راولپنڈی: ضلع کچہری میں فائرنگ، چار افراد جاں بحق

راولپنڈی: ضلع کچہری میں فائرنگ، چار افراد جاں بحق

راولپنڈی کی ضلع کچہری میں پیشی پر لائے گئے ملزمان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بنگلادیش روانہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بنگلادیش روانہ

پاکستان کی سولہ رکنی ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ میچ کھیلنے کے لئے بنگلادیش روانہ ہو گئی۔ روانگی سے قبل کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے کہا کہ وہ پرامید…

نائجر نے قذافی کے بیٹے سعدی کو سیاسی پناہ دے دی

نائجر نے قذافی کے بیٹے سعدی کو سیاسی پناہ دے دی

نائجر کے صدر نے لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی کے بیٹے سعدی قذافی کو سیاسی پناہ دینے کا اعلان کیا ہے، محمدو اسوفو کا کہناہے کہ قذافی کے دوسرے بیٹے سیف الاسلام کا کوئی علم نہیں۔ نائجر کے صدر محمدو اسوفو نے…

کراچی: منظور وسان کا پولیس چوکی پر چھاپہ، نو سالہ بچہ بازیاب

کراچی: منظور وسان کا پولیس چوکی پر چھاپہ، نو سالہ بچہ بازیاب

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کا کراچی میں سی ویو پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر اچانک چھاپہ، حبس بے جا میں رکھے گئے نو سال کے بچے کو بازیاب کروا لیا۔ بچے کو نو دن سے زنجیروں میں جکڑ کر چوکی میں…

تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔ ماوری میمن

تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔ ماوری میمن

حیدر آباد : سابق رکن قومی اسمبلی ماروی میمن نے کہا ہے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا، پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتیں مفاہمت کے نام پر مفادات کی سیاست کر رہی ہیں۔حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کرپشن ختم کر کے دم لیں گے۔ احسن اقبال

کرپشن ختم کر کے دم لیں گے۔ احسن اقبال

ملتان : مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اداروں کی تباہی کا باعث بننے والے عناصر سے ملک بچانا چاہتی ہے، کرپشن، غربت، بدعنوانی اور بیروزگاری ختم کر کے دم لیں گے۔ملتان ائیرپورٹ پر…

تنازع کے حل کیلئے چین ایران پر دباو ڈالے، ہیلری کلنٹن

تنازع کے حل کیلئے چین ایران پر دباو ڈالے، ہیلری کلنٹن

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹ کا جلد جواب دے۔ جوہری تنازع حل کرانے کیلئے چین تہران پر دباو  ڈالے۔  امریکی ریاست ہوائی کے شہر ہونولولو میں ایپیک کانفرنس کے موقعے پر چینی…

جنرل کیانی سے سینٹ کام کے چیف کی ملاقات

جنرل کیانی سے سینٹ کام کے چیف کی ملاقات

راولپنڈی : پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے امریکی سینٹ کام چیف جنرل جیمز میٹس نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی ایر سے جاری…

پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ کرینگے، من موہن

پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ کرینگے، من موہن

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پاک بھارت سیکرٹری تجارت کی ملاقات چودہ نومبر کو نئی دہلی میں ہوگی۔  من موہن سنگھ نے کہا کہ ویزے کے…

شام میں پرتشدد واقعات کے دوران 56 ہلاکتیں

شام میں پرتشدد واقعات کے دوران 56 ہلاکتیں

شام میں پرتشدد واقعات کے دوران تیس شہریوں سمیت مزید چھپن افراد ہلاک ہوگئے۔ نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہروں کو روکنے کیلیے بڑی تعداد میں سکیورٹی اہلکار تعینات کئیے گئے ہیں۔ شام میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات پرعرب ممالک کا…

حقانی نیٹ ورک معاملے کاپرامن حل چاہتے ہیں، افغان صدر

حقانی نیٹ ورک معاملے کاپرامن حل چاہتے ہیں، افغان صدر

افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے بارے میں امریکا سے پرامن حل چاہتے ہیں۔ طالبان سے مذاکرات کرسکتے ہیں مگر ان سے اقتدار شراکت کی بات نہیں کی جائے گی۔  بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں…

بھارتی سپریم کورٹ: بغیر مقدمہ قید پاکستانیوں کی رپورٹ طلب

بھارتی سپریم کورٹ: بغیر مقدمہ قید پاکستانیوں کی رپورٹ طلب

بھارتی سپریم کورٹ نے بغیر مقدمہ چلائے پاکستانیوں کو جیلوں میں قید کرنے پرحیرت کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔  جج آر این لودھا نے اپیل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسے…

بالی ووڈ فلم میں جولیا بلیس بھوتنی بنیں گی

بالی ووڈ فلم میں جولیا بلیس بھوتنی بنیں گی

بولی وڈ کی نئی آنے والی فلم گھوسٹ ان ممبئی میں اداکارہ جولیا بلیس بھوت کے روپ میں نظر آئیں گی جبکہ فلم کی کاسٹ میں شینے اجوہا اور سیالی بھگت بھی شامل ہیں۔ فلم گھوسٹ ان ممبئی کی کہانی سچائی پر مبنی…

عامر خان کی نئی آنے والی فلم کا نام تلاش

عامر خان کی نئی آنے والی فلم کا نام تلاش

عامر خان کو بالاخر اپنی نئی آنے والی فلم کا موزوں ٹائٹل مل ہی گیا کافی سوچنے کے بعد عامر نے اپنی نئی فلم کا نام تلاش ہی رکھ ڈالا ہے۔ کیمروں اور شوبز کی رنگینیوں میں گھرے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے…

حج پروازوں میں گھنٹوں تاخیر، حجاج کرام پریشان

حج پروازوں میں گھنٹوں تاخیر، حجاج کرام پریشان

قومی ایئر لائن کے پوسٹ حج آپریشن کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث حجاج کرام کو وطن واپسی پر مشکلات کا سامنا ہے، جدہ سے آنیوالی پروازیں چھ سے نو گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔  جدہ سے آنے والی حج پرواز پی…

حالیہ سیاسی ہلچل جمہوریت کا حسن ہے۔ لطیف کھوسہ

حالیہ سیاسی ہلچل جمہوریت کا حسن ہے۔ لطیف کھوسہ

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حالیہ سیاسی ہلچل جمہوریت کا حسن ہے تاہم سیاسی رہنماوں کو شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے اور جنہوں نے ایسا کیا عوام نے اس کا رد عمل بھی دیکھا دیا جبکہ ان…

ڈان ٹو کا گانا زرا دل کو تھام لو ریلیز

ڈان ٹو کا گانا زرا دل کو تھام لو ریلیز

را ون کے بعد اب شاہ رخ خان کی فلم ڈان ٹو کی ہر طرف چرچا ہے۔ فلم کا گانا زرا دل کو تھام لو ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ڈان ٹو دا چیز کنٹینیوز کی ابھی سے ہر طرف دھوم ہے۔…

عمران فاروق قتل: پہلی بار 2 گرفتاریوں کی تصدیق

عمران فاروق قتل: پہلی بار 2 گرفتاریوں کی تصدیق

عمران فاروق قتل کیس میں لندن پولیس نے پہلی بار 2 گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے۔ لندن پولیس کمشنر برنرڈ ہوگن ہائو نے کہا کہ دونوں ملزمان کو پاکستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔ کمشنر لندن پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ…

پاکستان کے ہاتھوں سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست

پاکستان کے ہاتھوں سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست

پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ سری لنکا کی جانب سے 132 رنز ہدف پاکستان نے عمران فرحت اور یونس خان کی نصف سنچریوں کی…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس،گیس کا لوڈشیڈنگ پلان منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس،گیس کا لوڈشیڈنگ پلان منظور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے پلان کی منظوری دیدی ۔ اقتصادی رابطہ کیمِٹی کا اجلاس وزیرخزانہ کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سی این جی کی لوڈشیڈنگ ہفتے میں تین روز…

لانگ مارچ کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیا۔ نواز شریف

لانگ مارچ کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیا۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے اٹھارہ کروڑ عوام کی حکمرانی ان کا مشن ہے، وہ اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔  ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ سیاست…

آفاق احمد کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

آفاق احمد کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

سندھ ہائی کورٹ میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق دائر درخواست پر پراسیکیوٹر جنرل شہادت اعوان کی عدم موجودگی کے باعث سماعت پندرہ نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس مقبول باقر…

پنجاب: ڈینگی سے مزید تین افراد چل بسے، تعداد 368 ہو گئی

پنجاب: ڈینگی سے مزید تین افراد چل بسے، تعداد 368 ہو گئی

پنجاب میں آج تین افراد ڈینگی بخار سے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 368 ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ ہونے والی ہلاکتوں میں دو افراد لاہور کے میو ہسپتال اور سر گنگا رام ہسپتال میں اور ایک…

سارک کانفرنس کا آخری روز، اعلامیہ آج جاری ہو گا

سارک کانفرنس کا آخری روز، اعلامیہ آج جاری ہو گا

تین روزہ سترہویں سارک سربراہ کانفرنس کا آج آخری روز ہے۔ تنظیم کے رکن ممالک نے باہمی تعاون بڑھانے اور تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ تین روزہ سارک سربراہ کانفرنس مالدیپ…