پرویز مشرف نے کہا کہ وہ ملک و قوم کے لئے ہر خطرہ مول لینے کو تیار ہیں۔ تئیس مارچ کو ضرور پاکستان آئیں گے۔ غذر میں جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ ان کے دور…
پشاور : لوئر کرم ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے لوئر کرم کے علاقے صدہ کے قریب سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پرفائرنگ…
سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ معاملات شفاف دکھا ئی نہیں دے رہے ہیں، خلاف ورزی کی صورت میں فیصلہ عدالت کرے گی۔…
چیچہ وطنی قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرانے کے نتیجہ میں 13 سالہ بچی جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ملتان سے اوکاڑہ جانے والی کار تیز رفتاری کے باعث قومی شاہراہ پر پھاٹک کے قریب فٹ…
بالی ووڈفلم ڈرٹی پکچر کا ہر گانا ڈرٹی نہیں اس لئے ودیا بالن کو شرمندگی سے بچانے کے لئے ایک اور گانا عشق صوفیانہ ریلیز کردیا گیا۔ ایک ہیروئن اور کئی ہیروز۔۔ایسی کہانی تو کئی فلموں میں دکھائی گئی لیکن ہر پکچر…
اے آروائی ڈیجیٹل پر مزاحیہ خصوصی کھیل چہاردرویش پیش کیا جارہا ہے۔ رمضان المبارک میں خصوصی کھیل دل تو کچا ہے کہ پیش کئے جانے کے بعد اےآروائی ڈیجیٹل پھر لارہا ہے اپنے ناظرین کے لئے ایک شوہر اور چاربیویوں کی کہانی…
پاکستان میں بعض حلقے ان خدشات کا اظہار کر رہے ہیں کہ بھارت کو ایم ایف این کا درجہ دینے سے مقامی صنعت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ تاہم معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وہ ان خدشات سے متفق نہیں…
اسٹیٹ بینک نے تین چھ اور بارہ ماہ کے لیے دو سو سڑسٹھ ارب نواسی کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت کردیے۔ اسٹیٹ بینک نے تین ماہ کی مدت کے لیے گیارہ اعشاریہ سات آٹھ فیصد شرح سود پر سات ارب پینتالیس…
چھلے ماہ کے انکشاف کے بعد، جِس میں بتایا گیا تھا کہ ایران نیمبینہ طور پرواشنگٹن میں سعودی سفیر کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، امریکی کانگریس ایران کے خلاف قدغنوں کو سخت بنانے کا اقدام کر رہی ہے۔ایوان کی بیرونی…
رواں سال کے دوران مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی چار ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح 11.3فیصد ریکارڈ کی گئی ہے .یہ بات سیکرٹری شماریات آصف باجوہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بتائی۔ ان کے مطابق…
وزیر اعظم من موہن سنگھ نے یورو زون میں قرض کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یورو زون اور دوسرے خطوں میں اقتصادی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوری اورمشکل فیصلے کرنے کا وقت آگیا…
حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گل بدین حکمت یار نے کہا ہے کہ پاکستان کے کردار کے باعث افغان عوام پاکستان سے اعتبار اٹھ چکا ہے اور پاکستان اب افغانستان میں امن کی بحالی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل نہیں…
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ آج پرتھ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ مشل وین ڈین کا کہنا ہے کہ فائنل میں آسٹریلیا کو اپ سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ میں پاکستانی…
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ کل پرتھ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ مشل وین ڈین کا کہنا ہے کہ فائنل میں آسٹریلیا کو اپ سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ میں پاکستانی…
امریکہ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں مظاہرین نے آکلینڈ شہر میں واقع ملک کی پانچویں بڑی بندرگاہ کو جانے والے راستے بند کر دیے ہیں۔ بندر گاہ کے ڈائیریکٹر کا کہنا ہے کہ یہاں سے روزانہ اسی…
امریکا بھارت کو جدید لڑاکا طیارے ایف پینتیس دینے کیلئے تیار، پینٹاگان نے کانگریس کو آگاہ کردیاہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگان نے کانگریس کو بھیجی گئی رپورٹ میں آگاہ کیا کہ بھارت کیساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ نئی…
امریکی سینیٹروں جیک ریڈ اور ٹام اڈیل نے الزام لگایاہے کہ پاکستان افغانستان میں لگائی بجھائی کررہاہے، انتباہ کردیا، چند ہفتوں میں واضح ہوجائیگا کہ عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی میں پاکستان پر بھروسہ کیا جا سکتاہے یا نہیں۔ واشنگٹن میں انٹیلی جنس…
برطانوی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ایران کے مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں۔ تاہم فوجی کارروائی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک…
خیرپور کے علاقے احمد پور کے قریب وین میں گیس سلینڈر پھٹنے کے باعث آگ لگنے سے تین خواتین سمیت چار افرادجھلس کر جانبحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں آبائی گاوں پہچادی گئی ہیں جبکہ…
گوجرانوالہ میں پولیس نے ایک مدرسے پر چھاپہ مار پر غیر قانونی طور پر مقیم چونتیس افغان بچوں کو حراست میں لے لیا۔ کوتوالی پولیس کی جانب سے مدرسے پر چھاپے کے دوران حراست میں لئے جانے والے افغان بچے قانونی دستاویزات…
ملک کے تمام بینکس سات سے نو نومبر تک بند رہیں گے جبکہ ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ملا کر یہ تعطیلات پانچ روز کی ہو جائیں گی۔ مرکزی بینک کے اعلامئیے کے مطابق اسٹیٹ بینک اوراسکے فیلڈ دفاتر سمیت تمام کمرشل…
کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کے تین نومبر دو ہزار سات کے غیر آئینی اقدامات کیخلاف آج ملک بھر کے صحافی، وکلا اور سول سوسائٹی کی تنظیمیں یوم سیاہ منارہی ہیں۔ وکلا کی جانب سے یوم سیاہ کے موقع پر ہڑتال…
امریکی عدالت نے ہالی ووڈ کی اداکارہ لند سے لوہن کو بروبیشن کے خلاف ورزی کرنے پر ایک ماہ کی سزا سنائی ہے۔ لاس اینجلس کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے لندسے لوہن کو حکم دیا کہ وہ نو نومبر تک خود…
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپے مار کر اڑتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے شانتی نگر، اورنگی ٹان، لانڈھی ٹان اور کھڈا مارکیٹ لیاری میں رینجرز نے چھاپے مار کر اڑتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر…