سپریم کورٹ کے احکامات کی پاسداری کریں گے۔ وزیر قانون سندھ

سپریم کورٹ کے احکامات کی پاسداری کریں گے۔ وزیر قانون سندھ

وزیر قانون سندھ نے کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر عمل درآمد کاجائزہ لینے کیلیے کراچی میں ایک اجلاس ہوا۔ ایاز سومرو وزیر کا…

سپریم کورٹ: خواجہ سرائوں کو الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی اجازت

سپریم کورٹ: خواجہ سرائوں کو الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی اجازت

خواجہ سرائوں کی معاشرتی حیثیت بالآخر سپریم کورٹ نے تسلیم کر ہی لی کیونکہ سپریم کورٹ نے احکامات جاری کر دیئے ہیں کہ اب خواجہ سرا بھی ووٹ ڈالیں گے۔ سپریم کورٹ نے خواجہ سرائوں کو آئندہ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کا حق…

جنرل خالد ربانی کور کمانڈر پشاور تعینات

جنرل خالد ربانی کور کمانڈر پشاور تعینات

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے لیفٹنٹ جنرل خالد ربانی کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا ہے۔ وہ موجودہ کور کمانڈر پشاور لیفٹنٹ جنرل آصف یاسین کی جگہ لیں گے۔ لیفٹنٹ جنرل آصف یاسین اپنی مدت ملازمت پوری کرنے…

رینٹل پاورکیس: تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

رینٹل پاورکیس: تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار چودہری نے تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست مستردکردی ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اللہ نے ہمت دی تو فیصلہ کریں گے۔ رینٹل پاور کی سماعت کے دوران چیف…

چین:کثیرالمنزلہ عمارت میں دھماکا، 7افراد ہلاک، درجنوں زخمی

چین:کثیرالمنزلہ عمارت میں دھماکا، 7افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بیجنگ : چین کے شمالی علاقے کی ایک کثیر المنزلہ عمارت میں دھماکے سے سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ آج صبح ژیان شہر میں ہونے والے دھماکے کی فوری طور پروجہ معلوم نہ ہوسکی،کئی عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ…

اٹک میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

اٹک میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

اٹک میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ حادثے کے بعد سیکورٹی اداروں نے طیارے کے ملبے کو جمع کرنے کا کام شروع کردیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات…

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو کرپشن کے الزامات پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر 20 سال بعد سماعت کی۔  درخواست گزار جاوید اقبال جعفری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ کیس کی سماعت کے لئے بیس سال…

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ کم سے کم درجہ صفردوسینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ صوبے کے دیہی علاقوں میں بیس بیس گھنٹوں کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے معمولات زندگی بری طرح متاثر کیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے…

آئی سی سی کے آئندہ نائب صدر کی نامزدگی، اجلاس کل ہو گا

آئی سی سی کے آئندہ نائب صدر کی نامزدگی، اجلاس کل ہو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے آئندہ نائب صدر کی نامزدگی کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس منگل کو آئی سی سی کے دبئی ہیڈ کوارٹر میں ہو گا۔ آئی سی سی کے موجودہ صدر شرد پوارکے عہدے کی میعاد پوری ہونے پر جولائی…

نئی دہلی میں پاک بھارت تجارتی مذاکرات شروع ہو گئے

نئی دہلی میں پاک بھارت تجارتی مذاکرات شروع ہو گئے

نئی دہلی : سارک سربراہ کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے مابین ملاقات کے دوران کئے گئے تجارتی فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے پاکستان اور بھارت میں تجارتی مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری تجارت ظفر…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور سری لنکا آج دبئی میں دوسرے ایک روزہ میچ کیلئے مد مقابل ہونگے۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میں فتح سے پاکستان ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اورفاتح ٹیم…

غزہ:اسرائیلی طیاروں کی بمباری، ایک فلسطینی شہید، 4زخمی

غزہ:اسرائیلی طیاروں کی بمباری، ایک فلسطینی شہید، 4زخمی

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے ایک فلسطینی شہید اور چار زخمی ہوگئے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا دعوی ہے کہ طیاروں نے غزہ پٹی میں حماس کے ایک کمپانڈ کو نشانہ بنایا…

ایران کے معاملے پر روس اور چین سے مشاو رت کر رہے ہیں۔ اوباما

ایران کے معاملے پر روس اور چین سے مشاو رت کر رہے ہیں۔ اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ایٹمی ایران نہ صرف خطے بلکہ امریکا کیلئے بھی خطرہ ہے۔ دباؤ بڑھانے کیلئے روس اور چین سے مشاورت کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ہونولولو میں اوپیک اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس…

