ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت سید نیر بخاری کرینگے۔ پارلیما نی کمیٹی جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اعلی عدلیہ میں ججز کی تقرری کی سفارشا ت پر غور کرے…
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ دیگر مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے ساحلی علاقوں میں بارش کا جبکہ شہر کے دیگر علاقوں میں بوندا باندی ہونے کا…
جامشورو کے قریب ٹریفک حادثے میں چار افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے ۔ انڈس ہائی وے پر سہون سے حیدرآباد جانے والی سوزوکی سامنے سے آتی ہوئی کار سے ٹکرا گئی ۔ تصادم کے بعد دادو سے آنے والی ایک…
لاہور میں والٹن روڈ پر پیپر فیکٹری میں آگ لگ گئی جس سے بہت بڑی تعداد میں وہاں پر موجود کاغذ جل کر خاکستر ہوگیا۔ آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث ریسکیوٹیموں نے تین گھنٹے کی کارروائی کے بعد آگ پر…
سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں۔ ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی کراچی کی جانب سے فیز فائیو میں واقع ذوالفقار مرزا کے گھر کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔…
سندھ میں عارضی طور پر کمشنری نظام کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، کراچی ڈویژن کے پانچ اضلاع بحال ہوگئے تاہم حیدرآباد کی پرانی حیثیت بحال نہیں کی گئی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ضلعی حکومت کا آرڈیننس جاری…
شام میں سرکاری فوج نے چوبیس مظاہرین کو ہلاک کردیا، سیکڑوں زخمی، حزب اختلاف کا کہناہے کہ ایک ہفتیمیں سوجمہوریت پسند مارے گئے ہیں۔ سرکاری فوج نے آٹھ افراد دارالحکومت دمشق میں اس وقت ہلاک کئے جب وہ حکومت کے خلاف مظاہرہ…
مصری صحرا سینائے میں گیس پائپ لائن میں دھماکے سے اسرائیل اور اردن کو گیس کی فراہمی چھٹی مرتبہ معطل ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ مصر کے شہر العرش سے سینتیس میل مشرق میں ہوا۔ جس کے…
ترکی کے مشرقی حصے میں پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ، ہوٹل سمیت متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ تین افراد ہلاک ہو گئے۔ زلزلہ ترکی کے صوبے وان میں آیا یہ صوبہ گزشتہ ہفتے بھی شدید زلزلے سے متاثر ہوا تھا۔ رپورٹ…
ایک امریکی قانون سازنے پاکستان کے صدر کوخبردار کیا ہے کہ اسے ملنے والی امریکی امداد کوخطرہ لاحق ہے۔ٹیکساس سے ریپبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے کانگریس مین، مائیکل مک کول نیامریکی کانگریس کے ایک وفد کی سربراہی کرتے ہوئے اِسی ہفتے…
چلی میں مفت تعلیم کیلئے طلبہ کا احتجاج جاری ہے،اس دوران پولیس اور طلبہ کے درمیان تصادم ہوگیا۔ چلی کی کانگریس کے باہر احتجاج کرنے والے طلبہ کا مطالبہ ہے کہ تعلیم کیلئے رکھا گیا بجٹ ناکافی ہے۔ اور بجٹ میں اضافہ…
بھارت کے وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بداعتمادی میں کمی آرہی ہے تاہم بہتر تعلقات کے لیے مزید کام کرنا ہوگا، پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کل ہوگی۔ مالدیپ میں پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر…
ورلڈ کپ واکا واکا سے شہرت پانے والی کولمبیاکی پاپ گلوکارہ شکیر امقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں اور وہ ہالی ووڈ واک آف فیم میں شامل کرلی گئی ہیں۔ شکیرادوہزارچارسوچون ویں اسٹارہیں جنہوں نے واک آف فیم وصول کیا۔ امریکی…
امیتابھ بچن کی بہو اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے ماں بننے والی ہیں ،اس حوالے سے بچن فیملی اور بھارتی میڈیا نیوز کوریج کے ضابطہ اخلاق پر متفق ہوگئے ہیں ۔ اس ضابطہ اخلاق کے تحت اس واقعے کی پہلے سے…
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج تیزی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ نو فیصد اضافے سے ایک سو بیس اعشاریہ دو پوائنٹس پر آ گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ تین اور ہانک کانگ کے…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دبئی میں شروع ہو گئے ہیں۔مذاکرات میں ابتدائی طور پر پاکستان کی جانب سے مالی سال دو ہزار دس گیارہ اور مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کی پہلی سہ ماہی میں معاشی کارکردگی…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سری لنکاسے ون ڈے سیریز بھی جیتنے کے لئے پراعتماد ہیں۔ مصباح الحق کی زیرقیادت پاکستان ٹیم پانچ ٹیسٹ سیریز سے ناقابل شکست ہے اور سری لنکا سے پانچ سال بعد جیتنے میں کامیاب ہوئی…
کراچی : سندھ کے سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ جاہلوں کی باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتے اورانہوں نے اپنی جیب سے مغوی رہا کرایا۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے…
کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے ذوالفقار مرزا کو کسی اچھے ماہر نفسیات سے علاج کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا جو شخص اپنے والد کا نہ ہوسکا وہ کسی محسن کا کیا ہوگا۔…
کراچی پولیس نے قبروں سے لاشیں چرانے اور ہڈیاں فروخت کرنے کے الزام میں دو بھائیوں کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے۔ جب کہ گزشتہ رات ایک اور قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے…
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے پڑھے لکھے لوگوں کا سامنے آنا انقلاب کی نوید ہے۔ امید ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے انقلاب کا راستہ نہیں روکیں گے۔ کراچی میں خدمت خلق فاونڈیشن کی تقریب…
اسلام آباد : امریکی اراکین کانگریس نے دعوی کیا ہے کہ صدر زرداری نے ان سے ملاقات کے دوران حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا وعدہ کیا ہے۔ صدر زرداری نے یہ وعدہ منگل کو مائیکل میک کال کی قیادت میں…
لاہور : شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی احسان مند رہے گی۔ جنہوں نے پاکستان کا تصور پیش کرکے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کی ایک نئی تڑپ پیدا کی۔عظیم مبلغ اور سفیر علامہ…
لاہور: وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی موسم میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ دستور کے مطابق وزرائے اعلی کو صدر کے عہدے کا احترام کرنا چاہئے۔ وہ لاہور میں مفکر پاکستان علامہ اقبال کے مزار…