماعت ہے جو فوج نے بنائی۔ مسلم لیگ قاف اسی سے الگ ہو کر بنی۔ اسلام آباد…

دوسرا ون ڈے : سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے : سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور سری لنکا آج دبئی میں دوسرے ایک روزہ میچ کیلئے مد مقابل ہیں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے…

ٹھٹھہ حادثہ: انتظامیہ اور پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرینگی

ٹھٹھہ حادثہ: انتظامیہ اور پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرینگی

ٹھٹھہ حادثہ کی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ انتظامیہ، پولیس اور ٹریفک پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرے گی۔ قومی شاہراہ دوہزار چھہ میں این ایچ اے کے حوالے ہونے کے باوجود چاررویہ سڑک تعمیر نہ ہونے کی بھی تحقیقات ہونگی۔ وزیراعلی سندھ…