کرکٹر سلمان بٹ کی 30ماہ کی جیل کے خلاف اپیل

کرکٹر سلمان بٹ کی 30ماہ کی جیل کے خلاف اپیل

سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ نے تیس ماہ کی جیل کے خلاف اپیل جمع کرا دی ہے۔ سلمان بٹ کو لندن کی عدالت نے تین نومبر کو اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں تیس ماہ کی سزا دی گئی تھی۔ محمد آصف کو…

دہلی ٹیسٹ: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا

دہلی ٹیسٹ: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا

بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ پانچ وکٹوں سے جیت کر تین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ فیروز شاہ کوٹلہ گرانڈ نئی دہلی میں ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے دن ہی ہو گیا۔ بھارت نے اپنی…

اٹلی کے وزیراعظم اصلاحات کی منظوری کے بعد مستعفی ہوجائیں گے

اٹلی کے وزیراعظم اصلاحات کی منظوری کے بعد مستعفی ہوجائیں گے

اٹلی کے صدرنے کہا ہے کہ وزیراعظم سلویو برلسکونی اخلاقی و مالی بدعنوانیوں کے پیش نظر پارلیمان سے اصلاحات کی منظوری کے بعد اپنے عہدہ سے مستعفی ہو جائیں گے۔ یورپی یونین کی طرف سے شدید دباو کے نتیجے میں اٹلی کے…

پیپلز پارٹی کا ن لیک سے سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا ن لیک سے سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سینیٹ کے انتخابات ق لیگ سے مل کر لڑنے اور مسلم لیگ ن سے سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ گورنر ہاس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے…

کسی کا نام نہیں لیا تھا، چوروں ڈکیتوں کی بات کی تھی۔ شہباز

کسی کا نام نہیں لیا تھا، چوروں ڈکیتوں کی بات کی تھی۔ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا بلکہ چوروں اور ڈکیتوں کے بارے میں بات کی تھی۔ اگر چوروں اور ڈکیتوں کو الٹا نہیں لٹکائیں گے تو علامہ اقبال کی روح تڑپتی…

عیدالاضحیٰ کا تیسرا روز، قربانیوں کا سلسلہ جاری

عیدالاضحیٰ کا تیسرا روز، قربانیوں کا سلسلہ جاری

عید الاضحی کا آج تیسرا اور آخری روز ہے۔ملک بھر میں آج نماز عصر تک قربانی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جو افراد کسی سبب عید کے پہلے اور دوسرے روز جانور ذبح نہیں کرسکے تھے وہ آج سنت ابراہیمی اداکریں گے۔…

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا،11افراد ہلاک

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا،11افراد ہلاک

افغانستان کے شمال مغربی علاقے میں بم دھماکے سے دو پولیس اہلکاروں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق دہشت گردوں نے سڑک کنارے بم نصب کیا ہوا تھا۔ جیسے ہی پولیس کی گاڑی وہاں پہنچی تو دھماکا ہوگیا۔ دھماکے…

ایران کی جوہری تنصیبات پر ممکنہ حملہ،روس، ایران کا انتباہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر ممکنہ حملہ،روس، ایران کا انتباہ

ایران نے انتباہ کیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر امریکی و اسرائیلی حملہ خطے کیلئے خطرناک ثابت ہوگا، لاکھوں سویلین ہلاک ہوں گے۔ جبکہ روس اور جرمنی نے تہران کا ایٹمی تنازعہ سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیاہے۔ روسی وزیر…

ہردوار:مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ،22افرادہلاک

ہردوار:مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ،22افرادہلاک

بھارتی شہر ہردوار میں مذہبی رسومات کے دوران بھگڈر سے بائیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ہزارو ہندو یاتری ہردوار میں مذہبی رہنما کی پیدائش کی پانچ روزہ تقریبات میں شریک تھے۔ حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب…

چمڑے کی برامدات کے حجم کو دو ارب ڈالر تک پہنچایا جاسکتا ہے

چمڑے کی برامدات کے حجم کو دو ارب ڈالر تک پہنچایا جاسکتا ہے

پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالر مالیت کا چمڑا اور چمڑے کی مصنعوعات برامد کی جا تی ہیں، ملک سے جانوروں اور گوشت کی سمگلنگ کو ختم کر کے اس کی برامدات کے حجم کو دو ارب ڈالر تک پہنچایا جاسکتا ہے۔…

بولڈ گرل ملیکا شراوت آئٹم گرل ملائیکا اروڑہ کے مدمقابل

بولڈ گرل ملیکا شراوت آئٹم گرل ملائیکا اروڑہ کے مدمقابل

بھارتی فلم دبنگ کی منی کا مقابلہ کرنے کیلیے میدان میں آگئی ہیں بولڈ گرل ملیکا شراوت ، اپنے جلووں کی بجلی گرائیں گی تامل ری میک اوستھی  میں، منی بن کر۔ ملائیکا اروڑا گذشتہ کئی سال سے نہ صرف آئٹم نمبرز…

بالی ووڈ فلم راک اسٹار پر چل گئی سنسر بورڈ کی قینچی

بالی ووڈ فلم راک اسٹار پر چل گئی سنسر بورڈ کی قینچی

بالی ووڈ فلم راک اسٹار پر قینچی چل گئی وہ بھی ریلیز سے پہلے۔ کئی ڈائیلاگز کٹوادیئے گئے۔ اصل ماجرا کچھ یوں ہے کہ بھارت سرکار یہاں بھی سیاست لے آئی۔ فلم میں تبتیوں کے مسائل پر مکالمے ہیں۔ نئی دلی ڈر…

