ڈرٹی پکچر کی ریلیز سے قبل لوگوں کو اولالا کہنے پرمجبور کرنے والی ودیا بالن اب اسٹیج پربھی اولالا کے جلوے بکھیریں گی۔ ممبئی میں آج ہورہی ہے ڈرٹی پکچر کی میوزک ریلیز۔تاہم تقریب کے بے صبری سے انتظار کی وجہ فلم کامیوزک…
ہالی ووڈ فلم ٹوائی لائٹ سیریزکے اداکاروں نے لاس اینجلس میں سیمنٹ پراپنے ہاتھوں اور پاوں کے نشان چھاپ دیے اس موقع پر موجود ان کے مداحوں نے دل کھول کر داد دی ۔ ہالی ووڈ کی ٹوائی لائٹ سیریز کی فلم بریکنگ…
رنبیر کے انکار نے کرینہ سے راک اسٹار چھین لی۔ڈائریکٹر امتیاز علی نے انکشاف کیا ہے کہ راک اسٹار میں رنبیر کے کرینہ کیساتھ رومانوی کردار سے انکار پر نرگس فخری کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ راک اسٹار میں کردار…
اسٹیٹ بینک نے رقم کی کمی دور کرنے کے لیئے کمرشل بینکوں کو تین سو اڑتیس ارب ستر کروڑ روپے فراہم کردئیے گئے ۔ اسٹیٹ بینک نے بینکاری نظام میں رقم کی کمی دور کرنے کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے…
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بینچ اور بار مشترکہ طور پر ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عدالتی نظام کی اصلاح کی کوششیں کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ…
اٹلی اپنی معیشت سے متعلق تمام مالی اصطلاحات کی نگرانی آئی ایم ایف کے تحت کروانے پر تیارہوگیا ہے۔ مالی خسارے سے دوچار یورپی ملکی اٹلی نے بذات خود آئی ایم ایف کی نگرانی کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی کمیشن کے صدر…
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نوشہرہ میں آرمرڈ کورپس سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں آرمرڈ کورپس کمانڈنگ آفیسرز کی کانفرنس میں شرکت کی۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کمانڈنگ آفیسرز سے خطاب بھی کیا…
شارجہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے کھیل کے اختتام تک دو وکٹوں پر 35 رنز بنا لیے ۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیم چار سو تیرہ رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی ۔ شارجہ میں جاری تیسرے اور آخری…
سوئی نادرن گیس کی کمپنی نے پنجاب کی انڈسڑی اور سی این جی اسٹیشن کے موسم سرما کے پلان کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔جس کے تحت سی این جی اسٹیشن کو اڑھائی دن اور انڈسڑی کو چار دن گیس کی…
چیرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ اگر کوئی کھلاڑی کرپشن میں ملوث پایا گیا تو اسکی کوئی مدد نہیں کی جائیگی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ کھیلوں سے کرپشن کو ختم کرنے کے…
گورنر سندھ کی جانب سے جاری کردہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کی مدت ہو گئی ہے، جس کے بعد انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام بحال ہو گیا ہے۔ انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام دوبارہ بحال ہونے سے کمشنری نطام خودبخود بحال…
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کو رواں سال دنیا کی 70 طاقتور ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ بھارت کی حکمران جماعت کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی، وزیر اعظم منموہن سنگھ اور…
سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ رینٹل پاور کے حوالے سے حکومت کی کوئی پالیسی تھی ہی نہیں۔ چیف جسٹس نے واپڈا کے وکیل خواجہ…
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دورہ سندھ کے بعد پیپلز پارٹی کے متعدد رہنماں نے رابطے کئے ہیں۔ پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کی ذیلی جماعت بن چکی ہے۔ سکھر میں صحافیوں سے گفتگو…
صد آصف علی زرداری کو نا اہل قرار دینے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست رانا علم الدین غازی ایڈووکیٹ کی جانب سیدائر کی گئی ہے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ صدر…
امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان میں جاسوس طیاروں کی کارروائی سے پہلے پاکستانی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا جبکہ پاکستانی قیادت کے دورہ امریکہ کے حملے نہیں کئے جائیں گے۔ پاکستان میں ڈرون حملوں پر تنقید کے بعد امریکہ…
امریکا نے تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی سویلین امداد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کیمتعلق رپورٹ کانگریس کو پیش کر دی ہے، جس کے مطابق اوباما انتظامیہ پاکستان کو سویلین امداد کی…
وزیر اعلی سندھ کے مشیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ وقت بتائے گا کے کس کے جلسے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں۔ سکھر ائیرپورٹ پر امتیاز شیخ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیکہنا تھا کہ بلدیاتی نظام پر ابھی تک کسی نے…
عالمی نمبر ایک سربیا کے نووا ک یوکووچ نے سوئس انڈور ٹینس کے کوارٹر فائنل کیلئیکوالیفائی کرلیا۔ باسل سوئٹزر لینڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں یوکووچ نے پولینڈ کے لوکاز کوبوٹ کے خلاف صرف تین گیمز ڈراپ کئے اور چھ…
پاکستان میں سونے چاندی اور خام تیل سمیت کموڈٹیز کی تجارت کرنے والے سرمایہ کاروں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے مطابق فیوچر ٹریڈنگ کرنے والے پاکستانی سرمایہ کاروں کی تعداد میں رواں سال دو سو پینتالیس فیصد اضافہ…
ہالی ووڈ کامیڈی فلم آ ویری ہیرالڈ اینڈ کمار تھری ڈی کرسمس آج ریلیز ہورہی ہے۔ اب کی بار کرسمس کا تحفہ دینے آرہے ہیں ، ہیرالڈ اور کمار۔۔جو اپنی شرارتوں سے کرسمس کی خوشی کوکردیں گے دوبالا۔مگر اس بار ان کی…
جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وزیراعلی بلوچستان جام یوسف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ جام محمد یوسف نواب بگٹی قتل کیس میں چوتھے نامزد ملزم ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل حمید کی عدالت نے کرائم…
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں…
کراچی میں ایک ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں چوری کرنے کے الزام میں سات رینجرز اہلکار حراست میں لے لئے گئے۔ اینٹی کار لفٹنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکلیں چوری کرنے میں ملوث دو رینجرز اہلکاروں کو حراست میں لیکر رینجرز…