ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں گیارہ کروڑ پچھتر لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد زرمبادلہ ذخائر سترہ ارب دو کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر کی مالیت تیرہ ارب…
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم راک اسٹارسنیما گھروں میں آج نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے۔ اس فلم میں رنبیرکپورکیساتھ امریکی ماڈل واداکارہ نرگس فخری اہم کردارادا کیا ہے جبکہ لیجنڈ اداکارشمی کپوربھی آخری بارنظرآئیں گے۔ فلم کے ڈائریکٹر امتیازعلی…
پیرس ماسٹرز ٹینس کے تیسرے رائونڈ میں جو ولفریڈ سونگا اور ٹوماس برڈیچ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے ساتھ اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنل کی لائن اپ بھی مکمل ہو گئی۔ پیرس میں جاری ٹورنامنٹ میں جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈیچ…
پتنگ ڈور سے نوجوان کی ہلاکت پر متعلقہ ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور ٹی ایم او کو معطل کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ آئندہ ایسا واقعہ رونما ہوا تو ضلعی انتظامیہ ذمہ دار ہوگی جن…
عید سے دو روز قبل پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں فرار ہونے والے طارق کی لاش اچھرہ نہر سے برآمد ہوئی ہے۔ ورثا نے اس مقابلے کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ تاجپورہ کے رہائشی طارق کوعید سے دو روز…
امریکی نمائندہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا رابرٹ بلیک کا کہنا ہے کہ امریکا سیکورٹی بہتر بنائے بغیر افغانستان سے نہیں جائے گا جس میں بھارت کا کردار اہم ہو گا۔ رابرٹ بلیک کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مسلح گروپ نہ صرف…
امریکا نے ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے سے خطے میں موجود امریکی فوجیوں کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع…
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کراچی شہرمیں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ جمعرات کو موسم صبح سے ابرآلود رہنے کے باعث خوشگوار رہا۔ بحیرہ عرب کیغربی وسطی میں بننے والا ہواکاکم دبا بتدریج کمزور پڑرہاہے…
بچن خاندان کا نیا مہمان ابھی دنیا میں آیا نہیں لیکن بھارت بھر میں جیسے ہلچل مچ گئی ہے۔ میڈیا کوریج کیلئے ضابطہ اخلاق اپنی جگہ، لیکن سابق ملکہ حسن بچے کی ماں کب بنیں گی اس پر سٹے بازوں نے ایک…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں پر مبنی ون ڈے سیریز کا آغازآج دبئی میں ہو رہا ہے۔ گرین کیپ ٹیم نے آٹھ اور سری لنکا نے چار باہمی ون ڈے سیریز جیتی ہیں۔ پاکستانی ٹیم میں شاہد آفریدی اور…
چین کے صوبہ ینان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 20 کان کن ہلاک جبکہ 23 پھنس گئے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکہ چین کے صوبہ ینان کی جنوب مغربی کانٹی شی زونگ میں واقع کوئلے کی کان…
بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا پاکستانی ہم منصب یوسف رضا گیلانی کو مین آف پیس کہنا مہنگا پڑگیا ہے۔ بھارت میں ان کے مخالفین میدان میں کود پڑے ہیں۔ سترہویں سارک سربراہ کانفرنس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ…
شاہ رخ خان فلم ڈان ٹو ریلیز سے پہلے ہی قانونی پیچیدگیوں میں الجھ گئے۔ مشہور زمانہ فلم ڈان کی ریلیز نے 1978میں شائقین فلم میں گہما گہمی پیدا کی تھی۔ فلم بینوں کی دلچسپی کو نظر میں رکھتے ہوئے شاہ رخ…
وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں تین روپے آٹھ پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت نے یہ اضافہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا ہے اور اس کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جون کے لیے ایک…
وفاقی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر میں سی این جی کی لوڈ شیڈنگ تین دن کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں سی این جی ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ سی این جی…
کیپ ٹاون میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بولرز نے بلے بازوں کا بھرکس نکال دیا ۔ جنوبی افریقہ کی آسٹریلوی بالرز نے 96 رنز پر چھٹی کی تو جنوبی افریقی بالرز نے آسٹریلیا کو صرف 47 رنز پر…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات مثبت رہی۔ کشمیر، سرکریک، پانی، دہشت گردی اور دیگر تمام امور پر بات چیت ہوئی جبکہ وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی امن…
برطانوی انٹیلی جنس سربراہ نے انتباہ کیا ہے کہ اسرائیل ایران پر دسمبر تک حملہ کرسکتا ہے، برطانیہ نے جنگ کی صورت میں ہنگامی اقدامت کرلئے ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق برطانوی انٹیلی جنس چیف نے وزرا کو بتایا کہ…
پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقیں آئندہ ہفتے پاکستان میں ہوں گی۔ دو ہفتوں تک جاری رہنے والی ان مشقوں کو یوویوئی یعنی دو ملکوں کی دوستی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اس سلسلے کی چوتھی مشقیں ہیں۔ مشقوں…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ممبئی حملہ کیس کے ملزم اجمل قصاب کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، وہ دہشتگرد ہے اسے سزائے موت دی جانی چاہئے۔ مالدیپ کے شہر ادو سٹی میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے…
عید کی تین روز کی چھٹیوں کے بعد سرکاری دفاتر، بینک اور اسکول کھل گئے ہیں۔ عید کی چھٹیوں کے بعد آج سرکاری دفاتر، بینکوں، اسکولوں اور دیگر اداروں میں کام کا پہلا روز تھا تاہم دفاتر اور اسکولوں میں حاضری کم…
عالمی منڈی میں آج سونے کی فی اونس قیمت میں تیس ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔ اس کمی کے بعد سونے کی قیمت سترہ سو ساٹھ ڈالراسسی سینٹس فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ…
ورساشے کی نئی فیشن رینج کا نیو یارک میں لونچ ہوا جس میں ورساشے کے برینڈڈ کپڑے کافی مناسب قیمت میں پیش کیے گئے۔ ڈیزائنر ڈوناٹیلا ورساشے نے ایک رنگا رنگ تقریب میں یہ کلیکشن متعارف کروائی۔ نمائش میں ورساشے کے چاروں…
عالمی نمبر ایک نوواک یوکووچ، اینڈی مرے اور راجر فیڈرر نے پیرس ماسٹرز ٹینس کا آغاز فاتحانہ انداز سے کیاہے۔نوواک یوکووچ نے کروشیا کے ایوان ڈوڈگ کو چھ چار اورچھ تین سے زیر کرلیا۔ یوکووچ میچ کیلئے کورٹ پر قدم رکھتے ہی…