شام کی رکنیت معطل ، عرب لیگ کے خلاف اور حق میں مظاہرے

شام کی رکنیت معطل ، عرب لیگ کے خلاف اور حق میں مظاہرے

عرب لیگ کی جانب سے شام کی رکنیت معطل کرنے کے خلاف دمشق میں عرب لیگ کے خلاف شدید رد عمل سامنے آیا اور مظاہروں کے دوران سعودی سفارتخانے میں تورپھوڑ بھی کی گئی جبکہ اردن میں عرب لیگ کے فیصلے کے…

کرسمس کی آمد اینیمیٹڈ فلم ہیپی فیٹ ٹو ریلیز ہوگئی

کرسمس کی آمد اینیمیٹڈ فلم ہیپی فیٹ ٹو ریلیز ہوگئی

کرسمس کے قریب آتے ہی اینیمٹد فلموں نے سینیما گھروں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔ کرسمس سے قبل ریلیز ہونے والی فلم ہیپی فیٹ ٹو بھی سینیما گھروں کی زینت بن گئی ہے،یہ انیمٹڈ فلم باکس آفس میں پسندیدہ فلم قرار…

اپیک کا مقصد پیسیفک خطے میں ہموار علاقائی معیشت قائم کرنا ہے: اوباما

اپیک کا مقصد پیسیفک خطے میں ہموار علاقائی معیشت قائم کرنا ہے: اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے ہوائی میں 21رکنی ایشیا پیسیفک راہنماوں کے سربراہ اجلاس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کا اصل مقصد بلا روک ٹوک  علاقائی معیشت کا قیام ہے۔مسٹر اوباما نے اتوار کو ایشیا پیسیفک اکانامک کواپریشن (اپیک)…

ماریو مونٹی وزیراعظم نامزد، اٹلی کی حکومت کی باگ ڈور سنبھالیں گے

ماریو مونٹی وزیراعظم نامزد، اٹلی کی حکومت کی باگ ڈور سنبھالیں گے

اٹلی کے ماریو مونٹی ، جنھیں بین الاقوامی سطح پر منجھے ہوئے معاشیات دان کے طور پر توقیر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، اٹلی کی حکومت  کی باگ ڈور سنبھالیں گے۔وہ ایک محتاط اور خاموش طبع شخص کے طور پر جانے…

ایران کا آئی اے ای اے سے تعاون کی پالیسی پر نظرثانی کا اعلان

ایران کا آئی اے ای اے سے تعاون کی پالیسی پر نظرثانی کا اعلان

ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون کی پالیسی پر نظر ثانی کا اعلان کردیا ۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اک بیان میں کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق جوہری توانائی ایجنسی کے حالیہ بیانات کے بعد…

دبنگ ٹو میں مصروف سوناکشی نے عباس مستان کو جواب دے دیا

دبنگ ٹو میں مصروف سوناکشی نے عباس مستان کو جواب دے دیا

بالی ووڈ فلم دبنگ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم دبنگ ٹو کے لیے اپنی تمام تر مصروفیات ترک کردی ہیں، جس کیلئے انہوں نے مشہور پروڈیوسر عباس مستان کو بھی جواب دے دیا ہے۔ سلمان…

اداکارہ جوہی چاولہ چوالیس برس کی ہو گئیں

اداکارہ جوہی چاولہ چوالیس برس کی ہو گئیں

بالی ووڈ کی شوخ اداکارہ جوہی چاولہ آج اپنی چوالیسویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ کالج کے زمانے میں مس انڈیا اور اداکارہ بننے کا خواب دیکھنے والی جوہی چاولہ کے سارے خواب ایک ایک کر کے سچ ثابت ہوگئے۔ جوہی نے انیس…

پریتی زنٹا نیانیل کپور کو کیا خفت سے دوچار

پریتی زنٹا نیانیل کپور کو کیا خفت سے دوچار

بالی ووڈ اداکارہ پریٹی زنٹا نے ایک ٹی وی ٹاک شو کیدوران سپراسٹار انیل کپور کو شرمندگی سے دوچارکردیا۔ پریتی زنٹا نے ایک ٹی وی شو میں انیل کپورکی تعریفوں کے پل باندھنے کے بعد سوال کیا کہ بڑے بڑے بینرز کی…

آئندہ برس گیس کی قلت پر بڑی حد قابو پا لیں گے ، عاصم حسین

آئندہ برس گیس کی قلت پر بڑی حد قابو پا لیں گے ، عاصم حسین

وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین نے موجوہ جمہوری حکومت کے دور میں گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں قدرتی گیس کی قلت کے باعث موسم سرما میں بعض مشکلات…

اعصام الحق اور روہن بوپننا نے پیرس ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

اعصام الحق اور روہن بوپننا نے پیرس ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور بھارتی پارٹنر روہن بوپننا نے پیرس ماسٹرز مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ پیرس میں کھیلے گئے اے ٹی پی ٹورنا منٹ مینز ڈبلز کے فائنل میں پاک بھارت جوڑی کا سامنا میزبان فرانس کے جولین…

ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ٹھٹہ کے قریب ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں الطا ف حسین نے مطالبہ کیا کہ بڑھتے ہوئے…