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے شاہد آفریدی یواے ای روانہ

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے شاہد آفریدی یواے ای روانہ

سری لنکا کیخلاف گیارہ نومبر سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کیلئے آل راونڈر شاہد آفریدی یو اے ای روانہ ہوگئے۔ یو اے ای روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بوم بوم آفریدی کا کہنا تھا…

عیدالاضحیٰ پر مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کا عظیم الشان مظاہرہ

عیدالاضحیٰ پر مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کا عظیم الشان مظاہرہ

کراچی : عیدالاضحی پر ملک بھر میں مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کا عظیم الشان مظاہرہ کیا گیا۔ سنت ابراہیمی کی پیروی میں آج عید کے دوسرے روز بھی جانور قربان کئے جا رہے ہیں۔ عید الاضحی کے پہلے روز لاکھوں…

نومبر میں پاکستان کے سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان

نومبر میں پاکستان کے سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان

نومبر کے تیسرے ہفتے سے پاکستان کی سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان ہے اور حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں نے سیاسی آلے تیز کرنے شروع کر دئیے ہیں اور اس سال موسم سرما جلسے، جلوسوں اور دھرنوں کی نظر ہوگا…

ماسٹر بلاسٹر سچن ٹندولکر نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ماسٹر بلاسٹر سچن ٹندولکر نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے دنیائے کرکٹ میں ایک اور اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا، اب وہ ٹیسٹ کرکٹ میں پندرہ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر نے یہ کارنامہ ایک…

مائیکل جیکسن کی موت کے مقدمے کا فیصلہ، ذمہ دارمعالج ڈاکٹر مرے قرار

مائیکل جیکسن کی موت کے مقدمے کا فیصلہ، ذمہ دارمعالج ڈاکٹر مرے قرار

امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی موت کے مقدمے میں جیوری نے ڈاکٹر کونریڈمرے کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا۔لاس اینجلس میں7مردوں اور5عورتوں پرمشتمل جیوری نے فیصلہ سنایا۔اس موقع پر عدالت کے باہر مائیکل جیکسن کے پرستاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔…

خیبرپختوانخوا اور پنجاب میں زلزلہ ،شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی

خیبرپختوانخوا اور پنجاب میں زلزلہ ،شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی ہے ۔ میر پور آزاد کشمیر کے علاوہ خیبر پختون خواہ کے علاقوں مردان ، ہری پور،…

عیدالاضحی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

عیدالاضحی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی  جا رہی ہے۔ ملک بھر میں ہزاروں  سے زائد مساجد ، امام بارگاہوں ، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جہاں پر امت…

تہران:امریکا ایران کی فوجی طاقت سے خائف ہے، احمدی نژاد

تہران:امریکا ایران کی فوجی طاقت سے خائف ہے، احمدی نژاد

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ امریکا تہران کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے خائف ہے۔ تہران میں مصری اخبار کو دئیے گئے انٹرویو میں ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا کہنا تھاکہ امریکا کبھی اسرائیلی حملے کی…

امریکی جوہری ریگولیٹری کمیشن کا وفد بھارت کا دورہ کرے گا

امریکی جوہری ریگولیٹری کمیشن کا وفد بھارت کا دورہ کرے گا

امریکی جوہری ریگولیٹری کمیشن کا ایک وفدرواں مہینیکے تیسرے ہفتے بھارت کے دورے پر پہنچ رہا ہے جہاں وہ جوہری تنصیبات کو بحفاظت چلانے پر مذاکرات کرے ۔ پانچ رکنی امریکی ٹیم بھارت کے چار روز کے دورے کے دوران تاراپور جوہری توانائی…

عالمی منڈی میں سونا گزشتہ ہفتے8.9ڈالر فی اونس مہنگا

عالمی منڈی میں سونا گزشتہ ہفتے8.9ڈالر فی اونس مہنگا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں گزشتہ ہفتے آٹھ ڈالر نوے سینٹس فی اونس اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت سترہ سو سینتالیس ڈالر بیس سینٹس سے بڑھ کر سترہ سو چھپن سینٹس دس…

موٹوجی پی ایوارڈ:کیسی اسٹونر کی سیزن میں دسویں فتح

موٹوجی پی ایوارڈ:کیسی اسٹونر کی سیزن میں دسویں فتح

موٹوجی پی ویلنسیا گراں پری آسٹریلیا کے کیسی اسٹونر نے جیت لی۔ سیزن کی اختتامی ریس کے بعد ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔ ویلنسیا میںمنعقدہ تقریب میں تین کیٹیگریز میں ایوارڈ دیے گئے۔ آسٹریلیا کے کیسی اسٹونر نے موٹو جی پی ورلڈ…

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے

سعودی عرب میں آج عید ہے۔ مسجد نبوی اور خانہ کعبہ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے جبکہ حجاج کرام رات مزدلفہ میں قیام کے بعد واپس پہنچ گئے جہاں شیطان کو کنکریاں ماری جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز وقوف…