لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کی عدالتی کارروائی ختم ہو گئی ہے جبکہ مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جائیگا۔ سماعت کے دوران سلمان بٹ،محمد آصف اور محمد عامر عدالت میں موجود تھے۔ جسٹس کک کا کہنا تھا کہ آصف، سلمان اور عامر…
بلوچستان کے علاقے تربت میں فرنٹیئر کور کے ایک قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے میں ایف سی کی ایک گاڑی بھی…
آئی جی سندھ مشتاق احمد شاہ نے پشاور کارخانو مارکیٹ میں ہونیوالے دھماکے کے تناظر میں سندھ پولیس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات کو ٹھوس بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت دی ہیں کہ تمام مساجد،امام بارگاہوں…
سپریم کورٹ میں رینٹل پاور پروجیکٹ کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سرمایہ دار ملک کے مفاد میں نہیں بلکہ اپنے مفاد میں سرمایہ کاری کرتا ہے۔ سماعت کے دوران ریشماں پاور…
لاہور میں ڈینگی بخار سے آج دو افراد دم توڑ گئے۔ جبکہ مزید ایک سو چہتر افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ لاہور کے میو ہسپتال میں کھوکھرٹان کی بنت سرور اور جناح اسپتال میں اوکاڑہ کا تیس سالہ اطہرحسین…
لاہور : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ حارث نے صوبائی حکومت سے اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ حارث کو لا افسران کی تعیناتی پر شدید تحفظات تھے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ حارث حکام کو اعتراضات…
پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ہے ۔ پولیس اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور…
سعودی عرب کی شہزادی امیرہ نے کہاہے کہ خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی لگانا ان کو نقصان دینے کے مترادف ہے، حکومت خواتین کو برابری کے حقوق دے۔ ریاض میں اپنے گھر سے سماجی رابطے کی انٹرنیٹ پر امریکی جریدے کو دئیے…
فیصل آباد میں مقامی عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ باپ کے ہاتھوں زنجیر میں جکڑی گئی تین سالہ آمنہ کو تین نومبرکو عدالت میں پیش کیا جائے۔ یہ حکم ننھی آمنہ کی والدہ قیصرہ کی طرف سے دائر کی گئی…
لاہور ہائی کورٹ نے مال روڈپر جلسے اور ریلیوں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر فوری عمدرآمد کرانے کا حکم دیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے مال روڈ پر جلسے اور ریلیوں پر چند ماہ قبل پابندی عائد کرتے ہوئے…
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فلپائنی ملازم کے مبینہ اغوا کے کیس میں عائشہ احد کی بیٹی ماہ نور احد کی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد اعظم نے…
افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمان نے بین الاقوامی افواج سے اپیل کی ہے کہ وہ امن و امان کی صورتِ حال کے پیشِ نظر قندھار میں موجود رہیں۔منگل کو کابل میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب…
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایٹمی بجلی گھر میں زہریلے گیس کے اخراج کے بعد پلانٹ خالی کردیا گیا، امریکی حکام کا کہناہے کہ امونیاکے اخراج سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ امریکی حکام کا کہناہے کہ کیلیفورنیا کے جوہری بجلی گھر…
امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہینری کیسنجر نے کہاہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے طالبان سیمذاکرات پر اعتراض نہیں، لیکن پہلے پڑوسی ملکوں پاکستان، ایران اور بھارت سے بات چیت کی جائے۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک ووڈرو ولسن انٹرنیشنل…
بالی ووڈکھلاڑی اکشے کمار نے اپنی ڈیمانڈقائم رکھی اور بیس کروڑروپے فلم کا معاوضہ لے لیا۔ بالی ووڈکھلاڑی اکشے کمار ہر جگہ کھیل خوب کھیلتے ہیں۔ اب یہی دیکھ لیں کہ گلوکارہمیش ریشمیا کی پروڈیوس کی گئی فلم کھلاڑی سیون ایٹ سکس…
کراچی کے علاقے کریم آباد میں نصب پی ایم ٹی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے ساتھ واقع پتھاروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تاہم فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید بڑھنے سے روک لیا اور…
بالی ووڈمنی بنیں گی انارکلی۔۔ ملائیکہ اروڑامشرقی روپ میں بھی آئٹم سونگ کرتی نظرآئیں گی۔ چل چھیاں چھیاں سے ہٹ ہونے والی ملائیکہ اروڑاکو منی بن کر خوب شہرت ملی۔ اس کے بعد تو آئٹم سونگز کی جیسے ریس ہی لگ گئی۔…
سترہ سالہ پاپ سنگرجسٹن بیبر نے یوٹیوب پر حکمرانی کرلی اور لیڈی گاگاکوشہرت میں پیچھے چھوڑدیا۔ جسٹن بیبر کے کیا کہنے۔ ابھی صرف چند ہی گانے گائے کہ چھوٹی سی عمر میں دلوں پر چھا گئے۔ ان کی داداگیری دیکھئے کہ لیڈی…
قومی ائرلائن نے اندرون و بیرون رعائتی ٹکٹ کی سہولت ختم کردی۔ پی آئی اے کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لئے فری ٹکٹ کی سہولت بھی واپس لے لی گئی ہے ۔ قومی ائرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے…
سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق اجلاس کل ہو گا جس کی صدارت وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صنعتوں، کمرشل اور سی این جی میں برابر لوڈ شیڈنگ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ تا…
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں پچاس پیسے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔ منی مارکیٹ ڈیلرز نے اے آ ر وائی نیوز کو بتایا اس اضافے کے بعد ڈالر کی قدر چھیاسی روپے پچاس پیسے سے…
جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویتا نے ترکی میں ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ جیت کر عالمی رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ استنبول میں منعقدہ چیمپئن شپ کے فائنل میں پیٹرا کویتا نے بیلاروس کی وکٹوریہ آزرنکا کو تین سیٹ کے مقابلے…
پی سی بی کے سابق چیئر مین اعجاز بٹ کی الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ذکا اشرف نے ان کی خدمات کو سراہا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی سی پی…
لاہور کے علاقے اسلامیہ پارک میں گھریلوتنازعے میں چھ ماہ کی بچی کو مکان کی دوسری منزل سے نیچے پھینک کر ہلاک کردیا گیا۔ ہلاک ہونے والی بچی کا نام فاطمی تھا۔ بچی کی والدہ سارہ کا کہنا تھا کہ اس کے…