عمران فاروق قتل، پاکستان میں کوئی گرفتار نہیں ہوا

عمران فاروق قتل، پاکستان میں کوئی گرفتار نہیں ہوا

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل میں ملوث کسی بھی فرد کو پاکستان میں گرفتار نہیں کیا گیا اور سیاسی گیم میں ایجنسیوں کو بدنام نہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے…

خیبر ایجنسی: باڑہ میں مارٹر حملے، 11 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی: باڑہ میں مارٹر حملے، 11 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے دو مختلف علاقوں میں مارٹر گولوں کے حملوں میں گیارہ افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ باڑہ کے علاقے سپاہ دری میں نامعلوم سمت سے مکان پر گولہ گرنے سے سات افراد جاں…

وزیر اعظم بنا تو فوج، آئی ایس آئی کنٹرول میں رکھوں گا،عمران

وزیر اعظم بنا تو فوج، آئی ایس آئی کنٹرول میں رکھوں گا،عمران

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وہ پاکستان کے وزیر اعظم بن گئے تو فوج اور آئی ایس آئی کو اپنے کنٹرول میں رکھیں گے۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر…

ایران:فوجی ہیڈ کوارٹرز میں زوردار دھماکہ، 17افراد ہلاک

ایران:فوجی ہیڈ کوارٹرز میں زوردار دھماکہ، 17افراد ہلاک

ایران میں فوجی ہیڈکوارٹرز میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوگئے. دھماکہ دارالحکومت تہران کے نزدیک فوجی ہیڈکوارٹرز کے اسلحہ ڈپو میں ہوا۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان کے مطابق دھماکہ اسلحے کی منتقلی کے دوران ہوا۔ دھماکے کی…

امریکی حکام نے بھارت کے سابق صدر کی 2مرتبہ تلاشی لی،رپورٹ

امریکی حکام نے بھارت کے سابق صدر کی 2مرتبہ تلاشی لی،رپورٹ

استثنی کے باوجود امریکی حکام نے بھارت کے سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کی دو مرتبہ تلاشی لی، سابق صدر کے جوتے اور جیکٹ بھی لئے گئے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق رواں سال انتیس ستمبر کو بھارت کے سابق…

پاکستان قابل اعتماد نہیں،امداد بند کی جائے،رک پیری

پاکستان قابل اعتماد نہیں،امداد بند کی جائے،رک پیری

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدواروں کا کہنا ہے کہ پاکستان قابل اعتماد اتحادی نہیں ۔ اس کی امداد بند کردینی چاہیے جبکہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی حمایت کی جائیگی۔ جنوبی کیرولینا میں خارجہ پالیسی پر بحث کے دوران ٹیکساس کے…

رواں مالی سال کے چارہ ماہ کے دوران برامدات میں13 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے چارہ ماہ کے دوران برامدات میں13 فیصد اضافہ

ملکی مجموعی برامدات میں رواں مالی سال کے پہے چار ماہ جوالائی تا اکتوبر کے دوران تیرہ فیصد اضا فہ ہوا ٹریڈ ڈو یلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتو بر سات ارب اناسی کروڑ نوے لاکھ ڈالر…

سلمان اورآصف پاکستانی جیل منتقلی کی اپیل کرینگے

سلمان اورآصف پاکستانی جیل منتقلی کی اپیل کرینگے

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا کاٹنے والے پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف نے کہا ہے کہ برطانوی جیل میں ان کی جان کو خطرہ ہے، اس لئے انہیں پاکستان منتقل کیا جائے۔ برطانوی اخبار کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کے ملزمان…

پیپلز پارٹی پنجاب میں فاروڈ بلاک بن گیا

پیپلز پارٹی پنجاب میں فاروڈ بلاک بن گیا

پاکستان پیپلز پارٹی  کے رکن پنجاب اسمبلی ملک عباس نے دعوی کیا ہے کہ پنجاب  میں پیپلز پارٹی کا فارورڈ بلاک بن گیا ہے اور ان کے پندرہ سے زائد ارکان سے رابطے ہیں۔ رکن پنجاب اسمبلی ملک عباس کا کہنا ہے…

چکوال: دہشتگردوں کے ہاتھوں 5سیکورٹی اہلکاروں کا اغوا اور قتل

چکوال: دہشتگردوں کے ہاتھوں 5سیکورٹی اہلکاروں کا اغوا اور قتل

چکوال کے قریب پیر چنبل کے علاقے میں شدت پسندوں نے میجر سمیت اغواشدہ پانچ سیکیورٹی اہلکاروں کو شہید کردیا۔ علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں…

کسی بھی محب وطن جماعت سے اتحاد ہو سکتا ہے، چوہدری شجاعت

کسی بھی محب وطن جماعت سے اتحاد ہو سکتا ہے، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ کے یسربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کا کسی بھی محب وطن جماعت کے ساتھ اتحاد ہو سکتا ہے تاہم پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

پاک امریکہ افغانستان مشاورتی اجلاس 14 نومبر کو ہوگا

پاک امریکہ افغانستان مشاورتی اجلاس 14 نومبر کو ہوگا

پاکستان، امریکہ اور افغانستان کے کسٹمز اور بارڈر انفورسمنٹ حکام کانو روزہ مشاورتی اجلاس مشاورت 14 نومبر سے واشنگٹن میں شروع ہورہا ہے۔  ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے کسٹمز اور بارڈر انفورسمنٹ اداروں کے سینئر حکام کو امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے…

