اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار اور ان کے ساتھی تاریخ کا حصہ بن چکے، تحریک انصاف کسی بدعنوان سے اتحاد نہیں کرے گی، کرکٹ کرپشن کیس کے فیصلے سے دوسروں کو…
مکہ مکرمہ : مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع کے مناسک کا آغاز ہو گیا۔ ہر زبان پر صرف ایک ہی کلمہ ہے میں حاضر ہوں۔ اسلامی تاریخ کے ایک ہزر چار سو چوبیسویں حج میں اس بار تقریبا پچیس لاکھ مسلمان…
سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف کو بدعنوانی کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں نے شائقین اور ملک کے امیج کو نقصان پہنچایا ہے، کرکٹ کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے سخت…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران چھ کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اٹھائیس اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زر مبادلہ ذخائرسترہ ارب بیس کروڑ ترانوے لاکھ ڈالر سے کم…
لاہور میں شادی کی تقریب میں پولیس اور شہریوں کے درمیان فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے گلشن راوی میں شادی کی تقریب کے دوران لوگوں نے فائرنگ کی جس پر پولیس نے روکنے…
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے پولیس نے مبینہ پولیس مقابلے کے بعد اسٹریٹ کرائم اور دیگر وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع نجی اسپتال کے قریب ایک کار…
سندھ میں سابق صدر پرویز مشرف دور کا بلدیاتی نظام آج شام چار بجے ختم ہو جائیگا۔ گورنر سندھ نے ایک آرڈیننس کے زریعے بلدیاتی نظام کا ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا جوایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کے…
برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اسرائیل نے ممکنہ حملے کیلئے تیاری مکمل کر لی ہے، برطانیہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکی مدد…
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ اوباما انتظامیہ نے پاکستان کو افغانستان میں جاری مصالحتی عمل میں اہم کردار سونپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دفتر خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ…
ایک امریکی انٹیلیجنس ادارے نے الزام لگایا ہے کہ امریکی کمپنیوں کے کمپیوٹروں پر سب سے زیادہ حملے چین سے ہوتے ہیں۔ آفس آف کانٹر انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ امریکی اداروں کے تجارتی رازوں اور حقوق کو سب سے زیادہ خطرہ…
امریکا میں سرمایہ داری نظام کے خلاف جاری تحریک کے حامیوں نے ملک کے پانچویں بڑی بندرگاہ پر کام معطل کرکے نظام مفلوج کردیا، دوسری جانب امریکا میں غربت کی شرح بڑھنیکا انکشاف ہوا ہے۔ امریکا کے میں سماجی ناانصافی اور مالی…
امریکی سینیٹر ایکرمین نے پاک فوج پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے امریکی انتظامیہ سے پاکستان سے تعلقات پر نظر ثانی کا مطالبہ کیاہے۔ سینیٹر ایکرمین کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کو امداد فراہم کرنے کے باوجود اس کی پالیسی نہیں…
شام میں جمہوریت کے حامی مظاہرین اور سرکاری فوجوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں مزید بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عرب لیگ کی وزارتی کمیٹی کی جانب سے پیش کیے گئے امن منصوبے کو شامی حکومت کی جانب سے من وعن…
امریکہ کے پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی موت کے مقدمے میں وکلا نے اپنے دلائل مکمل کر لیے ہیں۔ مائیکل جیکسن کے معالج اور مقدمے کے مرکزی ملزم ڈاکٹر کونریڈ مرے پر غیر دانستہ قتل کا الزام ہے جسے وہ مسترد کرتے…
ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں امن و امان کی بہتر صورتحال کی باعث سرمایہ کار پرسکوں ماحول میں کام کر رہے ہیں جس کے باعث رواں سال میں ایپزا کی برآمدات ایک بلین ڈالر تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ کراچی میں ای…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور مینجر کرنل ریٹائر نوشاد علی نے بدعنوانی اور رشوت ستانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے کھلاڑیوں پر تبصرہ کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ شارجہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم…
لندن کی ساتھ ورک کران کورٹ نے کرکٹ کرپشن اور دھوکہ دہی کے مقدمہ میں پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کو ڈھائی سال ، فاسٹ بالرز محمد آصف کو ایک سال، محمد عامر کوچھ ماہ اور ایجنٹ مظہر مجید کودوسال آٹھ…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے حکم دیا تو سابق صدر پرویزمشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
تھائی لینڈ میں سیلاب نے معمولات زندگی معطل کرکے رکھ دئے ہیں اور بڑی تعداد میں لوگوں نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کی ہے۔ سیلاب کے بعد دارالحکومت بینکاک کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ شہر کا…
لاہور ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اشتر اوصاف علی کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی…
اسلام آباد : صدر زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی فون پر بات چیت میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری نے کامیاب استحکام جمہوریت ریلی پر الطاف حسین کو مبارکباد پیش کی۔…
لاہور سمیت ملک بھر میں ایندھن اور دستیاب انجنوں کی فراہمی قدرے بہتر ہونے پر مزید چار ٹرینیں بحال کر دی گئی ہیں۔ تاہم ٹرینوں آمدورفت میں تاخیر بدستور جاری ہے۔ لوکو موٹیو شیڈ لاہور میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پانچ…
کراچی : سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔ بلوچستان کے مکران ڈویژن میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے جب کہ کراچی اور ٹھٹھہ میں بھی بارش ہوئی۔ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباو…
لاہور : وزیرا علی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ پرانے ٹائروں کے کاروبار کیلئے ایک خود مختار ادارہ قائم کرنے کا جائزہ لیا جائے گا۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس…