پاکستان میں 5 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.2 فیصد سے زائد ریکارڈ

پاکستان میں 5 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.2 فیصد سے زائد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 3567 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

حکومت پھر کامیاب، اپوزیشن ناکام، مِنی بجٹ قومی اسمبلی سے پاس ہو گیا

حکومت پھر کامیاب، اپوزیشن ناکام، مِنی بجٹ قومی اسمبلی سے پاس ہو گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) کثرت رائے سے منظور کرلیا اور اپوزیشن کی پیش کردہ تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ اس کے بل کے تحت 500 روپے سے زیادہ مالیت کے فارمولا…

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے یومیہ کیس وَبا کے آغاز کے بعد بلندترین سطح پر!

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے یومیہ کیس وَبا کے آغاز کے بعد بلندترین سطح پر!

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کووِڈ-19 کی وَبا پھیلنے کے بعد اب تک سب سے زیادہ یومیہ کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں اور وزارتِ صحت نے 5499 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے۔پہلے سے اس مہلک وائرس…

طالبان حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا

طالبان حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔ طالبان کی وزارت خزانہ…

امریکہ: بائیڈن کی عوامی پسندیدگی میں 33 فیصد کمی

امریکہ: بائیڈن کی عوامی پسندیدگی میں 33 فیصد کمی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ میں ایک سروے رپورٹ کے مطابق عوام کا صرف ایک تہائی جو بائیڈن کی کارکردگی سے مطمئن ہے۔ کیونیپیاک یونیورسٹی کی طرف سے کروائے گئے سروے کے مطابق بائیڈن کے ساتھ عوامی تعاون مستقل کم ہو رہا…

جرمن ہسپتالوں کے آئی سی یو میں داخل زیادہ تر مریض، بغیر ویکسینیشن کے

جرمن ہسپتالوں کے آئی سی یو میں داخل زیادہ تر مریض، بغیر ویکسینیشن کے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں شائع ہونے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے انکشاف ہوا ہے کہ جرمنی کے ہسپتالوں کے انتہائی نگہداشت یونٹس میں داخل مریضوں میں اکثریت ایسے افراد کی ہے جن کی ویکسینیشن نہیں ہوئی۔ جرمن ہسپتالوں…

جمہوری رہنما آمریت کے خلاف مزید فعال ہوں، ہیومن رائٹس واچ

جمہوری رہنما آمریت کے خلاف مزید فعال ہوں، ہیومن رائٹس واچ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ہیمومن رائٹس واچ کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں آمرانہ سوچ فروغ پا رہی ہے اور عالمی طاقتیں جمہوریت کا دفاع کرنے میں ناکام نظرآرہی ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کے ترجمان کینتھ روتھ نے…

یورپ میں توانائی کا بڑھتا بحران

یورپ میں توانائی کا بڑھتا بحران

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں توانائی کا بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ تیل کے ذخائر کم ہوتے جا رہے ہیں۔ قیمتیں بہت زیادہ جبکہ صارفین کے بلوں میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے۔ روس کی جانب سے اب ویسے…

میڈیا میں نظر انداز، خاموش اذیت کا شکار لوگ

میڈیا میں نظر انداز، خاموش اذیت کا شکار لوگ

زیمبیا (اصل میڈیا ڈیسک) بہت سے انسانی بحرانی المیوں کو میڈیا پر کم توجہ ملتی ہے، جس کی وجہ سے بہت سے ضرروت مند افراد بے یارومددگار ہی رہ جاتے ہیں۔ تاہم ایک امدادی ادارہ یہ صورتحال بدلنا چاہتا ہے۔ بین الاقوامی…

آئی سی سی تاحال ’’بگ 4‘‘ سیریز کی تجویز سے لاعلم

آئی سی سی تاحال ’’بگ 4‘‘ سیریز کی تجویز سے لاعلم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی تاحال رمیز راجہ کی ’’بگ 4‘‘ سیریز کی تجویز سے لاعلم ہے، چیف ایگزیکٹیو جیف ایلر ڈائس نے کہا ہے کہ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی سے کوئی خط و کتابت نہیں ہوئی،…

