ایم کیو ایم کے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا کہ نئے بلدیاتی نظام میں ایم کیو ایم کی کوئی شرط نہیں ہے اور نہ ہی اس کو انا کا مسئلہ بنایا ہے جبکہ پی پی پی کے وزیر تعلیم…
اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کرکے ان عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا ہے جو اسرائ یل پر راکٹ داغنے کی تیاری کر رہے تھے۔اسپتال ذرائع نے بتایا کہ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں ہفتہ کی شب کی…
امداد سے وابستہ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ نائجیریا کے شہر دماتورو کے گِرد ونواح میں ہونے والے بم حملوں اور گولیاں چلنے کے واقعات کے بعد ملک کے شمال مشرق میں بھڑک اٹھنے والے بلوے کے نتیجے میں کم از…
بالی ووڈ سپراسٹار امیتابھ بچن پوتے کی آمد کے شدید انتظار میں بازارپہنچ گئے ،پوتے کے ملبوسات اور کھلونوں کی خریداری کی ۔ کسی کواپنی گود میں پوتوں کوکھلانے ،سیرکرانے اور داد بننے کی خوشی نہیں ہوتی ۔ ایسی ہی خوشی بالی…
سپر اسٹار شا رخ خان جنہو ں نے حال ہی میں چھیالیسویں سالگرہ منا ئی ہے ،ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو نہ تو بہت بو ڑھا سمجتھے ہیں نہ ہی وہ سمجتھے ہیں کہ وہ بہت سمجھ دار ہو…
جنرل مینجر پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ پاک بھارت تجارت سے ریلوے کو بہت زیادہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ پچاس فیصد ٹرینیں خود چلائیں گے جبکہ پچاس فیصد نجی سیکٹر کو دی جائیں گی۔ راولپنڈی میں میڈیا کو بریفنگ میں ان…
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں گزشتہ ہفتے دو ڈالر چھ سینٹس فی بیرل اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد برینٹ نارتھ سی خام تیل کی قیمت ایک سو نو ڈالر اکیانوے سینٹس سے بڑھ کر ایک سو گیارہ…
چیرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ اگر کوئی کھلاڑی کرپشن میں ملوث پایا گیا تو اسکی کوئی مدد نہیں کی جائیگی،پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ کھیلوں سے کرپشن کو ختم کرنے کے لیے…
مفتی اعظم سعودی عرب مفتی عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے، فتنوں اور مصیبتوں سے بھاگنا نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہدایت کے بعد گمراہی کی طرف جانا گناہ عظیم ہے،درپیش مسائل کے حل…
کراچی : نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کراچی سے نومولود اغواء کر لیا گیا۔ بچے کے والد نے اسپتال انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ کراچی کے جناح اسپتال میں رات ڈیڑھ بجے ایک ایسے بچے نے آنکھ کھولی۔ جسے…
کراچی : سندھ میں ضلعی حکومتوں کی جگہ پرانا بلدیاتی اور کمشنری نظام بحال ہو گیا۔ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کی توقع ہے۔ فریقین کا اجلاس آج بھی ہوگا۔سندھ میں ضلعی حکومتوں کے دو ہزار ایک کے نظام سے متعلق گورنرسندھ کی…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگالے۔ اس وقت کوئی جماعت اپوزیشن میں نہیں ہے۔ حکومت جمہوریت میں کسی بھی سیاسی پارٹی پر قدغن نہیں لگانا چاہتی ہرجماعت کو جلسے جلوسوں کی اجازت…
شام میں سرکاری فوج نے بیس مظاہرین کو ہلاک اور دجنوں زخمی کردئیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام جمہوریت پسندوں کا کہنا ہے کہ شہر حمص میں ٹینکوں سے کی جانی والی فائرنگ کے تیجے میں کم از…
برطانیہ میں ایم فائیور ہائے وے پر ستائیس گاڑیوں میں تصادم، متعدد افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق گاڑیوں میں تصادم سمرسیٹ کے علاقے برج واٹر کے قریب ہوا۔ امدادی کارکنوں کا کہناہے کہ ستائیس گاڑیوں…
جنگ میں پاکستان کی مدد کے بیان پر افغانستان کے صدر حامد کرزئی پر تنقید کرنے والے امریکی نائب کمانڈر میجر جنرل پیٹر فیولر کو برخاست کردیا گیا، امریکی محکمہ خارجہ کا کہناہے کہ فیولر کا بیان ان کا ذاتی موقف ہے۔…
امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ یورپی مالی بحران کے اثر سے امریکا اور واشنگٹن کی مالی دشواریوں سے یورپ متاثر ہوتاہے، فرانسیسی صدر کا کہناہے کہ امریکا دوست ملک ہے اور افغانستان سمیت اسے ہر مشکل محاذ پر تنہا نہیں…
امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش کردی، ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور کابل کی معاشی مدد جاری رکھی جائے۔ پاکستان اور افغانستان میں امریکی سویلین کی تعداد میں اضافے اور امن…
وزیراعظم گیلانی نے ملک کے پہلا جدید ترین مواصلاتی سیارے پاک سیٹ ون آر کا افتتاح کر دیا۔ جو پندرہ سال تک ٹی وی، انٹر نیٹ اور ڈیٹا انٹری کی جدید ترین سہولیات فراہم کرے گا۔ مواصلاتی سیارے کا منصوبہ خلائی ٹیکنالوجی میں…
پاکستان کا پہلا جدید ترین مواصلاتی سیارہ پاک سیٹ ون آر آج سے اپنی سروسز کا آغاز کردے گا۔ بارہ اگست کو چین کے مواصلاتی مرکز چی یانگ سے لانچ کیا جانے والا پاک سیٹ ون آر نے مستقل مدار میں پہنچنے…
لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم سرد اور خوشگوار کر دیا۔ شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لاہور میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جس کے بعد شہریوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔…
لاہور کے علاقے شمالی چھاونی میں تیز رفتار کار سوار خاتون کی ٹکر سے چار سالہ بچی اور اس کا دس سالہ بھائی جاں بحق ہو گئے، خاتون ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ کمسن مناحل اپنے دس سالہ بھائی عبدالرحمن اور والدہ…
محکمہ قانون سندھ نے چیف سیکریٹری کو گورنر کے نافذ کردہ کمشنری نظام کا آرڈیننس جاری کرنے کے لئے سمری ارسال کردی ہے۔ کمشنری نظام کے حوالے سے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے…
قاہرہ کی سیدہ زینب مسجد کے ارد گرد کے گلی کوچوں میں، عید الاضحی کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ بہت سے لوگ ان قربانیوں کے بارے میں سوچ رہے ہیں جو اس سال ان کے ہم وطنوں نے اپنے ملک…
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ اگر ایران نے اس سال کے آخر میں عراق سے امریکی فوجوں کی واپسی کے بعد عراق میں اپنے قدم جمانے کی کوشش کی، تو اسے امریکہ اور سعودی عرب دونوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا۔پرائیویٹ…