ترکی: ہائی جیک ہونے والی کشتی بازیاب، اغوا کار ہلاک

ترکی: ہائی جیک ہونے والی کشتی بازیاب، اغوا کار ہلاک

ترکی میں سکیورٹی فورسسزنے ہائی جیک ہونے والی کشتی میں سوار بیس مسافروں کے علاوہ چوبیس افراد کو باحفاظت رہا کرالیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ سکیورٹی فورسسز نے اغوا کار کو ہلاک کردیا ہے۔ اس بات کی تصدیق ترکی کے گورنر نے…

افغانستان میں دھماکا، 6افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان میں دھماکا، 6افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے چھ شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق ایک گاڑی دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔…

عامر خان کی اگلی فلم اب دھواں نہیں تلاش کے نام سے بنے گی

عامر خان کی اگلی فلم اب دھواں نہیں تلاش کے نام سے بنے گی

مسٹرپرفیکٹ کو اپنی فلم کے لئے آخر کار ایک پرفیکٹ نام مل ہی گیا۔ عامر خان کی اگلی فلم اب دھواں نہیں بلکہ تلاش کے نام سے بنے گی۔ بالی وڈ کے سپرا سٹار عامر خان جب تک اپنی فلم کے نام…

لاس اینجلس: کارٹون فلم ایڈونچر آف ٹن ٹن کا ریڈ کارپٹ

لاس اینجلس: کارٹون فلم ایڈونچر آف ٹن ٹن کا ریڈ کارپٹ

لاس اینجلس میں کارٹون فلم ٹن ٹن کا پریمیئرہوا۔ بچوں کی پسندیدہ فلم میں کرداروں کو اپنی آواز دینے والے اسٹارز نے ریڈکارپٹ پر شرکت کی۔ اسٹیون اسپیل برگ کی فلم ایڈونچر آف ٹن ٹن کے ٹریلر نے ابھی سے دھوم مچا دی…

اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور رواں ہفتے کے دوران مہنگائی میں 5.80 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مجموعی طور پر 53اشیائے ضروریہ میں سے 22کی قیمتوں میں…

پولیس نے آئی سی سی کو کرکٹرز کے خلاف شواہد فراہم کر دیے

پولیس نے آئی سی سی کو کرکٹرز کے خلاف شواہد فراہم کر دیے

لندن کے پولیس نے پاکستانی کرکٹرز کے خلاف اسپاٹ فکسنگ اور دھوکہ دہی کے بارے میں تفتیش سے حاصل کردہ شواہد آئی سی سی کو فراہم کردیے ہیں۔ برطانوی عدالت میں مقدمے کے دوران بیانات کی روشنی میں آئی سی سی پاکستانی…

ظہیرخان دورہ آسٹریلیا سے قبل فٹنس کی بحالی کے خواہاں

ظہیرخان دورہ آسٹریلیا سے قبل فٹنس کی بحالی کے خواہاں

بھارت کے نمبرایک فاسٹ بولر ظہیرخان مکمل فٹنس کے ساتھ آئندہ ماہ آسٹریلیاکے دورے پر ٹیم کے ساتھ جانا چاہتے ہیں۔ ظہیرخان ہیمسٹرنگ اورٹخنے کی انجری کی وجہ سے کئی ماہ سے کرکٹ سے دور ہیں۔فٹنس کی بحالی پر ظہیرخان نے پریکٹس…

ڈیرہ مراجمالی میں مویشی منڈی کے قریب بم دھماکہ

ڈیرہ مراجمالی میں مویشی منڈی کے قریب بم دھماکہ

ڈیرہ مراجمالی مویشی منڈی کے قریب پولیس موبائل کو موٹر سائیکل میں نصب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ سے اڑانے کی کوشش کی گئی دھماکہ سے راہگیرعورت سمیت ایک دس سالہ معصوم بچہ شدید زخمی ہو گئے جبکہ موٹر سائیکل مکمل طورپر تباہ…

دولت مشترکہ: 2018 کے کھیل آسٹریلیا میں ہوں گے

دولت مشترکہ: 2018 کے کھیل آسٹریلیا میں ہوں گے

دوہزار اٹھارہ کے دولت مشترکہ کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی آسٹریلیا کریگا، کھیل کا انعقاد گولڈ جزیرے میں ہوگا۔ کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کے اعلان کے مطابق کھیل مقابلوں کی میزبانی کیلئے آسٹریلیا اور سری لنکا میں مقابلہ تھا۔ فیڈریشن نے رائے…

میکسیکوسٹی: ہیلی کاپٹر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 8افراد ہلاک

میکسیکوسٹی: ہیلی کاپٹر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 8افراد ہلاک

میکسیکو میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے سے وزیر داخلہ سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ٹی وی پر دکھائی گئی فوٹیج کے مطابق ہیلی کاپٹر دارالحکومت میکسیکو سٹی کے جنوب میں پہاڑی علاقے میں تباہ ہوا۔ جس میں وزیر داخلہ کالڈرون…

لاہور: گردہ فروش گروہ کے دو ارکان گرفتار

لاہور: گردہ فروش گروہ کے دو ارکان گرفتار

لاہور پولیس نے گردہ فروخت کرنے والے ڈاکٹر ثنااللہ گروہ کے دوارکان کو گرفتار کرلیا جبکہ مرکزی ملزم تاحال مفرور ہے۔ لاہورکے علاقہ شاہدرہ کے رہائشی دراب شاہ نامی شخص نے گلشن اقبال پولیس کو درخواست دی تھی کہ کچھ افراد ایک…

چارسدہ: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک اہلکار جاں بحق

چارسدہ: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک اہلکار جاں بحق

چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ ڈنڈوپل کے قریب بم کو سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، پولیس کی موبائیل جیسے ہی جگہ پر پہنچی بم…