ایف بی آر نے 8 کروڑ روپے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کر دیا

ایف بی آر نے 8 کروڑ روپے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر گلو کارہ آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس ادانہ کرنے پر گلوکارہ آئمہ بیگ کے…

آئی ایم ایف کی شرائط پر منظور منی بجٹ میں مہنگی ہونے والی اشیاء

آئی ایم ایف کی شرائط پر منظور منی بجٹ میں مہنگی ہونے والی اشیاء

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے ضمنی مالیاتی (منی بجٹ) بل 2021 کی صورت میں منظور کرلیا، جس کے بعد ادویات، سلائی مشین، درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، موبائل فون اور بچوں کے دودھ…

ڈسکہ ضمنی الیکشن: پنجاب حکومت کو 60 افسران کیخلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا حکم

ڈسکہ ضمنی الیکشن: پنجاب حکومت کو 60 افسران کیخلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر 60 افسران کے خلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ڈی آر او سمیت 27 پریزائیڈنگ…

سانحہ مری: بہن بھائی والد کے پاس چھٹی منانے گئے تھے، نوید اقبال کے بیٹے کی گفتگو

سانحہ مری: بہن بھائی والد کے پاس چھٹی منانے گئے تھے، نوید اقبال کے بیٹے کی گفتگو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مری میں جاں بحق ہونے و الے اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال کے بیٹے کی واقعے سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں…

نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ…

فرانس نے ماہر بشریات کو جیل میں ڈالنے پر ایران کی مذمت کی

فرانس نے ماہر بشریات کو جیل میں ڈالنے پر ایران کی مذمت کی

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فریبہ عادلخہ کو جیل میں ڈالنے کے سبب ایران کے ساتھ اعتماد میں مزید کمی آئی ہے۔ ابھی تک فریبہ گھر میں ہی نظر بند تھیں، تاہم ایرانی حکام نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وزیراعظم اجلاس بلا کر ذمہ داروں کا تعین کریں۔ سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ…

ریکوڈک معاہدہ عوام کے سامنے کیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

ریکوڈک معاہدہ عوام کے سامنے کیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ریکوڈک منصوبے کا معاہدہ صوبے کی عوام کے سامنے ہو گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اپنے ناراض بچوں کو سینے…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، ایمرجنسی سروسز بحال

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، ایمرجنسی سروسز بحال

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں حکومت، ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ایمرجنسی سروسز بحال کردیں۔ ینگ ڈاکٹرز کا سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا…

ناظم جوکھیو قتل کیس، 5 ملزمان ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

ناظم جوکھیو قتل کیس، 5 ملزمان ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر…

حکومت نے تاحیات نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کردی

حکومت نے تاحیات نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کردی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے تاحیات سیاسی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار کی آئینی درخواست کی مخالفت کر دی۔ وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسے کیس میں نظرثانی کے لیے جا رہی ہے جس…

نیب مالم جبہ اور بلین ٹری سونامی کی انکوائری رپورٹ جمع کرائے، پشاور ہائیکورٹ

نیب مالم جبہ اور بلین ٹری سونامی کی انکوائری رپورٹ جمع کرائے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو مالم جبہ، بلین ٹری سونامی اور بینک آف خیبر سے متعلق انکوائری رپورٹ جمع کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں مالم جبہ، بلین ٹری سونامی اور بینک آف خیبر…

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات چیلنج کر دیں، درخواست سماعت کیلئے مقرر

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات چیلنج کر دیں، درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایف آئی اےکی منی لانڈرنگ کی تحقیقات چیلنج کر دیں۔ قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست…

حریم شاہ کے خلاف انکوائری نہیں کررہے: سول ایوی ایشن اتھارٹی

حریم شاہ کے خلاف انکوائری نہیں کررہے: سول ایوی ایشن اتھارٹی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کے غیر ملکی کرنسی بیرونِ ملک لے جانے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے حکام نے وضاحت جاری کی ہے۔ سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ ان…